نتائج تلاش

  1. کامران عاشر

    تعارف تعارف

    عبدالصمد صاحب خوش آمدید
  2. کامران عاشر

    محفل کے جِن بھوت

    راشد احمد کو محفل کے محکمہ احتساب نے طلب کر لیا
  3. کامران عاشر

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یو ٹیوب سے دیکھ کر بینگن کا بھرتا بنایا تھا، بنا تو بالکل ٹھیک تھا لیکن ذرا میٹھا بن گیا
  4. کامران عاشر

    ہمارے ہیرو:: غالب، محمد حسین آزاد، بوعلی سینا، عبد الستار ایدھی

    بہترین بچوں کے لیے آپ کو اور نظمیں لکھنی چاہییں
  5. کامران عاشر

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مہاتیر محمد نے اپنے الیکشن منشور میں تمام بڑی سڑکوں سے ٹول ٹیکس ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن جب حکومت مل گئی تو یہ کہہ کہ جان چھڑا لی کہ وہ میرا سیاسی بیان تھا
  6. کامران عاشر

    محفل کے جِن بھوت

    تقریبا روزانہ صبح آٹھ سے رات دس یا بارہ بجے تک کام کرنا پڑتا تھا اس لیے محفل کو ٹائم دینا بہت مشکل تھا
  7. کامران عاشر

    محفل کے جِن بھوت

    ٹھیک ہے ایسا نہیں ہے کہ میں ان تین سالوں میں انٹرنیٹ سے زیادہ دور رہا ، مسئلہ صرف یہ تھا کہ پہلے ورکنگ ٹائم بہت زیادہ تھا جو آج کل بہت کم ہو گیا ہے ، اس لیے کبھی کبھار سب کام ادھورے چھوڑ کے نیند پوری کی جاتی ہے
  8. کامران عاشر

    محفل کے جِن بھوت

    چپکے سے حاضر ہو گیا ہوں اب کیا سب کے سامنے میری کلاس لگے گی
  9. کامران عاشر

    شیلٹر ہوم کا سنگ بنیاد فلاحی ریاست کی جانب پہلا قدم، وزیراعظم

    بہت اچھا پروجیکٹ ہے، امید ہے اس کی تکمیل کے بعد کوئی سڑک پر نہیں سوئے گا
  10. کامران عاشر

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    میچ ڈرا کر دیا گیا ، سیریز 1-1 سے برابر ٹرافی دونوں ملک شیئر کریں گے
  11. کامران عاشر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ ان سے سالن نہ پکوائیں لیکن اگر کچن کارنر کی ریسیپیز ان کو پسند آگئیں تو شاید وہ خود ہی مستقبل میں کچن کو کچھ وقت دینے لگ جائیں، مطلب کھانا پکانا ان کا مشغلہ بن جائے
  12. کامران عاشر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ ان کو محفل کے کچن کارنر کا وزٹ کروائیں
  13. کامران عاشر

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    بارش رکنے پہ نظرثانی شدہ اہداف کچھ اس طرح ہو سکتے ہیں اگر میچ 40 اوور تک محدود ہوا تو جیت کے لیے نیوزی لینڈ کو 250 رنز درکار ہوں گے 30 اوور تک 209 رنز ، جبکہ 20 اوور تک میچ محدود ہونے کی صورت میں 153 رنز بنانا ہوں گے
  14. کامران عاشر

    چینی زبان ، گنتی اور بول چال

    آپ سے گزارش ہے کہ اس دھاگے کو سیاست سے پاک رکھیں
  15. کامران عاشر

    پنجاب رنگ

    مرنڈا ، کیا کہنے
  16. کامران عاشر

    چینی زبان ، گنتی اور بول چال

    زبان رابطے کا ذریعہ ہے آپ اس کو کوئی اور رنگ دینا چاہیں تو آپ کی مرضی ہے سنگاپور میں چائنیز کی حکومت ہے لیکن 76 فیصد لوگ بہترین انگلش بولنا جانتے ہیں اور روزمرہ کی زندگی میں بھی چائنیز کی جگہ انگلش بولنے کو ترجیح دیتے ہیں، کیا سنگاپور انگلینڈ کا صوبہ بن گیا ہے؟
  17. کامران عاشر

    چینی زبان ، گنتی اور بول چال

    صفر لنگ (ling) پہلا ای دی ای دوسرا آر دی آر تیسرا سان دی سان چوتھا سی دی سی پانچواں وو دی وو چھٹا لیو دی لیو ساتواں چی دی چی آٹھواں با دی با نواں جو دی جو
  18. کامران عاشر

    لسانیات میں دلچسپی رکھنے والے متوجہ ہوں۔

    یہ کہانی سوشل میڈیا پہ بہت سے پختون بھائی بڑے فخر سے شئیر کر رہے ہیں
Top