نتائج تلاش

  1. میر انیس

    ادبی ذوق سے رکھے گئے نام

    حیرت کی بات ہے کہ ہم سب بھائیوں اور والد کے نام بھی ان ناموں کے ہم قافیہ ہیں۔ سید آلِ سبطین جعفری والد سید غلام الثقلین جعفری بھائی سید ابوالحسنین جعفری بھائی سید انیس الحسنین جعفری میں سید احمد سبطین جعفری بیٹا سید مہدی حسنین جعفری بیٹا ہوسکتا ہے کہ بہنوں کے نام...
  2. میر انیس

    انڈرائڈ کے لئے اذان اور نمازوں کے اوقات کا اطلاقیہ

    جناب آپ پہلے سوال کرنے والے کو تو دیکھیں کہ وہ کیسی شخصیت ہیں ہم سب انکو استاد مانتے ہیں اور نہایت ادب کرتے ہیں اور انڈیا میں رہتے ہیں جہاں پاکستان کی طرح ہر گلی میں مسجد نہیں ہےآپ ابھی محفل میں نو وارد ہیں پہلے محفل کا مزاج سمجھیں محفلین کے بارے میں جانیں پھر اگر مزاق بھی کریں گے تو برا نہیں...
  3. میر انیس

    انڈرائڈ کے لئے اذان اور نمازوں کے اوقات کا اطلاقیہ

    میں تو یہ والا استعمال کر رہا ہوں۔ اب انڈیا میں یہ کامیاب ہے یا نہیں اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا جناب پہلے اپنا تعارف تو کرایں کہ یہ اس محفل کا سب سے پہلا اصول ہے۔ دوسرے سوال آپ ہی سے نہیں کیا گیا تھا
  4. میر انیس

    اللہ والی چورنگی غائب کردی گئی

    تقریباِِ ایک مہینے سے تو میں بھی وہاں سے نہیں گذرا ۔ اور اس بات کا مجھ کو بے حد افسوس ہوا ۔ ٹھیک ہے ٹریفک کی روانی کو بہتر کرنے کیلئے بہت سی چورنگیاں ختم کرنا ناگذیر تھا لیکن جسطرح ہماری طرف کی کے ڈی اے کی چورنگی جو حیدری بازار سے پہلے آتی ہے اور اللہ کے ننانوے ناموں سے مزین بہت خوبصورت نظارا...
  5. میر انیس

    بابا کی جان - آمنہ

    ماشاللہ آمنہ بھی بہت پیاری ہے اور اسکی پھوپھی زاد بہن عفیفہ بھی بہت پیاری ہے اللہ دونوں کے نصیب اچھے کرے اور نیک و صا لح بنائے ۔ کوئی غم نہ دےسوائے ایک غم کے۔
  6. میر انیس

    مبارکباد م م مغل - مغزل صاحب سالگرہ مبارک ہو

    پر میں تو اپنی شکایت درج کرا چکا ہوں :(
  7. میر انیس

    مبارکباد م م مغل - مغزل صاحب سالگرہ مبارک ہو

    آمین اتنی دعائیں کردیں ایک ذرا سی مچھلی پرکہ دل کر رہا ہے ایک پارسل اور بنوالوں
  8. میر انیس

    مبارکباد م م مغل - مغزل صاحب سالگرہ مبارک ہو

    نہیں اس مچھلی میں کوئی درد نہیں تھا درد تو میرے سر میں کردیا تھا کچھ احبابِ محفل میں اب اسکا تذکرہ کروں گا تو آدابِ محفل کے خلاف ہوگا
  9. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    نہیں اسلئے کہ ہم اللہ کو نہ ماننے والوں کا مذاق ہر گز نہیں اڑا رہے بلکہ ہم تو اپنے ایک عقیدے پر بات کر رہے ہیں۔ ہم سب چونکہ سب اللہ کو ماننے والے ہیں اسلئے اللہ کی بات کریں گے اب آپ ان باتوں سے غرض نہ رکھیں اگر آپ سب اللہ کو نا ماننے والے اپنے کسی مسئلہ کو مل کر حل کرنے کیلئے بحث کر رہے ہوں اور...
  10. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    دل شکنی اور کسی کے جذبات کو ٹھیس پہچانا بد اخلاقی کے زمرے میں نہیں آتا
  11. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    حیرت ہے یہ کیسا اخلاق ہے بھائی کہ اکثریت کی دل شکنی کر رہے ہیں کہیں اردو محفل میں کوئی نئی لغت بن رہی ہے۔ اخلاق تو مذہب سکھاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آنحضرت (ص)ہی اس جہاں میں دین اسلام کے سب سے بڑے مبلغ ہیں تو ساتھ ساتھ سب سے زیادہ با اخلاق ہونے کا درجہ بھی انکو ہی حاصل ہے۔
  12. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    نہیں خلیل بھائی میں کون ہوتا ہوں کسی پر قدغن لگانے والا وہ تو فاتح صاحب کو ایک بات یاد دلا رہا تھا۔ اور انہوں نے ایک منطقی جواب بھی دیا کہ انکو خود ٹیگ کیا گیا تھا۔اب ایک شخص جب اللہ کو ہی نہیں مانتا تو آپ اس سے قران اور احادیث سے دلائل دیں گے تو وہ کیوں مانے گاتو پھر بحث برائے بحث چلتی رہےگی...
  13. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    یہاں میں واقعی آپ سے متفق ہوں آپ کو ٹیگ ہی نہیں کرنا چاہئے تھا جب لوگ آپ کے نظریات سے واقف ہیں:)۔
  14. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    فلم میں اور دھاگے میں فرق ہوتا ہے۔ فلم تو واقعی بغیر ولن کے مکمل نہیں ہوتی اور بعد میں ولن کا حشر کیا ہوتا ہے یہ آپ کو معلوم ہی ہے :rollingonthefloor:
  15. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    جب آپ کے نزدیک خدا کا وجود ثابت نہیں ہے اور آپ اللہ کو مانتے ہی نہیں ہیں تو بھائی میرا مشورہ ہے کہ آپ ایسے دھاگوں سے اپنے آپ کو دور رکھیں جن میں اللہ کے ماننے والے بحث کر رہے ہوں ۔ کیونکہ مجھ کو یاد ہے ایک دفعہ کسی دھاگے میں جو ویلینٹائن ڈے کے حوالے سے تھا آپ نے ایک صاحب کو اسکے خلاف بات کرنے سے...
  16. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    بات پھر وہی آجاتی ہے کہ ہم اسی بات کو مانیں گے جو مانتے چلے آئے ہیں۔ اگر آپ صحیحین کی بات کریں تو ہم کو بھی حق دیں کہ ہم اصولِ اربعہ کی بات کریں جو ہمارے نزدیک زیادہ معتبر ہیں۔ تو اس سے بہتر یہ نہیں کہ نقلی دلائل کے ساتھ ساتھ عقلی دلائل بھی سامنے رکھے جائیں۔
  17. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    بالکل میں آپ کی اس بات کی تائید کرتا ہوں ۔ یہ روایت آدھی بیان کی جاتی ہے آنحضرت(ص) کا کسی پتھر کو بوسہ دینا بلا وجہ نہیں ہوسکتا ۔ حضرت مولا علی(ع) علی نے پھر یہ بھی ارشاد فرمایا تھا کہ روزِ قیامت یہ پتھر مومنین کے اس عمل کی یعنی محبت سے اسکو بوسہ دینے کہ گواہی دے گا اس بات کے بعد حجرت عمر(ر) نے...
  18. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    نہیں ایسی بات ہر گز نہیں لگتی اگر ادھر گڑیا رکھنے کا مقصد یہی ہوتا تو پھر ایک کار اور ٹیڈی بئیر سے کیا مراد لی جاسکتی ہے ۔ یہ تو مجھ کو لگ رہا ہے کہ کسی نے اپنے انداز سے خوبصورتی پیش کرنے کی کوشش کی ہے جو چیز اس وقت میسر ہوئی وہ رکھ دی اور اس کا تعلق کس سے ہے یہ نہیں سوچا گیا اب یہ الگ بات کہ...
  19. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    بالکل ایسے جاہل ہر جگہ موجود ہیں پر اسکا سہارہ لے کر آپ کسی عقیدہ کو برا نہیں کہ سکتے۔
Top