نتائج تلاش

  1. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    ٹراؤٹ فش ہیچری اور پارک: ٹراؤٹ مچھلی ایک خوبصورت پھول تالاب میں ٹراؤٹ مچھلیاں کچھ پتے جو مجھے خوبصورت لگے تو انہیں کیمرے میں محفوظ کر لیا تالاب میں مصنوعی بطخیں اور اصلی گھڑا ! سڑک سے ٹراؤٹ پارک کا خوبصورت منظر ٹراؤٹ کلچر ٹریننگ سنٹر پارک کے عقب میں ندی کے پار کا دلفریب سرسبز منظر
  2. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    مہوڈنڈ جھیل کے مناظر لنگر انداز کشتیاں کشتی کا خاموش سفرہے ۔ ۔ ۔
  3. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    کالام سے مہو ڈنڈجھیل کی طرف جاتے ہوئے راستے میں درختوں سے لفظ اللہ کا تصور راستہ میں ایک آبشاربھی تھی ۔۔۔ بادلوں میں گھری پہاڑوں کی چوٹیاں اوشو کاایک پُل وادئ اوشو وادئ اوشو ‘ بائیں طرف اوشو ہوٹل نظر آ رہا ہے خالص شہد‘ سلاجیت‘ جوس ‘ نمکو‘ کولڈڈرنکس‘ انرجی ڈرنکس کا ڈسپلے ۔ ۔ ۔...
  4. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    وادئ کالام کے راستے میں بکریوں کا ریوڑ پہاڑوں سے اترتے ہوئے‘ شدید سرد موسم سے پہلے اور عیدالاضحیٰ پر فروخت کے لئے لے جایا جارہا ہے‘ پاپی پیٹ کی خاطر ایک کٹھن‘ دشوار گزار اور پیدل سفر! کالام گاؤں کی طرف اترنے والا لکڑی کےتختوں کی مدد سے بنایا گیاعارضی پل (اصل پل تعمیرکے مراحل میں تھا)...
  5. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    ’’سفر سوات کا‘‘ تصویری شکل میں۔ ان میں سے بعض تصاویر چلتی ہوئی گاڑی میں بنائی گئی ویڈیوز میں سے لی گئی ہیں۔ اس لئے کوالٹی بس یونہی سی ہے۔۔۔ صرف تسلسل قائم رکھنےکے لئے شامل کردی گئی ہیں۔ سفر کی تیاریاں اور ’شراٹا ٹائم‘ دریائے راوی راوی پل پتن چناں دا ۔۔۔ جہلم دے پُل تے ۔۔۔ اٹک کے پُل...
  6. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    بہت شکریہ ! تصویریں ارسال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔۔۔
  7. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    بہت شکریہ ! کچھ تصویریں بھی شیئر کروں گا ان شاء اللہ
  8. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    بہت شکریہ ! اس کا مطلب ہے کہ علاقے کی تعریف و توصیف اور معلومات میں جو کسر باقی رہ گئی ہے وہ آپ کے ذمہ ہوئی ۔ ۔ ۔
  9. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    واپسی میاندم سے واپسی‘ دراصل گھر کی جانب واپسی تھی۔۔۔ اللہ کا نام لیکر سفر شروع ہو چکاتھا۔خوازہ خیلہ‘ مینگورہ بائی پاس‘سے ہوتے ہوئے جا رہے تھے کہ کوٹہ ‘ نواں کلے سے گزرتے ہوئے آڑوؤں کا ایک باغ دکھائی پڑا۔ کھانے کیلئے کچھ خریدنے کا پرو گرام بنا۔ اور پھرفیصلہ کیا گیا کہ سوغات کے طور پر یہ آڑو...
  10. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    میاندم میاندم‘ مینگورہ سے بتیس کلو میٹر کے فاصلے پرواقع ایک سحر انگیزاورگل رنگ وادی ہے‘ سطح سمندر سے چھ ہزار فٹ بلند اس وادی کی غیر معمولی دلکشی اس کے ارد گرد ایستاد ہ برف پوش پہاڑوں‘ گھنے جنگلات‘ معتدل موسم‘معطر فضااورصحت بخش آب و ہوا کی مرہونِ منت ہے۔اس کے نام کے بارے میں مشہور ہے کہ پہلے پہل...
  11. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    ٹراؤٹ پارک کالام سے واپسی کے سفر میں بحرین سے گزرتے ہوئے تقریباً بیالیس کلومیٹر طے کرلینے کے بعداب ہم مدین کے مقام پر تھے جہاں سے بائیں طرف جانے والی سٹرک پر محض ایک کلو میٹرکے فاصلے پرٹراؤٹ فش فارم واقع ہے۔یہاں فشریز ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے دفاتر ‘ ٹریننگ سنٹر ‘ایک بڑا سا فش...
  12. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    جھیل مہوڈنڈ مہوڈنڈ پہنچے توسب سے پہلے ٹھنڈی ہوا نے ہمیں خوش آمدید کہا۔ یہ چھوٹا سا قطعہ اراضی اپنے موسم‘ محل وقوع‘ جھیل اور کشتی کے رُومانوی مناظر کی وجہ سے حقیقتاًسراپاحُسن ہے۔ جھیل کا نام ’مہو‘بمعنی مچھلی اور ’ڈنڈ‘بمعنی جھیل سے مرکب ہے۔ یعنی مچھلیوں والی جھیل۔اس جھیل میں ٹراؤٹ مچھلی کثرت سے...
  13. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    کالام وادئ کالام میں پہنچے‘ تویہاں قیام کیلئے جوہوٹل پسند آیا ‘ اس کا نام ’بنگش پیلس‘ تھا۔صاف ستھرے کشادہ کمرے اور نہائیت مناسب کرایہ‘ معاملات طے کرنے کے بعد سامان کمروں میں شفٹ کیا۔اور کھانا کھانے کیلئے چل دیئے۔ایک لاہوری ہوٹل اس کام کیلئے منتخب ہوا۔ذائقہ اچھا تھا ‘ سو پسند آیا۔کھانا کھا کر...
  14. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    مالم جبہ مالم جبہ ‘ مینگورہ سے کوئی 42 کلو میٹرکے فاصلے پر ہے‘ مینگلور پل کے قریب اس کا راستہ‘ مدین اوربحرین کے راستے سے الگ ہوجاتا ہے۔اس کی سڑک کے ایک طرف سرسبز پہاڑ‘ درخت اور دوسری طرف ایک چھوٹی سی ندی بہتی ہے۔جس میں پڑے ہوئے بڑے بڑے دیوہیکل پتھر جا بجادکھائی دیتے ہیں۔مالم اورجبہ دو الگ الگ...
  15. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    وادئ سوات مینگورہ‘مینگاورہ‘ یا منگورہ ضلع سوات کادریائے سوات کے کنارے واقع سب سے بڑا شہر اورایک زمانے میں بہت بڑاسیاحتی مقام تھا۔ ‘ ملکہ الزبتھ نے اسے اس دور کی اپنی سلطنت کے سوئٹزرلینڈ کا نام دیا تھا۔ آج بھی اس کے ارد گرد کی برف پوش چوٹیاں‘ سرسبز باغات‘ْ قدرتی چشمے‘ دریائے سوات کا صاف شفاف...
  16. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    پہلا پڑاؤ اب وہ وقت آن پہنچا تھا کہ مہر عقیل کے گھر سے آئے ہوئے آلو والے پراٹھوں کی طرف توجہ کی جائے‘ سو طے یہ پایا کہ سڑک کنارے کوئی مناسب چارپائی ہوٹل ڈھونڈا جائے۔جہاں پراٹھوں کے لئے دہی و دیگر لوازمات مل سکیں اورباسہولت کھانا چائے وغیرہ کا کورس مکمل ہو سکے۔ ہماری یہ تلاش اور جستجو کہیں روات...
  17. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    دھرتی پنج دریاواں دی ہمار سفربذریعہ جی ٹی روڈشروع ہو چکا تھا اوراب ہم دریائے راوی سے گزر رہے تھے۔ دریائے راوی کا قدیم نام ہندو ویدوں کے مطابق دریائے ایراوتی تھا‘ اس کا منبع بھارت میں ہماچل پردیش کے ضلع چمبہ میں واقع ہے۔وہاں سے ایک لمبا سفر کرتے ہوئے امرتسر اور پھر پاک بھارت سرحد کے ساتھ ساتھ...
  18. یونس

    سفر وادئ سوات کا

    آغازِ سفر یہ 28اگست2013 کی روشن صبح تھی ۔۔۔ سی این جی اسٹیشن کے دفتر کے باہر کرسیاں ڈال کر بیٹھے ہوئے کچھ لوگ باقی ساتھیوں کا بڑی بے چینی سے انتظار کر رہے تھے۔وقفے وقفے سے ایک آدھ مزید ساتھی ہاتھ میں بیگ اٹھائے نمودار ہوتا اور رسمی سلام دعا کے بعدان انتظار کرنے والوں میں شامل ہوجاتا۔ پروگرام...
  19. یونس

    واہ نگری دیا سائیاں

    میرا اپنا تے نئیں بس پسند اے ‘ پر پتہ نئیں کس دا اے
  20. یونس

    واہ نگری دیا سائیاں

    رُکھے رُکھے رُکھ اساڈے ٗ مینہ ندیاں تے وسّے جھونپڑیاں وچ گُھپ ہنیرا ٗ تے چن بنگلیاں تے ہسّے ڈوہنگے پھٹ کِتھے ٗ تے ملہماں کِتھے لائیاں واہ نگری دیا سائیاں !
Top