السلام علیکم !
اردو محفل میں حاضری کی اجازت لینے آیا ہوں۔ خود تو کچھ بھی نہیں ہوں مگر بہت دیر سے اردو محفل میں دلچسپی تھی‘ اورآیا اس امید سے ہوں کہ شاید کبھی یہ کہہ سکوں :
طفیلِ ماہ رُخان بن گیا ہے انجم سا ۔۔۔!
وہ ایک ذرہ جو اس رہگزر میں رہتا ہے۔
تعارف کے طور پر یہ کہالیکٹرانکس میرا پیشہ...