نماز کے احکام
اردو، انگلش، فارسی، سندھی، ہندی، گجراتی، بنگالی، پشتو اور تیلگو زبانوں میں دستیاب ہے۔
کتاب میں شامل ذیلی رسالے:
وضو کا طریقہ
وضو اور سائنس
غسل کا طریقہ
فیضان اذان
نماز کا طریقہ
مسافر کی نماز
قضا نمازوں کا طریقہ
نماز جنازہ کا طریقہ
فیضان جمعہ
نماز عید کا طریقہ
مدنی وصیت نامہ
فاتحہ...
امن وسلامتی کی روش ہے مرا شعار
دنیا کو یہ پیام دئیے جارہا ہوں میں
بھارت نے پائلٹ ابھی نندن کی شکل میں
”جو کچھ مجھے دیا تھا وہ لوٹا رہا ہوں میں“
آب دوز اس نے نکالی اپنی
ہم کو معلوم تھا ایسا ہوگا
اب وہ پانی کی طرف سے آیا
ڈوب مرنے کا ارادہ ہوگا
اصل میں آواز بقول ”شخصے;)“ ما بدولت کی تھی اور زبان عربی۔۔ اگر تعلی نہ سمجھا جائے تو کہوں گا سافٹ وئیر بالعموم عامی زبان پر بنتے ہیں جبکہ ہم عجمی لوگ جو عربی سیکھتے ہیں وہ فصحیٰ ہوتی ہے۔:glasses-cool:
اس کے علاوہ اصل لہجے کا بھی فرق رہتا ہی ہے۔:):):)
(مضمون: کتے)
کل ہی کی بات ہے کہ رات کے کوئی گیارہ بجے ایک کتے کی طبیعت جو ذرا گدگدائی تو انہوں نے باہر سڑک پر آکر طرح کا ایک مصرع دے دیا۔ ایک آدھ منٹ کے بعد سامنے کے بنگلے میں ایک کتے نے مطلع عرض کردیا۔ اب جناب ایک کہنہ مشق استاد کو جو غصہ آیا، ایک حلوائی کے چولہے میں سے باہر لپکے اور بھنا کے...
ایک ویب سائٹ سے عربی آواز کو تحریر میں منتقل کرنے کا تجربہ کیا، مضحکہ خیز انجام ملاحظہ ہو۔
آواز تھی: رواه أبو داود في المراسيل (امام ابو داود رحمة الله عليه نے یہ حدیث ”مراسیل“ میں روایت کی ہے۔):cute:
ویب سائٹ نے کنورٹ کیا:
روعه ابو داود في البرازيل (یعنی ابو داود نے اسے برازیل میں بہترین قرار...
دستِ غیب (غیبی رزق)
دستِ غیب کا سب سے اعلیٰ عمل، قطعی عمل، یقینی عمل، جس میں تَخَلُّف (مراد پوری نہ ہونا) ممکن نہیں اور سب اعمال سے سہل تر (آسان ترین ہے وہ) خود قرآنِ عظیم میں موجود ہے، لوگ اسے چھوڑ کر دشوار دشوار ظنیات (گمانی باتوں) بلکہ وہمیات (خیالی باتوں) کے پیچھے پڑتے ہیں اور اِس سہل وآسان...