نتائج تلاش

  1. یونس

    منیر نیازی تریا چلتر

    واہ ! "چلتر" اور وہ بھی "تریا " کا ۔ ۔ ۔ یہی ہو سکتا ہے
  2. یونس

    آج کا شعر - 5

    عزم سفر کیا ہے تو رخت سفر بھی باندھ۔ منزل ہے آسماں ٗ تو بے بال و پر نہ جا ! لاکھوں چراغ لا ٗ کہ ہوا تیز ہے بہت۔ صرف اک دیا جلا کر سر رہ گزر نہ جا ! (احمد ندیم قاسمی)
  3. یونس

    آج کا شعر - 5

    رنگ مے خانہء ہستی کا بدل دیں ثاقب ہم سے دیوانے جو پابندئ اوقات کریں (ثاقب زیروی)
  4. یونس

    مرے لیکھ لکھنے والے، مجھے امتحاں کی بندش

    میں کہاں کہاں گرا ہوں، میں کہاں کہاں مرا ہوں کہیں دوستوں کی عزّت کہیں رفتگاں کی بندش بہت خوب۔ بہت اعلیٰ شیئرنگ !
  5. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ایک مگ کافی ۔ ۔ ۔
  6. یونس

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    کچھ 'نمونے' ملاحظہ فرمائیں۔مجھے اپنی کم علمی کا اعتراف ہے مگر مجھے تو یہ علامہ کی شاعری نہیں لگتی۔ ۔ ۔ اگر ان میں کچھ علامہ کا ہے تو پیشگی معذرت ! اور یہ شعر دیکھیں: شائد انشا اللہ خان انشاء کا ہے(؟) ٗ اور وہ بھی درست نہیں لکھا گیا ۔
  7. یونس

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    بہت اچھا سلسلہ ہے‘ اس سے بہتوں کا بھلا ہوگا۔ کچھ عرصہ قبل یار لوگ فراز کے نام سے پتہ نہیں کیا کیا شاعری منسوب کرتے رہے اور اب علامہ اقبال کی باری آ گئی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت نصیب کرے اور تحقیق کی توفیق دے۔
  8. یونس

    سر زمینِ گُل

    (اپنے شہر کا تعارفٗ تاریخ اورحالات ) حصہ دوم امتداد زمانہ کے ہاتھوں اس شہر کانام کئی بار تبدیل ہوا‘ کئی نام رکھنے کی کوششیں کی گئیں کبھی صدیق آباد اور کبھی عباس نگر‘ جیسے آجکل پھول نگر ہے‘ لیکن اس کا زبان زد عام نام موجودہ ماحول اور زبان کے اعتبار سے عجیب ہونے کے با وجودبھائی پھیرو ہی رہا۔ یہ...
  9. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    واہ بھئی واہ ! کیا بات ہے ہماری کینٹین کی۔ محمد اسامہ سَرسَری بھائی آپ کی محنت کی داد دینی پڑے گی‘ واہ
  10. یونس

    صحت سب کے لیے از پروفیسر ڈاکٹر سید اسلم

    سید شہزاد ناصر صاحب‘ بہت عمدہ شیئرنگ ہے۔ واقعتاً ہم دفتر اور کام کاج کی وجہ سے اپنی گھریلو زندگی اور بچوں کو بُری طرح نظر انداز کر دیتے ہیں۔ کہیں پڑھا تھا کہ ہم اپنے دن کا بیشتر حصہ ان لوگوں کے نام کرتے ہیں جو شاید ہمارے جنازے پر بھی نہ آیئں‘ اور ان کو یکسر نظر انداز کرتے ہیں جو ہمارے مرنے کے...
  11. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چائے کی عزت افزائی کیلئے دستاربندی کرنا ! یعنی چائے کے اُوپر بالائی کی ایک تہہ لگا کر پیش کرنا ۔
  12. یونس

    اقتباسات یکم محرم ٗ شہادتِ عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ : مولانا شبلی نعمانی کی ’’الفاروق‘‘ سے اقتباس

    توجہ دلانے کا شکریہ ‘ شائد کسی نے اس پر غور ہی نہیں کیا ۔ ۔ ۔! اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔
  13. یونس

    اقتباسات یکم محرم ٗ شہادتِ عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ : مولانا شبلی نعمانی کی ’’الفاروق‘‘ سے اقتباس

    بالکل درست: ہم سب لعنت بھیجتے ہیں خلفائے راشدین کے خلاف کچھ بھی بکنے والوں پر اور صحابہ کرام اجمعین کو لعن طعن کرنے والوں پر‘ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بمعہ امتی لعنت بھیجتےہیں۔
  14. یونس

    اقتباسات یکم محرم ٗ شہادتِ عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ : مولانا شبلی نعمانی کی ’’الفاروق‘‘ سے اقتباس

    عمر سیف بھائی ‘ پسندیدگی کا بہت شکریہ اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے۔
  15. یونس

    اقتباسات یکم محرم ٗ شہادتِ عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ : مولانا شبلی نعمانی کی ’’الفاروق‘‘ سے اقتباس

    آپکی بات دل کو لگتی ہے ‘ تاہم یہ کتاب سے لیا گیا من و عن اقتباس تھا۔
  16. یونس

    اقتباسات یکم محرم ٗ شہادتِ عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ : مولانا شبلی نعمانی کی ’’الفاروق‘‘ سے اقتباس

    بہت مہربانی ‘ ان شاء اللہ ضرور۔ میرے پاس جو کتاب تھی ‘ کوئی صاحب لے گئے اور واپس نہیں کی ۔۔۔
  17. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    "پَگ والی چاء " وی مل سکدی اے ایتھے ؟ (پگڑی والی چائے بھی مل سکتی ہے یہاں ؟)
  18. یونس

    اقتباسات یکم محرم ٗ شہادتِ عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ : مولانا شبلی نعمانی کی ’’الفاروق‘‘ سے اقتباس

    تمام دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسا حکمران دکھا سکتے ہو؟ جسکی معاشرت یہ ہو کہ: قمیص میں دس دس پیوند لگے ہوں ٗ کاندھے پر مشک رکھ کر غریب عورتوں کے ہاں پانی بھرآتاہو ٗ فرش خاک پر پڑا رہتا ہو، بازاروں میں پڑا پھرتا ہو ٗ جہاں جاتا ہو، جریدہ و تنہا چلا جاتا ہو ٗ اونٹوں کے بدن پر اپنے ہاتھ سے تیل ملتا...
  19. یونس

    گوپال داس نیرج کی ایک نظم کے کچھ اشعار

    ہاتھ تھے ملے کہ زلف چاند کی سنوار دوں‘ ہونٹ تھے کُھلے کہ ہر بہار کو پکار دوں‘ درد تھا دیا گیا کہ ہر دُکھی کو پیار دوں‘ اور سانس یوں کہ سوَرگ بھومی پر اُتار دوں‘ ہو سکا نہ کچھ مگر‘ شام بن گئی سحر‘ وہ اُٹھی لہر‘ کہ ڈھے گئے قلعے بکھر بکھر‘ اور ہم ڈرے ڈرے‘ نِیر نیَن میں بھرے‘ اوڑھ کر کفن پڑے‘ مزار...
  20. یونس

    استاد دامن ماری سرسری نظر جہان اُتے ۔۔۔

    ماری سرسری نظر جہان اُتے تے ورق زندگی دا تھلیا میں دامن رفیق نہ ملیا جہان اندر ۔ ۔ ماری کفن دی بُکل تے چلیا میں !
Top