(اپنے شہر کا تعارفٗ تاریخ اورحالات )
جی ہاں! میں سرزمیں گل میں رہتا ہوں‘ یوں تو میرا سارا وطن سر زمین گل ہے‘ بلکہ گل زمیں ہے۔ جس کے بارے میں ساقی جاوید نے لکھا
اور کیا خوب لکھا ہے۔
چاند میری زمیں پھول میرا وطنٗ میر ے کھیتوں کی مٹی میں لعلِ یمن
میری سرحد پہ پہرا ہے ایمان کا‘ میرے شہروں پہ...