اردو محفل ”زین فورو“ نامی سافٹ وئیر پر براجمان ہے جو بنیادی طور پر انگریزی میں تھا، اربابِ اقتدار نے اس کے ایک ایک انگریزی لفظ وجملے کا اردو ترجمہ کردیا۔ جیسے: QUOTE کی جگہ اقتباس۔ Message کی جگہ پیغام یا مراسلہ۔ ترجمے سے یہی مراد ہے۔
مزاحیہ ترجمے سے مراد وہی کھچڑی ہے جو اولین مراسلے سے اب تک...