نتائج تلاش

  1. میر انیس

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    بہر حال آپ نے ہم سب کو یہ سبق دے تو دیا کہ حاکم وقت کے سامنے بھی ڈرنا نہیں چاہیئے اور حق بات ضرور بولنی چاہیئے۔
  2. میر انیس

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    نہیں نہیں صحیح لکھا تھا تم نے آری گاتوو کے مطلب ہیں شکریہ۔ اب میں یہاں یہ سوچ رہا ہوں کہ کیوں نا محفلین کو تھوڑی بہت جاپانی جو مجھ کو آتی ہے سکھا دوں
  3. میر انیس

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    کس بات کا مطلب پوچھ رہے ہو؟۔ اگر اِراشائی ماس کا تو جاپانی میں خوش آمدید
  4. میر انیس

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    اور بہت ہی زیادہ معذرت مجھ کو کچھ زیادہ ہی دیر ہوگئی دراصل میں بابائے ریٹنگ کو تعارف نہیں کچھ اور سمجھا تھا اس لئے اس سے بار بار کنارہ کر جاتا تھا آج کھول ہی لیا۔ خوش آمدید۔ اِراشائی ماس۔
  5. میر انیس

    جمہوری قبرستان!

    اس میں برا ماننے والی تو کوئی بات ہے ہی نہیں یہ ایک کارٹون ہے جسکو طنز و مزاح کے طور پر لینا چاہیئے اس سے زیادہ مٹی پلیت تو ٹی وی کے پروگرام ہم سب امید سے ہیں اور بنانا نیٹ ورک والے کرتے ہیں۔ اور جیو کارٹون تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا وہ بھی اس سے مختلف نہیں ہوتا۔
  6. میر انیس

    مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ مبارک ہو

    بہت محبت اور احترام سے استاد محترم کو سالگرہ مبارک۔ اللہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے اور جسطرح ہم آپ کو تریسٹھ سال کی مبارکباد دے رہے ہیں ہم سب اسی طرح آپ کو تہتر ویں سالگرہ کی بھی مبارکباد دیں اللہ آپ کی عمر کو طویل کردے اور اتنا طویل کردے کے ہمارے بچے بھی آپکے علم و سخن سے مستفید ہوں آمین ثمہ آمین
  7. میر انیس

    تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

    اللہ دونوں بہنوں کو جلد از جلد صحتیاب کرے ۔ چوٹ زیادہ تو نہیں آئی ؟ اگر گاڑی الٹ گئی تھی تو سر میں بھی چوٹ لگی ہوگی۔ اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
  8. میر انیس

    میری فوٹو گرافی 2: حشرات الارض اور چرند پرند

    بہت خوب۔ میرے پاس بھی فیوجی فائن پکس 420ہے پر میں کبھی اتنی عمدہ تصویریں اس سے نہیں کھینچ سکتا
  9. میر انیس

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    جی یہی تو خوشی کی بات ہے ۔ ہماری محفل کا یہ اعزاز ہے کہ ایک محفلین میں سے نے اتنی ہمت کی
  10. میر انیس

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    میں نے بہت کوشش کی اس واقعہ کی وڈیو یہاں ایمبڈ کرنے کی پر کامیاب نہیں ہوپارہا اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو میری طرف سے یہاں ایمبڈ کردے۔
  11. میر انیس

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    یہاں اکثر جو مبارکبادیں دی جاتی ہیں وہ زیادہ تر ایک ہزاری دو ہزاری یا تین ہزاری منصب کی دی جاتی ہیں گو کہ یہ بھی میرے نزدیک تو بڑا حوصلے والا کام ہے کیونکہ میں تو اتنےسال محفل کی نظر کرنے کے باوجود آگے نہ بڑھ سکا جو مجھ سے نئے محفلین نے سر کرلیا۔ پر آج میں آپ کو ایک ایسے شخص کے حوصلے کے بارے میں...
  12. میر انیس

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    میں بے حد شرمندہ ہوں کہ میں اس لانگ مارچ میں شرکت نہ کرسکا۔کاش مین بھی وہاں ہوتا اور اس تاریخ رقم کرنے والوں میں میرا بھی نام ہوتا۔ شہباز شریف اور نواز شریف جو اتنے عرصے سے علی بابا چالیس چور رٹ رہے تھے یقین کریں اس بابا(قادری صاحب) کے آتے ہی مجھ کو یقین سا ہوگیا کہ کہیں یہی تو وہ علی بابا نہیں...
  13. میر انیس

    تصویریں بولتی ہیں

    غدیر وہ مقام ہے جہاں حجۃالوداع سے واپسی پر آنحضرت (ص) نے ارشاد فرمایا تھا کہ آج سے جس کا میں مولا ہوں اس کے یہ علی بھی مولا ہیں ۔ اس ممبر کو غدیر کا ممبر اس وادی کو وادی غدیر اور اس روز کو عید غدیر کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اسی نام سے منسوب ایک چوک بھی ہے ہماری طرف جسکا نام غدیر چوک ہے۔
  14. میر انیس

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    کل دو دن دھرنے کی تھکن اور نیند کے باعث حاضر نہ ہوسکا ۔ ہزارہ برادری کی استقامت اور اسکے بعد پورے پاکستان میں جاری دھرنوں کی کامیابی نے یہ بات ثابت کردی کہ اگر لوگ اپنے حقوق کیلئے روڈ پر آجائیں اور سردی گرمی کی پرواہ نہ کریں تو حکومت وقت ہل سکتی ہے۔ کتنے سالوں سے عوام کو یہ چند خاندان مل کر...
  15. میر انیس

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    مگر حسان اس میں کچھ حقیقت بھی ہے۔ لیکن یہ جو وجہ بنی ہے دھماکے کی وہ مذہبی منافرت ہے یا کہ لو کہ کہیں ہم کو زبان اور نسل کی بنیاد پر اور کہیں فروعی اختلافات کو ہوا دیکر ہمارے اتحاد کوٹکڑے ٹکڑے کیا جارہا ہے۔ ویسے اسوقت میں ہمارے اتحاد کو کہ کر خود ہی ہنس پڑا
  16. میر انیس

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    زین اتفاق کی بات ہے کہ ابھی میں یہی نوٹ کر رہا تھا سماء پر۔جب تک ہمارے دلوں سے امتیاز ختم نہیں ہوگا ہم ایک دوسرے کے قریب کیسے آئیں گے کہ اپنے لوگوں کو تو شہید کہا جائے اور بالکل اسی جگہ جو دوسرے لوگ اسی طرح کا نشانہ بنیں انکو جاں بحق کہا جاتا ہے۔
  17. میر انیس

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    کاشفی مجھ کو آپ کی یہ بات ہی سب سے اچھی لگتی ہے کہ بحث برائے بحث کے بجائے آپ اگر دوسرے کی باتیں صحیح ہوں تو فورا مان لیتے ہیں ۔ ورنہ محفل میں یہ جذبہ میں نے بہت کم لوگوں میں دیکھا ہے ۔ انکو دل سے لگتا بھی ہے کہ ہم غلط ہیں لاجواب بھی ہوجاتے ہیں پر اپنی بات صحیح ہر صورت میں ثابت کرنے کیلئے بحث...
  18. میر انیس

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    اگر آپ نے کہیں معذرت کرلی ہے تو بات ختم ۔ دیر آید درست آید پر میں نے وہ پوسٹ اب تک نہیں دیکھی یا شاید جس طرح کھل کر آپ نے وہ ناشائستہ بات کی اسطرح دلیری سے معذرت نہیں کی۔ خیر اب آپ نے کسی بھی طرح کی ہم نے دل سے قبول کرلی زبان الگ ہونے سےسے کوئی فرق نہیں پڑتا ہم مذہب ہونا بڑی بات ہے جس کے لحاظ سے...
  19. میر انیس

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    مجھے معلوم ہے میرے سوہنے بھائی ۔ تم کو تو شاید یاد بھی نہ ہو یا تم جب تھے ہی نہیں پر میں نے ہوش ایسے دور میں سنبھالا تھا جب ایم کیو ایم اور اے پی ایم ایس او بھی نہیں تھی لیکن اسوقت کا حال یہ تھا کہ پوری بس میں صرف دو لوگ دوسرے ہوتے تھے اور پوری بس اردو اسپیکنگ سے بھری ہوتی تھی اور یہ دو لوگ پوری...
  20. میر انیس

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    آپ کے اس طرح کے طرز عمل اور تحریر پر میں پر امن احتجاج کرتا ہوں۔ یعنی آپ کے نزدیک کسی بھی مسلمان کی لاش کو بوری میں بند کرکے گندے نالوں میں پھینکنا جائز ہے ۔ آپ تعصب میں اتنا آگے بڑھ گئے ہیں کہ آپ کو وہ لوگ جو اپنے آپ کو مہاجر کہتے ہیں(یہ الگ مسئلہ ہے کہ انکو اپنے آپ کو مہاجر کہنا چاہیئے یا نہیں...
Top