نتائج تلاش

  1. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    روپے تو سیر نے ہی پورے کر دئیے تھے ۔ ۔ ۔ یہ جو آپ دوستوں کی محبتیں‘ ستائش اورحوصلہ افزائی ملی ۔ ۔ ۔ یہ بونس میں !
  2. یونس

    اقتباسات شاب جی! آپ بھی شودر ہیں کیا مسلمانوں کے؟

    آغا گُل کے افسانے ’’شوُدر‘‘ سے اقتباس : ۔۔۔ مندر کے سامنے میدان میں درختوں کا جھنڈ تھا۔گھنے سائے میں درخت کے نیچے آلتی پالتی مارے ہاتھ باندھے آنکھیں بند کیے مادھو بیٹھا تھا۔ اس کا رخ مندر کے کھلے دروازے کی جانب تھا۔ جہں سے کرشن بھگوان کی مورتی دکھائی دے رہی تھی۔ بانسری بجانے والا مکٹ سجائے...
  3. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    بدھ 28اگست تا اتوار یکم ستمبر ‘10افراد‘ خرچہ تقریباً آٹھ ہزار روپیہ فی کس۔ دراصل آف سیزن تھا اس لئے ہوٹلز وغیرہ کا خرچہ نسبتاً کم رہا۔
  4. یونس

    آ اور دوعالم کی کسی چیز پر رکھ ہاتھ‘ ہم رندوں کو بھی کچھ عادتِ خیرات ہے ساقی !

    آ اور دوعالم کی کسی چیز پر رکھ ہاتھ‘ ہم رندوں کو بھی کچھ عادتِ خیرات ہے ساقی !
  5. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    الف عین صاحب اظہار تشکر شکریہ ادا کرتاہوں میں : اللہ تعالیٰ کا‘ کہ جس کی توفیق ہمیشہ میرے شاملِ حال رہی۔ ان دوستوں کا‘ کہ جنہوں نے مجھے یہ کچھ یادیں اور باتیں لکھنے پر اکسایا۔ اپنے گھر والوں کا‘ کہ جن کے حصے کا وقت میں نے اس کام میں صرف کر دیا۔ اور بجلی کا‘ کہ جس نے رات ایک بجے کے بعد مجھے کام...
  6. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    الف عین صاحب انتساب ہر اُس با شعور انسان کے نام جو عبادات اور معاملات کے ساتھ ساتھ تخلیقِ کائنات میں غور و فکر کرتا ہے ’’بے شک آسمان اور زمین کے بنانے اور رات اور دن کے آنے جانے میں البتہ عقلمندوں کے لیے نشانیاں ہیں۔ وہ جو الله کو کھڑے اور بیٹھے اور کروٹ پر لیٹے یاد کرتے ہیں اور آسمان اور...
  7. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
  8. یونس

    تعارف مختصرتعارف

    بہت شکریہ۔
  9. یونس

    تعارف مختصرتعارف

    بہت شکریہ۔
  10. یونس

    تعارف مختصرتعارف

    بے حد شکریہ۔
  11. یونس

    تعارف مختصرتعارف

    بے حد شکریہ۔
  12. یونس

    تعارف مختصرتعارف

    تھینکس بٹیا !
  13. یونس

    تعارف مختصرتعارف

    پورا نام محمد یونس ہی ہے۔
  14. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہم نے اسے 'تخم بالنگو' یا 'تخم ملنگا' پڑھا سنا تھا۔ تُخ ملنگا ؟ اور گوگل والے بھی اسی کو مانتے ہیں ۔ ۔ ۔ ! کمال ہے۔
  15. یونس

    شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    ٹیگ کرنے کا شکریہ۔ عوام کی نظر میں ادیبوں شاعروں کا ایک افسانوی سا مقام ہوتا ہے۔ یہ درست ہے کہ وہ اسی معاشرے کے افراد ہوتے ہیں ‘ ان میں وہی خوبیاں خامیاں پائی جاتی ہیں جو ہم میں ہیں۔ لیکن ان حضرات کو اپنی ذاتی نفرتوں کی اپنی کتابوں‘ رسائل‘ انٹرویوز میں تشہیر کرنے سے بہرحال گریز کرنا چاہیئے۔ ورنہ...
  16. یونس

    تعارف ایک نظر ادھربھی۔۔۔۔

    میرا خیال ہے مجھ سے کوئی گڑبڑ ہو گئی شائد ۔۔۔ معذرت
  17. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    پسندیدگی کا بے حد شکریہ@زبیرمرزا صاحب‘ یہ سب آپ کاحسن نظر ہے۔
  18. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    سفرنامے کی تعریف اور’باری کوٹ‘ کی تصحیح کے لئے بے حد شکریہ۔ دراصل میں نے کسی جگہ انگریزی میں لکھا ہؤا دیکھا تھا۔ اس سے بری کوٹ اور باری کوٹ کا فرق واضح نہیں ہو سکا۔ رہی بات سوات کے لوگوں کی‘ تو مجھے اُس بچی کے اندازِتخاطب میں اتنی اپنائیت اورمحبت نظر آئی تھی‘ کہ میں بھول نہیں پایا۔ جس معاشرے میں...
  19. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کنٹین میں ہونے والا دھماکہ لگتا ہے سی آئی اے نے کروایا ہے۔ کیونکہ امراؤ جان ادا والا بم تو چھوٹا سا پٹاخہ تھا۔ اور کتنی دیر پہلے ہی ٹُھس ہو چکا تھا۔ میں کافی پینے آیا تھا تو کنٹین بند تھی ۔ اس کا مطلب ہےسی آئی اے کا دھماکہ کرنے کا پلان پہلے سے طے تھا ۔ اور کینٹین پہلے سے بندکروا دی گئی تھی ۔...
Top