نتائج تلاش

  1. میر انیس

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    اس دھماکے سے میری نظر میں نہ کسی بلوچ کا تعلق ہے نا ہی بھارت کا کوئٹہ میں متواتر اسی طرح کے دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ ہورہی ہے جو زیادہ تر علمدار روڈ پر ہوتی ہے جہاں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے ہزارہ برادری کے لوگ آباد ہیں آج بھی یہ دونوں دھماکے وہیں ہوئے ہیں ۔ زائرین کی ایران جانے والی بسوں کو...
  2. میر انیس

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    ہائیں میرے دل میں کچھ بھی نہیں:sick: ۔ کل ہی چیک اپ کراتا ہوں
  3. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    آپ نے صحیح کہا نا آپ اپنی بات مجھ پر مسلط کرسکتے ہیں نا میں آپ پر اپنی ۔ جسطرح آپ یہ کہ رہے ہیں کہ احادیث جھوٹی نقل کی گئی ہیں اسی طرح میں بھی یہی بات کہ رہا ہوں کہ بیشک ایسی بہت سی احادیث ہیں جو تخت پر بیٹھ جانے والے بادشاہوں کے ٹکڑے کھانے والوں نے انکی شان میں گھڑ دی ہیں دربار میں اپنے اثر...
  4. میر انیس

    بس ذرا کچھ کام کی مصروفیات تھیں۔طبیعت بھی ٹھیک نہیں تھی

    بس ذرا کچھ کام کی مصروفیات تھیں۔طبیعت بھی ٹھیک نہیں تھی
  5. میر انیس

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    نہیں بھائی اب مجھ سے مت پوچھنا ۔ مجھ کو وہ رات مت یاد دلاؤ
  6. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    اب بات کرتے ہیں مولا علی(ع) کا قسیم النار والجنہ کے عقیدے کی۔ تو اہلِ سنت کے دو جلیل القدر آئمہ کا جب یہ عقیدہ تھا تو مجھ جیسا جاہل اگر یہ عقیدہ رکھتا ہے تو کوئی حیرت کی بات نہیں اگر وہ اس بات پر شرک کے مرتکب نہیں ہوتے تو پھر میرے اوپر اعتراض کیوں۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ چاہے کوئی انکو امام مانتا...
  7. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    کافی عرصے بعد اردو محفل میں آنا ہوا اور میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میں جب آتا ہوں تو محفل میں آتا چلا جاتا ہوں اور اگر غائب ہوتا ہوں تو بہت عرصے تک اپنی مصروفیات کے باعث نہیں آسکتا۔ آپ نے جو آیات پیش کیں ان پر بے شک ہر مسلمان کا اعتقاد ہے ان آیات کا جو نتیجہ ہے یعنی سارے انبیاء نیکو کار اپنے...
  8. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    میرے بھائی معجزہ تو معاف کیجئے گا آپ کی ہی سمجھ میں نہیں آرہا اور دلیل دینے کے بجائے بحث برائے بحث کر رہے ہیں قران میں بی بی مریم کے واقعہ کو کہاں کرامت لکھا ہے۔ جو بات قران نے کی ہی نہیں وہ کیوں آپ اس سے منسوب کر رہے ہیں ۔ دوسرے سلف صالحین اور علمائے امت کی تعریف ذرا کیجئے گا یہاں بھی آپ ضد...
  9. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    بالکل میں اگر ثبوت نہ دے سکتا ہوتا تو کبھی یہ عقیدہ ہی نہیں رکھتا لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ مانیں گے نہیں اور یہی اصل مسئلہ ہوتا ہے یعنی اپنی بات منوانا ۔ دوسرے میں محفل میں اس بات کا سختی سے حامی ہوں کہ دھاگے کا جو موضوع ہے اسی پر قائم رہا جائے اور دوسروں کو بھی اکثر اسکی تلقین کرتا رہتا ہوں لیکن...
  10. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    کفایت صاحب میرے خیال میں اس دھاگے میں شامل ہوتے وقت آپ نے اسکی شروع کی تحاریر ملا حظہ نہیں فرمائیں۔وہ سب آپ پہلے پڑھ لیتے تو آپ کو معلوم ہوتا کہ میں معجزے کی تعریف پہلے ہی کر چکا ہوں اسلئے پہلے وہ پڑھ لین پھر آگے بات کرتے ہیں ۔ اب آتا ہوں آپ کی اس تحریر کے جواب کی طرف اول تو جو بات میں کہ رہا...
  11. میر انیس

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    یہی تو ہوتی ہے ایک مومن کی پہچان اپنی غلطی مان لینا نا کہ غلط بات پر اڑے رہنا۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آپ کا ایمان تو آپ کے منتخب اشعار سے جھلکتا ہی ہے آج آپ نے ثبوت بھی دیدیا۔
  12. میر انیس

    غفور صاحب کون تھے؟

    اناللہ و انا الیہ راجعون۔
  13. میر انیس

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    حسان بھائی اب یہ بحث تم بھی ختم کرو تم کو اندازہ ہورہا ہوگا کہ کاشفی نے بھی کسی کے تعصب کے جواب میں یہ لہجہ اپنایا ہے۔ایک شخص دنیا کی نظر میں کتنا ہی اچھا ہو لیکن اگر وہ میرے باپ داد پر انگلی اٹھائے گا تو میں کیسے برداشت کروں گا۔ خیر وہ اب اچھی جگہ ہیں اور ہم بری جگہ اللہ ان کو معاف کرے ۔
  14. میر انیس

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    کاشفی یہ بات سچ ہے کہ یہ پڑھ کر مجھ کو بھی کافی تکلیف ہوئی ہے بشیر بلو صاحب کو یہ بات نہیں کرنی چاہیئے تھی اول تو جب ایک انسان کلمہ پڑھ لیتا ہے تو وہ اب چاہے کسی بھی نسل سے ہو وہ صرف مسلمان ہوتا ہے اسکا ماضی کیا تھا اس سے کوئی غرض نہیں ہونی چاہیئے دوسرے یہ بات ہے بھی غلط انکو اپنے باپ دادا کا...
  15. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    آپ کو بیشک یہ حق حاصل ہے کہ جس کی بات سے متفق ہونا چاہیں ہوجائیں بالکل اسی طرح ہم لوگوں کو یہ حق حاصل ہے کہ جس بات پریقین چاہے کریں۔پر میں پھر بھی آپ سے یہ ضرور پوچھنا چاہوں گا کہ قران کی کس آیت میں یہ آیا ہے کہ اگر نبی سے کوئی ایسا کام سر زرد ہو تو وہ معجزہ اور نبی کے کسی نائب یا وصی یا کسی ولی...
  16. میر انیس

    انڈرائڈ کے لئے اذان اور نمازوں کے اوقات کا اطلاقیہ

    اس ٹائم ٹیبل کے مطابق تو آپ لوگ 6 بجے تک عشاء سے بھی فارغ ہوجاتے ہیں تو پھر تہجد کب پڑھتے ہیں؟
  17. میر انیس

    انڈرائڈ کے لئے اذان اور نمازوں کے اوقات کا اطلاقیہ

    لو ہم نے لکھ لکھ کر اتنی محنت کی پر قیصرانی نے تو ایک منٹ میں معاملہ ہی حل کردیا
  18. میر انیس

    انڈرائڈ کے لئے اذان اور نمازوں کے اوقات کا اطلاقیہ

    مگر یہ شاید انڈرائڈ پر کام نہ کریں
Top