نتائج تلاش

  1. میر انیس

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    مولا علی(ع) کا یہ قول میں نے جب نہج البلاغہ میں پڑہا تھا جب میں چھٹی یا ساتویں جماعت میں تھا ۔ اسکی تصدیق خود نہج البلاغہ سے کی جاسکتی ہے۔
  2. میر انیس

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    بہت بہت مبارک ہو فہیم آخر تمہارا رات رات بھر جاگناکام آگیا ۔ اب تو تمہارا جنون اور بڑھ جائے گا موبائل کے کارڈز پر ایک مہینے میں آنے والا خرچہ اور بڑھ جائے گا۔ بہانے بہانے سے تحفہ خرید رہے ہوگے بہانے بہانے سے ملنے جارہے ہوگے پر شادی کے بعد؟؟؟؟؟؟ تمہارے ایک شعر کی مناسبت سے کوئی واٹ شاٹ نہیں لگے...
  3. میر انیس

    تعارف میرا نام اقرا ہے

    خوش آمدید اقرا ۔ اتنے مختصر تعرف سے کام نہیں چلے گا کم از کم اپنی تعلیم ملک شہر اور وہ مضمون ہی بتادیں جس میں تعلیم حاصل کی ہے یا کر رہی ہیں
  4. میر انیس

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    میں نے آپ سے پہلے ہی گذارش کی تھی کہ کسی حدیث کو جانچنے کا حق صرف علمِ رجال کے ماہروں کا ہے ۔ کیا آپ ایک حدیث کو صرف اس وجہ سے صحیح مان سکتے ہیں کہ وہ صحیح بخاری میں آئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر میں آپ کو بہت سی ایسی احادیث سنا سکتا ہوں جو صحیح بخاری میں موجود تو ہیں پر اس پر علماء کی اکثریت تحفظ...
  5. میر انیس

    شطر بے مہار

    میں اسکا چشم دید گواہ ہوں میں اس وقت ایم اے جناح روڈ پر ہی تھا
  6. میر انیس

    ہوسکتا ہے جب پچپن کا ہوجاؤں تو دل بھی بچپن کا ہوجائے

    ہوسکتا ہے جب پچپن کا ہوجاؤں تو دل بھی بچپن کا ہوجائے
  7. میر انیس

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    اس حدیث کے بارے میں میں شک کا اظہار تو میں نہیں کرسکتا کیوں کہ یہ تو کوئی علم رجال کا ماہر ہی بتاسکتا ہے لیکن صرف اتنا تو سوچ سکتا ہوں کہ گو کہ حلال گوشت جانور کا پیشاب عین نجس نہیں ہوتا لیکن وہ حرام تو ہے نا اور یہ مسئلہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ جب تک حلال اشیاء سے علاج ممکن ہو تو اسوقت تک آپ حرام...
  8. میر انیس

    شطر بے مہار

    خوش آمدید رضوی صاحب۔ آپ کا پہلا مراسلہ ہی بہت جاندار ہے۔ گو کہ میں نے ایک پوسٹ میں ایک غلط فہمی کی بنیاد پر اپنے بھائی نیرنگ خیال کو بے نقط سنائیں تھیں اور جب انکی وضاحت پر جب میں نے معذرت کرنا چاہی تو وہ دھاگہ ہی مقفل ہوچکا تھا جب سے خجالت میں میں نے اپنے ہاتھوں کو زنجیر پہنادی تھی اور محفل میں...
  9. میر انیس

    تعارف میں کون ہوں؟

    وسیے مجھ کو یاد ہے کہ تم نےکہا تھا کہ میں محفل میں مراسلات صرف پڑھتا ہوں پر جواب نہیں دیتا تو میں نے ہی گذارش کی تھی کہ کم از کم عید ملن کے احوال پر جو تحاریر آئیں ان پر تو جواب دے ہی دی ہی دینا
  10. میر انیس

    تعارف میں کون ہوں؟

    ایک ایسے رکن کو خوش آمدید کہنا جو شروع کے 10 محفلین میں سے ایک ہو مجھے تو بہت عجیب لگ رہا ہے لیکن پھر بھی رسمِ زمانہ سے مجبور ہو کر کہ ہی دیتا ہوں ۔۔۔۔ خوش آمدید شیعیب اس محفل کو رونق بخشنے کا شکریہ
  11. میر انیس

    شیشہ سموکنگ۔۔۔۔ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    اتفاق سے کل ہی میری میرے بھانجے ذیشان سے اس موضوع پربحث ہوئی اسکا کہنا تھا کہ اس میں نقصان دہ کونسی چیز ہے تمباکو کم تعداد میں ہوتا ہے اور فلیور ہوتا ہے اور وہ بھی فلٹر ہوکر منہ میں جاتا ہے ۔ویسے تو شروع میں میں نے بھی پیا تھالیکن جب نقصان کا پتہ چلا تو پھر نہیں پیا
  12. میر انیس

    تاسف مغزل بھائی کا ایکسیڈنٹ (اے شانِ کریمی مجھے مایوس نہ کرنا)

    واقعی تھوڑے سے دنوں میں یہ دوسرا ایکسیڈینٹ ہے ۔ وہ تو محفل میں آکر جواب نہیں دیں گے مجھکو پتہ ہے لیکن پھر بھی محمود بھائی یہ سواری بہت خطرناک ہے ذرا سا توازن بگڑے تو گئے۔ اگر آپ سے غلطی نہیں ہوئی تو دوسرے کی غلطی کی سزا بھی آپ کو ہی بھگتنی پڑتی ہے
  13. میر انیس

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    ہاں مجھ کو یاد ہے ۔ تم نے کہا تھا کہ تم نے فیس بُک پر جعلی نام سے آئی ڈی بنائی ہوئی ہے جس پر تم لڑکی بن کر لوگوں کی اصلاح کرتے ہو
  14. میر انیس

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    اللہ نہ کرے کیسی بات کرتے ہو:angry: آئیندہ کبھی مذاق میں بھی ایسی بات نہ کرنا۔ اللہ تم کو لمبی عمر عطا کرے تم کو ابھی بہت کچھ کرنا ہے۔ دھت تیرے کی اچھے خاصے آدمی کو جذباتی کردیا۔ ارے بڑے میاں میرا مطلب زمانہ اطفال میں ہی عقل و دانش میں پیری تک پہنچنا تھا اور ہم بڑھاپے میں بچے بنے ہوئے ہیں
  15. میر انیس

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    بہت اعلٰی ماشاللہ بہت خوب لکھا ہے۔ مگر یار اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ تو نہ بولے اتنے بڈھے کھوسٹ تو ہو اور بولتے ہو سترہ سال کا ہوں اور اگر کسی کو میری بات پر یقین نہ آئے تو فون کر کے مہدی سے بات کرلے یقین آجائے گا۔ میں نے تم لوگوں سے کہا تھا اب ذرا جو گفتگو ہوئی تھی ہم لوگوں کے درمیان وہ بھی تو...
  16. میر انیس

    عید ملن کا کچھ ٹوٹا پھوٹا سا احوال

    واہ واہ فہیم اور واہ واہ انیس ایک نے کتنے اچھے شعر کہے دوسرے نے تشریح کردی ۔ پتہ نہیں کیوں مجھکو اس دھاگے کا دیر سے کوں پتہ چلا حالانکہ کئی جگہ مجھ کو ٹیگ بھی کیا گیا۔ خیر فہیم تم نے یہ تو صحیح کہا کہ محمود کا کافی ذکر ہوا پر خالی محمود کا ہی نہیں میں تو تم سے سب کے بارے میں پوچھ رہا تھا اور ہاں...
  17. میر انیس

    کچھ دن رُک جائیں آجائے گی تصویر ۔

    کچھ دن رُک جائیں آجائے گی تصویر ۔
  18. میر انیس

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    اسی انکل کے کہنے پر تو اتنی بات ہوئی تھی بی بی دراصل فہد کو ہم بھی اتنا بڑا نہیں سمجھتے کہ بڑے بچےانکو انکل بولیں ہاں میرے برابر تک کے لئے صحیح ہے
  19. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    ہاں کی تو پر اسکا تو کھانا کھالیا تھا
  20. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    لو انکی پارٹی میں تم شامل ہو اور اثر مجھ کو ہوگیا ہے
Top