گوگل کی دستیاب زبانوں میں ایک لٹیروں کی زبان بھی ہے۔:pirate:
اچھی دلچسپی ہوجائے گی اگر اردو محفل کا ایک مزاحیہ ترجمہ بھی ہو۔:):):)
جیسے ”آپ کا شامل کردہ تمام مواد“ کے بجائے لکھا ہو: ”آپ کے سب کرتوت“:mad-tongue:
”کوائف“ کے بجائے ”کچا چٹھا“:eek:
”فلاں نے آپ کے مراسلے کو ناپسندیدہ قرار دیا“ کے...