نتائج تلاش

  1. محدثہ

    حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ

    الحمدللہ۔یہ رہا۔اسالیب القرآن۔ http://www.hamid-uddin-farahi.org/index.php?option=com_content&view=article&id=133:2010-11-03-11-11-40&catid=41:articles-farahi&Itemid=68...
  2. محدثہ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    کیا کہہ رہی ہیں ؟ :eek: :ROFLMAO::ROFLMAO::LOL:
  3. محدثہ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    ہاں تو یوں کہیے نا :) ادھرکا ادھر کلِک ہو گیا :p
  4. محدثہ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    لیجئے آپ کو تحقیق کا موضوع تفویض ہو گیا :smile2:
  5. محدثہ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    لفظی مطلب تو پتہ تھا۔ کہ گاؤں'سوئیاں' سے موسوم کیوں ہے ۔ مفہوم چاہیے تھا۔ وجہ تسمیہ آپ خود کہہ چکے کہ معلوم نہیں۔ تو پھر جیہ کیوں معلوم کرنے کا کہہ رہی ہیں مجھے۔:worried:
  6. محدثہ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    کیا کہہ رہی ہیں ؟:eek:
  7. محدثہ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    ٹھیک۔ تو پھر آپ کہاں رہتے ہیں ؟ ابتدائی عرصہ حیات کہاں گزرا، دورِ طالبعلمی وغیرہ۔
  8. محدثہ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    آپ یہیں پہ رہتے ہیں؟ کب سے
  9. محدثہ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    گاؤں کا نام۔ "سُوئی" سے سوئیاںوالہ ہے؟
  10. محدثہ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    واہ کتنا خوبصورت گاؤں ہے ! ماشاءاللہ۔ نہر اور ہریالی، پھر کیمرے کا رزلٹ بھی اچھا ہے :p
  11. محدثہ

    تعارف احسان

    ابن سعید سے رابطہ کریں۔
  12. محدثہ

    تعارف احسان

    خوش آمدید۔
  13. محدثہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اِک منحرف گواہ کی صُورت، چراغِ شام اُس کی گلی میں رات مرا ہم سفر ہوا
  14. محدثہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ مرا
  15. محدثہ

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    :)۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh::laugh::mrgreen:
  16. محدثہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ کر نہیں نہیں، یہ وقت نہیں، نہیں کا !! تیری اس نہیں نہیں نے چھوڑا نہیں کہیں کا
  17. محدثہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہر مسلماں رگِ باطل کے لیے نشتر تھا اُس کے آئینہء ہستی میں عمل جوہر تھا
  18. محدثہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہر کوئی مستِ مئے ذوقِ تن آسانی ہے تم مسلماں ہو! یہ اندازِ مسلمانی ہے!
  19. محدثہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کی یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
Top