نتائج تلاش

  1. عباس رضا

    بے حیائی کا عالمی دن

    إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ مسلمانوں میں بُرا چرچا پھیلے ان کے لیے دردناک عذاب ہے دنیا اور آخرت میں۔ (پارہ 18، النور: 19)
  2. عباس رضا

    کتاب

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں (احمد فراز)
  3. عباس رضا

    کتاب

    یہ تمہارا چہرہ کتاب ہے جسے پڑھ رہا ہوں ورق ورق ذرا بات سادہ لکھا کرو! یہ محاوروں کی سطور کیا!
  4. عباس رضا

    مسئلہ تقدیر

    ممانعت شروع سے ہے۔ علمائے کرام بھی مسئلۂ تقدیر کی وضاحت کرتے ہیں اس میں بحث نہیں کرتے ہیں۔
  5. عباس رضا

    مسئلہ تقدیر

    واقعی تقدیر کا معاملہ بہت نازک ہے، اس میں بحث کرنے سے حضرات صدیق اکبر وفاروق اعظم رضي الله عنهما کو بھی منع کردیا گیا۔ ایک مسلمان کو بس تقدیر پر ایمان رکھنا چاہیے۔ مسئلۂ تقدیر سے متعلق امام احمد رضا خان رحمة الله عليه نے پورا رسالہ بنام ”ثلج الصدر لإيمان القدر (تقدیر پر ایمان کے ساتھ سینے کی...
  6. عباس رضا

    وقت کرتا ہے پرورش برسوں ٭ حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

    وقت کرتا ہے پرورش برسوں ٭ حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
  7. عباس رضا

    محمد احمد اسی خوشی میں ایک آیتِ کریمہ پیش ہے۔ یآیہا النبی جاہد الکفار والمنافقین واغلظ علیہم۔...

    محمد احمد اسی خوشی میں ایک آیتِ کریمہ پیش ہے۔ یآیہا النبی جاہد الکفار والمنافقین واغلظ علیہم۔ (اے غیب کی خبریں دینے والے (نبی) جہاد فرماؤ کافروں اور منافقوں پر اور ان پر سختی کرو۔) (پ۱۰، التوبہ: ۷۳)
  8. عباس رضا

    محمد احمد شعر میں قابلِ اعتراض ٹکڑا نشان زد کردیجئے۔

    محمد احمد شعر میں قابلِ اعتراض ٹکڑا نشان زد کردیجئے۔
  9. عباس رضا

    دُشمنِ احمد پہ شدّت کیجئے : : : ملحدوں کی کیا مروّت کیجئے

    دُشمنِ احمد پہ شدّت کیجئے : : : ملحدوں کی کیا مروّت کیجئے
  10. عباس رضا

    تُو کہتا ہے تارا ٹوٹا : : : اور اگر آنسو ٹپکا ہو؟!

    تُو کہتا ہے تارا ٹوٹا : : : اور اگر آنسو ٹپکا ہو؟!
  11. عباس رضا

    اقتباسات کیا ابن صفی کے ناولوں پر فلم بن سکتی ہے؟؟

    نیمو نے تحریر پر نظر ڈالی تھی اور بولا تھا۔ ”مسٹر عمران۔۔۔! میں اسے حماقت سمجھتا ہوں۔!“ ”حالانکہ اسی حماقت کے لئے میں نے تمہیں انٹر سروسز سے بلوایا ہے۔!“ ”آپ نے بلوایا ہے۔!“ ”قطعی۔۔۔! تین ماہ تک تم میرے زیرِ مشاہدہ رہے تھے۔!“ ”کمال ہے۔۔۔!“ ”یقین کرو میرے دوست۔۔۔! اس خاص کام کے لئے میرے پاس پہلے...
  12. عباس رضا

    مجھ کو مکتب میں کون رکھے گا؟ : : : اب میں مشکل سوال کرتا ہوں

    مجھ کو مکتب میں کون رکھے گا؟ : : : اب میں مشکل سوال کرتا ہوں
  13. عباس رضا

    بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی : : : کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں

    بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی : : : کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
  14. عباس رضا

    سُورج

    تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ تو کسی روز میرے گھر میں اُتر شام کے بعد
  15. عباس رضا

    محمد احمد کون اس کازیادہ مستحق ہے کہ ہماری راہ میں قتل کیاجائے۔ انہوں نے کہناشروع کیا ''اَنا...

    محمد احمد کون اس کازیادہ مستحق ہے کہ ہماری راہ میں قتل کیاجائے۔ انہوں نے کہناشروع کیا ''اَنا لَاَحَق'' بیشک میں سب سے زیادہ اس کازیادہ سزاوارہوں۔ لوگوں کے سننے میں آیا ''انا الحق'' (میں حق ہوں۔)، وہ دعوی خدائی سمجھے، اور یہ کفرہے۔ اور مسلمان ہوکر جوکفرکرے مرتدہے اورمرتد کی سزاقتل ہے۔ رسول اﷲ صلی...
  16. عباس رضا

    محمد احمد وہ اپنے وقت پراُٹھ کرچلیں، یہ آہستہ آہستہ پیچھے ہولئے، دیکھتے رہے آسمان سے سونے کی...

    محمد احمد وہ اپنے وقت پراُٹھ کرچلیں، یہ آہستہ آہستہ پیچھے ہولئے، دیکھتے رہے آسمان سے سونے کی زنجیر یاقوت کاجام اُترا اوران کے دہن مبارک کے برابرآلگا، انہوں نے پیناشروع کیا، ان سے صبرنہ ہوسکاکہ یہ جنت کی نعمت نہ ملے بے اختیارکہہ اُٹھے کہ بہن تمہیں اﷲ کی قسم کہ تھوڑا میرے لئے چھوڑدو، انہوں نے ایک...
  17. عباس رضا

    محمد احمد حضرت سیدی حسین بن منصورحلاج قدس سرہ جن کوعوام منصورکہتے ہیں، منصور ان کے والد کانام...

    محمد احمد حضرت سیدی حسین بن منصورحلاج قدس سرہ جن کوعوام منصورکہتے ہیں، منصور ان کے والد کانام تھا، اوران کااسم گرامی حسین ،اکابر اہل حال سے تھے، ان کی ایک بہن ان سے بدرجہا مرتبہ ولایت ومعرفت میں زائدتھیں، وہ آخرشب کوجنگل تشریف لے جاتیں اوریادالٰہی میں مصروف ہوتیں۔ ایک دن ان کی آنکھ کھلی بہن کونہ...
Top