نتائج تلاش

  1. محدثہ

    نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

    معیار ذوق کیلئے دعا کا شکریہ۔ لیکن یہاں مراد یہ تھا کچھ راہ گزر یاد نہیں آ سکیں گے کہ معمولی جان پہچان سے بھی ماوراء ، رکنیت ہے۔ اراکین سے واسطہ اور معیار ذوق دو الگ باتیں ہیں۔:coffee:
  2. محدثہ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    اعلیٰ، خوب اور ماشاءاللہ !
  3. محدثہ

    نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

    زیادہ سے زیادہ بھی یہی متوقع تھا۔ :p
  4. محدثہ

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا

    رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
  5. محدثہ

    نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

    اداس اور خوبصورت عنوان !
  6. محدثہ

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    اہا۔۔۔ آن لائن مشاعرہ ! امید ہے کچھ اچھا دیکھنے اور پڑھنے کا موقع ملے گا۔ سو۔ داد دینے کے لئے تیار اور منتظر۔
  7. محدثہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    الحمدللہ۔ !
  8. محدثہ

    وہ ایک شہر!

    خوبصورت تحریر۔
  9. محدثہ

    کون ؟

    بغیر تحقیق کے متفق نہیں ہونا چاہیے :cautious:
  10. محدثہ

    ان پیج میں ریفرینس کیسے دیں؟

    السلامُ علیکم۔ ان پیج میں فُٹ نوٹس کیسے دیتے ہیں۔ جیسے ورڈ میں ریفرینس ڈالنے کا طریقہ ہوتا ہے کیا ان پیج میں بھی حواشی دینے کی سہولت موجود ہے؟
  11. محدثہ

    تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

    خوش آمدید۔۔ ! :rose:
  12. محدثہ

    اُسلوب کیا ہے؟

    لیکن اسلوب کی اصطلاح علوم القرآن میں کب آئی؟ کیا متقدمین میں سے کسی نے اسلوب پر کتابت کی ہے؟
  13. محدثہ

    اُسلوب کیا ہے؟

    مکمل کیوں نہیں کیا :worried:
  14. محدثہ

    Team Work

    :LOL::LOL::ROFLMAO:
  15. محدثہ

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ہم جو ٹوٹے تو رائیگاں ٹوٹے
  16. محدثہ

    اقتباسات ہاں میں کر سکتا ہوں

    موٹیویشنل۔ خوب
Top