نتائج تلاش

  1. فرحان عباس

    یہ دنیا کس کی ہوئی یہاں

    السلام علیکم اساتذہ کرام ایک غزل اصلاح کیلئے پیش ہے. جناب محمد یعقوب آسی جناب الف عین جناب محمد وارث بحر کامل مسدس سالم: متفاعلن متفاعلن متفاعلن ۱. ﻧﮧ ﺗﺮﯼ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺲ ﮐﯽ ہوئی یہاں ﮨﮯ ہوﺱ ﮐﯽ ﻣﻨﮉﯼ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺲ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ یہاں ۲. نہ سنگت کو دیکھے،نہ خونی رشتہ،نہ احساںکو ہے ازل سے اندھی یہ...
  2. فرحان عباس

    تعارف السلام علیکم

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ :)
  3. فرحان عباس

    تعارف السلام علیکم

    جی بالکل. آپ کا کمنٹ پڑھ کر اجنبیت دور ہوگئی. ویسے میں رہتا ٹیکسلا میں ہو. مگر ہوں نوشہرہ پشاور سے :)
  4. فرحان عباس

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    سر آپ کی زمینوں میں اگر غزلیں کہیں تو آپ کو برا تو نہیں لگے گا؟
  5. فرحان عباس

    توکیاجانے - اسلم کولسری

    اسی کو. ﮈﮬﻞ ﮔﺌﯽ ﺭﺍﺕ ﭘﮭﺮ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﯽ ﺷﯿﻠﻒ ﻣﯿﮟ ﺳﻮ ﮔﺌﯿﮟ ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺮ ﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﻭﺷﻦ ﮨﮯ
  6. فرحان عباس

    توکیاجانے - اسلم کولسری

    اوکے لگتا ہے وہ اسلم صاحب کی دوسری پوسٹ تھی. ویسے ہم اس صنف کو کیا کہتے ہیں؟
  7. فرحان عباس

    توکیاجانے - اسلم کولسری

    شکریہ سر @ﻣﺤﻤﺪﺍﺣﻤﺪ مگر ہائیکو کا وزن تو فعلن فعلن فع/فاع فعلن فعلن فعلن فع فعلن فعلن فع/فاع ہوتا ہے.
  8. فرحان عباس

    وللہ فرحاں بس ترا ہوتا

    ہا ہا ہا سر کیا کروں علم عروض نیا نیا سیکھ رہا ہوں. بس پہلا مصرع جس وزن پر ہوتا ہے سارے اسی میں کہہ دیتا ہوں. مانوس بحور سے مانوس ہونے میں تھوڑا وقت لگے.
  9. فرحان عباس

    وللہ فرحاں بس ترا ہوتا

    الف عین سر اب دیکھیں. ۱.ﺩﻝ ﺍﮔﺮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﺗﺎ حال جانے کیا ﻣﺮا ﮨﻮﺗﺎ ۲.ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﭘﮭﺮ ﺭﻭﭨﮫ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﺁﮦ! ﮔﻠﮧ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ۳.ﺩﺭﺩ ﯾﮑﺴﺮ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﺁﺏ ﺯﻡ ﺯﻡ ﺟﻮ ﭘﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ۴.ﺳﺎﺩﮔﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻻ ﮨﮯ ﺳﺞ ﮐﮧ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ۵.ﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﺮﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﻮ ﻭاﻟﻠﮧ ﻓﺮﺣﺎﮞ ﺑﺲ ﺗﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ
  10. فرحان عباس

    وللہ فرحاں بس ترا ہوتا

    جی شکریہ
  11. فرحان عباس

    وللہ فرحاں بس ترا ہوتا

    سر یہ بحر رمل ہے. فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن اس کے آخری پانچ حروف حذف کرلئے ہیں. بحر حال سر میں نے تمام مصروں کو ایک ہی وزن پر رکھنے کی کوثش کی ہے. آپ اسے زاتی بحر سمجھ لیں :)
  12. فرحان عباس

    وللہ فرحاں بس ترا ہوتا

    محمد خلیل الرحمٰن
  13. فرحان عباس

    وللہ فرحاں بس ترا ہوتا

    السلام علیکم! سر محمد یعقوب آسی سر الف عین مہربانی فرما کر اصلاح کریں. شکریہ بحر: فاعلاتن فاعلاتن فا ‏۱.دل اگر ان کو دیا ہوتا اب تلک تو مر گیا ہوتا ‏۲.چاہے وہ پھر روٹھ ہی جاتا آہ! گلہ کچھ تو کیا ہوتا ‏۳.درد یکسر ختم ہوجاتا آب زم زم جو پیا ہوتا ‏۴.سادگی نے مار ڈالا ہے سج کہ نہ جانے وہ کیا...
  14. فرحان عباس

    توکیاجانے - اسلم کولسری

    مجھے تو اس کی تقطیع سمجھ ہی نہیں آتی.‏ آپ اگر کر دیں تو مہربانی ہوگی :)‏‎ ‎
  15. فرحان عباس

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    پہلے میں سمجھتا تھا کہ ساغر نظامی نے ساغر کی زمین استعمال کی ہے مگر اب حقیقت واضح ہوگئی. الف عین سر ساغر صدیقی پاکستان مجھ جیسے عام لوگوں میں بہت مشہور ہیں. بلکہ میرا تو سب سے پسندیدہ شاعر ہے. :)
  16. فرحان عباس

    اب زرِ جوہر پندار ٹھکانے سے لگا

    گڈ بہت خوب . ویسےمیرے خیال میں کسی بڑے شاعر کی زمین استعمال کرنے سے آپ کتنا ہی اچھا شعر کہہ دو مگر قاری کو اتنا متاثر نہیں کرتا.
  17. فرحان عباس

    کیا گئے تم - اسلم کولسری

    شکریہ سر. ویسے اس کی تقطیع سمجھ نہیں آئی اس لئے پوچھا.
  18. فرحان عباس

    کیا گئے تم - اسلم کولسری

    سر یہ کون سی صنف ہے؟
  19. فرحان عباس

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔۔!1

    فورم پر خوش آمدید رخسار جی.
Top