آپ کا خیال اپنی جگہ درست ہے۔مگرمعذرت کے ساتھ: بچہ حقیقت میں بہانہ بنا کر سکول سے آ رہاتھا۔ سکول کے پرنسپل والد صاحب کے شاگرد تھے۔ بچے کا مفہوم اس کے لہجے سے عیاں تھا جو والد صاحب نے نوٹ کیا کہ آپ نے (کبھی ‘کسی) سکول کو نہیں دیکھا۔تو آپ کو ان باتوں کا کیا پتہ۔ الفاظ میں بھی "گئے ہووو" اور "پتہ...
آپ کی محبت ہے۔ جزاک اللہ !
میں نے ٹائیٹل‘ بیک ٹائیٹل‘ انتساب‘ اظہار تشکر کے صفحات تیار کر نے کی کوشش کی تھی ۔ ارسال کر دیتا ہوں ‘ شائد آپ کے لئے سہولت ہو جائے۔
میرے والد محترم (اللہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائے) سکول ٹیچر تھے۔ ان کی ریٹائرمنٹ سے کچھ دیر بعد کا واقعہ ہے کہ ایک دن صبح نو ساڑھے نو بجے انہیں اپنا پوتا (اور میرا بھتیجا) ٗ جو ان دنوں شائد نرسری میں پڑھتا تھا ٗ بستہ لہراتے ہوئے سکول سے واپس آتا دکھائی دیا۔ ان کے پوچھنے پر کہ تم اس وقت سکول سےگھر...
ہمارے کینٹین والے شائد ۔۔ جلدی سونے ۔۔ اور ۔۔ دیر سے جاگنے ۔۔ کے مقولے پر عمل کرتے ہیں۔ ابھی تک بھی کینٹین نہیں کھلی ۔ ۔ ۔ آج تو سحری کا اہتمام بھی ہونا چاہیئے تھا۔
بے حد معلوماتی تحریر ‘اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔
اسلامی امہ کے اکابرین کو اس سلسلے میں درست قدم اٹھانا چاہیئے۔ کاغذی کرنسی اور ڈالر سےتعلق توڑ کردرہم و دینار کے سکے اپنانے چاہئیں۔
وادئ سوات کے کچھ پھل ۔
جاپانی پھلٗ جسے مقامی زبان میں ’’بڑا املوک ‘‘ کہتے ہیں۔
املوک ‘ جو ہم عام طور پر ڈرائی فروٹ کی شکل میں استعمال کرتے ہیں۔ مقامی زبان میں چھوٹا املوک
آڑو۔ ذرا قریب سے !
انجیر
ناشپاتی