نتائج تلاش

  1. محدثہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ !
  2. محدثہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اچھا تو یہ بات تھی !
  3. محدثہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکریہ یاد دلانے اور درستگی کے لیے۔ یاداشت کافی خراب ہو رہی ہے۔
  4. محدثہ

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    آج بھی۔۔۔ ! تاریخ کتنی پرانی ہے؟
  5. محدثہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی :)
  6. محدثہ

    کامن سینس بھی کام کرنے سے قاصر ہے۔ سکرین سے لاک نہیں کھل سکتا وہ صاف ہو چکی ہے اور ٹچ بھی کام...

    کامن سینس بھی کام کرنے سے قاصر ہے۔ سکرین سے لاک نہیں کھل سکتا وہ صاف ہو چکی ہے اور ٹچ بھی کام نہیں کر رہا۔ اور ڈیٹا کنکشن کے لئے اجازت کی ضرورت ہوتی ہے موبائل سے
  7. محدثہ

    گر جانے کی وجہ سے موبائل کی سکرین کام نہیں کر رہی۔ ڈیٹا لیپ ٹاپ میں کیسے ٹرانسفر ہو سکتا ہے؟؟

    گر جانے کی وجہ سے موبائل کی سکرین کام نہیں کر رہی۔ ڈیٹا لیپ ٹاپ میں کیسے ٹرانسفر ہو سکتا ہے؟؟
  8. محدثہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمیوں کی چھٹیاں جلدی کیوں ختم ہو جاتی ہیں؟
  9. محدثہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ مابدولت کا ہی درست نہیں۔ غلط فہمی میں !
  10. محدثہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ ترتیب سے ہٹ کے گفت و شنید کیوں جاری ہے؟
  11. محدثہ

    جگنو

    ٹھیک سے سمجھ نہیں آیا کہ کیا ہوا تھا مگر کچھ جملے بہت خوبصورت ہیں۔ خوب !
  12. محدثہ

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اس بات پر ایکشن لیا ہے اور ان ایڈیٹرز پر پابندی عائد کرا دی ہے۔ الحمدُللہ
  13. محدثہ

    چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

    یہ آخر ہو کیا رہا ہے؟؟ :)
  14. محدثہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباً آج اتوار ہے۔
  15. محدثہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدم قدم پہ زندگی امتحان ہوا چاہتی ہے۔
  16. محدثہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ کی باری ہے اب
  17. محدثہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وقت مرحم ہے۔
  18. محدثہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گیا وقت ہاتھ آتا نہیں
  19. محدثہ

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    الیکشن کہاں تک پہنچے؟
  20. محدثہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قرب و جوار کے سب محفلین حاضر ہوں۔
Top