نتائج تلاش

  1. عباس رضا

    محفل کے جِن بھوت

    لگ رہا ہے کسی بھوت:ghost: کو دیکھ کر گھگی بندھ گئی ہے۔۔۔
  2. عباس رضا

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    الٹے سیدھے گرے پڑے ہیں پیڑ رات طوفان سے لڑے ہیں پیڑ کون آیا تھا کس سے بات ہوئی آنسوؤں کی طرح جھڑے ہیں پیڑ باغباں ہو گئے لکڑہارے حال پوچھا تو رو پڑے ہیں پیڑ کیا خبر انتظار ہے کس کا سال ہا سال سے کھڑے ہیں پیڑ جس جگہ ہیں نہ ٹس سے مس ہوں گے کون سی بات پر اڑے ہیں پیڑ کونپلیں پھول پتیاں دیکھو کون...
  3. عباس رضا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    درودِ رضویہ صلى الله على النبي الأمي وآله صلى الله عليه وسلم صلوة وسلاما عليك يا رسول الله
  4. عباس رضا

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    غموں کی دھوپ میں کاٹا ہے زندگی کا سفر کوئی شجر مرے رستے میں سایہ دار نہ تھا
  5. عباس رضا

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    کب ہیں درخت حضرتِ والا کے سامنے قدسی کھڑے ہیں عرشِ معلّٰی کے سامنے (اطہر ہاپوڑی، اصلاح مصرع ثانی: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ)
  6. عباس رضا

    ہتھیار، خنجر، پستول، بندوق،جنگ

    تجھ سے سرکش ہُوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے زیرِ خنجر بھی یہ پیغام سُنایا ہم نے (اقبال)
  7. عباس رضا

    رضیت باللہ ربا وبالاسلام دینا وبمحمد صلی اللہ علیہ وسلم نبیا ورسولا (میں مطمئن ہوں: اللہ پاک...

    رضیت باللہ ربا وبالاسلام دینا وبمحمد صلی اللہ علیہ وسلم نبیا ورسولا (میں مطمئن ہوں: اللہ پاک میرا رب، اسلام میرا دین اور حضور میرے نبی ہیں)
  8. عباس رضا

    ڈھونڈا ہی کریں صدرِ قیامت کے سپاہی ٭ وہ کس کو ملے جو تیرے دامن میں چھپا ہو! (یا رسول اللہ)

    ڈھونڈا ہی کریں صدرِ قیامت کے سپاہی ٭ وہ کس کو ملے جو تیرے دامن میں چھپا ہو! (یا رسول اللہ)
  9. عباس رضا

    زاہد! اُن کا میں ”گنہگار“ وہ میرے ”شافع“ ٭ اتنی نسبت مجھے کیا کم ہے؟ تُو سمجھا کیا ہے؟!

    زاہد! اُن کا میں ”گنہگار“ وہ میرے ”شافع“ ٭ اتنی نسبت مجھے کیا کم ہے؟ تُو سمجھا کیا ہے؟!
  10. عباس رضا

    پھرمجھے دامن اقدس میں چھپا لیں سرور٭اور فرمائیں ہٹو اس پہ تقاضا کیا ہے٭بندہ آزاد شدہ ہےیہ ہمارے...

    پھرمجھے دامن اقدس میں چھپا لیں سرور٭اور فرمائیں ہٹو اس پہ تقاضا کیا ہے٭بندہ آزاد شدہ ہےیہ ہمارے در کا٭کیسا لیتے ہو حساب اس میں تمہارا کیا ہے
  11. عباس رضا

    لو وہ آیا میرا حامی میرا غمخوارِ امم ٭ آگئی جاں تنِ بے جاں میں یہ آنا کیا ہے!

    لو وہ آیا میرا حامی میرا غمخوارِ امم ٭ آگئی جاں تنِ بے جاں میں یہ آنا کیا ہے!
  12. عباس رضا

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تن ہمہ داغ داغ شد پنبہ کجا کجا نہم (پورا بدن داغ داغ ہوگیا ہے رُوئی کہاں کہاں رکھوں!)
  13. عباس رضا

    کی محمد (ﷺ) سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں ٭ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں

    کی محمد (ﷺ) سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں ٭ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
  14. عباس رضا

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. عباس رضا

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    تو؟ بے وقوفوں کا وجود تو ہے۔ شریعت کا ایک پورا موضوع ہے بے وقوفوں پر تصرفاتی پابندی کا۔
  16. عباس رضا

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    فے کاف کیا ہر بات بچوں کی طرح سمجھانی ہوگی؟ آیت میں فرمایا گیا ”ہم نے جہنم کے لیے پیدا کیے بہت جن“ معلوم ہوا جن کا وجود ہے لہٰذا ان کا وجود ماننا ایمان کا حصہ ہے۔ فرمایا گیا ”لوگوں کی نگاہوں پر جادو کردیا اور انہیں ڈرادیا اور بڑا جادو لائے۔“ معلوم ہوا جادو کا وجود ہے لہٰذا اس کا وجود ماننا...
  17. عباس رضا

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    ٹانگ اڑانا مختلف تعبیر ہے۔ ورنہ خدا کی ماننا بھی ضروری ہے اور ایک دوسرے کو اس کی ترغیب دینا ہم امتِ مسلمہ کا کام ہے۔ كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَتُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ ۗ تم بہتر ہو ان سب امتوں میں جو لوگوں میں ظاہر ہوئیں...
Top