نتائج تلاش

  1. یونس

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    1گرام والےکیپسول میں بھر کر‘ 3 کیپسول صبح نہار منہ قریبا کل 80 کیپسول کھائے ہوں گے۔ ۔ ۔ ۔ میں "تقریبا" ہی لکھ پایا ہوں۔ تنویں کیسے لکھوں ؟
  2. یونس

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    اس کی کڑوا ہٹ کی شدت کا اندازہ اس بات سے کر لیں کہ پھلبہری (برص) کے مریضوں کوکہا جاتا ہے کہ تمے کاٹ کر ایک چھوٹے ٹب میں ڈال کر ان کو پاؤں کے ساتھ مسلتے رہیں ۔ اور چند گھنٹے میں ان کی کڑواہٹ منہ میں محسوس ہونے لگتی ہے۔ ۔۔!
  3. یونس

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جی ہاں ‘ میں نے آزمایا ہے مگر دست آور ہونے کی وجہ سے چھوڑ دیا۔ ویسے اس سے ذیابیطس کنٹرول رہتی ہے۔ میں صبح نہار منہ کھاتا تھا ‘ محض اپنے اندازے کی بنا پر‘ گو کہ خوراک کے وقت کا تعین کہیں نہیں ملا۔ مکمل چھٹکارے کے لئےدوا کی خوراک کی مقدار ‘ وقت ‘ عرصہ علاج وغیرہ کی تفصیلات درکار ہوں گی۔ اگر کوئی...
  4. یونس

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    اس کی خوراک کا درست وقت کیا ہونا چاہئیے ؟
  5. یونس

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں خوش آمدید
  6. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    @کے ساتھ ہی لکھا تھا مگر زبر نہیں لگائی تھیں۔ اب ٹھیک ہے۔
  7. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    زبردست ! یہ ہوئی نا بات۔ محمد اسامہ سَرسَری‘ عمر سیف شکریہ !
  8. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کولڈڈرنک اور کافی کے درمیان کچھ کھانے کو بھی ہو۔ مگر جلدی ! لگتا ہےکنٹین کی انتظامیہ ٹھیک سے کام نہیں کر رہی۔ بھائی اتنی دیر میں تو ہائپو ہونے کا خطرہ ہوجاتا ہے۔۔۔
  9. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہماری رگوں میں مٹھاس بھری ہے نا ‘ اس لئے ۔ ۔ ۔
  10. یونس

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    دو اشعار میں ایک ہی مضمون: عقل اگر داند کہ دل دربند زلفش چوں خوش است عاقلان دیوانہ گردند از پئے زنجیر ما (حافظ شیرازی) جو دیکھتے تیری زنجیر زلف کا عالم اسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے (خواجہ حیدر علی آتش)
  11. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    "گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ بر اندازِ چمن کچھ تو اِدھر بھی ۔ ۔ " ۔۔۔ ہمارے لئے صرف سوکھے بسکٹ ! کوئی کولڈ ڈرنک ؟ کوئی لو کیلوری کھانا ؟ کوئی چائے وائے ؟
  12. یونس

    پاکستان مونومنٹ: کچھ زاویے میری نظر سے

    کمالِ فن ہیں یہ تصاویر !
  13. یونس

    نعیم صدیقی کا خوبصورت کلام

    اس بازوئے قاتل کو چومو‘ کس شان کا کاری وار کیا مقتول صریحا مجرم تھاٗ کیوں سچائی سے پیار کیا اس جور کو سب نے دیکھ لیا ٗ جو تم نے سر بازار کیا اس ظلم کو دنیا کیا جانے ٗ جو تم نے پس دیوار کیا دل پیش خدا کچھ اور جھکا ٗ سر پیش بتاں کچھ اور اٹھا تھا ایک انوکھا سجدہ جو عاشق نے کنار دار کیا سویا ہوا...
  14. یونس

    سائیں اختر حسین دی اک نظم

    کول اپنے موت حیات رکھی سارا رزق امیراں نوں بخش دتا پنڈ بنھ کے صبر دی مناں مونہی ماڑے بھُکھے اسیراں نوں بخش دتا وادھو رزق جو دتا سمگلراں نوں اونہاں خلد لئی پیراں نوں بخش دتا سانوں دل وی دتا مسکین ماڑا اساں بھکھی بشیراں نوں بخش دتا
  15. یونس

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ارے بھائی شوگر فری میں بھی کچھ ملے گا ؟:confused2:
  16. یونس

    تعارف مختصرتعارف

    بے حد شکریہ !
  17. یونس

    تعارف مختصرتعارف

    خوش آمدید کہنے کا شکریہ! ان شاء اللہ سیکھنے سکھانے کا عمل جاری رہے گا ۔۔۔
  18. یونس

    تعارف مختصرتعارف

    بہت شکریہ جناب !
Top