اردو کی طرح مالے زبان نے بھی انگریزی کے کچھ الفاظ کو ہو بہو جبکہ کچھ الفاظ کو تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ اپنایا ہے
مثال کے طور پر
Clinic کو مالے میں کلینک ہی بولتے ہیں لیکن لکھنے میں Klinik ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ مالے زبان میں "ک" کیلئے صرف K استعمال ہوتا ہے
اسی طرح doctor کو مالے زبان کے قواعد و...