نتائج تلاش

  1. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    زبردستی اگر اپنی بات منوائی جاسکتی تو جو فرقہ اکثریت میں ہوتا وہ دوسروں کو زبردستی اپنے فرقے میں لے آتا ۔یہاں تو اتنا خون بہا کر بھی لوگوں کو حق سے نہیں پھرایا جاسکا ۔ دوسرے میں آپ سے کہ رہا تھا کہ میں نے تو دلائل دئے کہ اصل معجزہ کیا ہوتا ہے اور دلیل کے طور پر واقعات آج کل کے حوالوں سے دئے ہیں...
  2. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    اب بات مجھ کو لگتا ہے یقیناَ آگے بڑھ جائے گی کیوں کہ شاید قیصرانی صاحب حقیقت میں موضوع سے ہٹنا چاہ رہے ہیں۔ اگر میں ثابت کردوں کہ ماتم کرنا سنتِ نبوی ہے تو کیا کل سے آپ ماتم کرنا شروع کردیں گے ؟
  3. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    قیصرانی بھائی آپ اس محفل میں بہت پرانے ہیں اب تک تو بات دوسری ہورہی تھی پر آپ اب مجھ کو ایسی بحث میں الجھاناے چاہتے ہیں جسکا انجام فرقہ واریت پر ہوگا ۔ آپ کی اس سوچ کی وجہ یہی ہے کہ آپ ایسے گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جو ان سب چیزوں کا قائل نہیں اور میں اسلئے ماتم زنی اور تعزیہ داری کو عین اسلام کے...
  4. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    باقی تسبیح اسلئے نہیں کہ اس میں ہر دانا نایاب نہیں ہے۔ تسبیح بنانے والے کو صرف دو دانے ہی میسر آسکے باقی دانے اس میں عام تھے واضع رہے کہ تسبیح کا ہر دانہ الگ ہوتا ہے اسکا ضروری نہیں دوسرے دانے سے تعلق ہو۔ بات واقعی دور نکل جائے گی کیونکہ شب قدر پر جو روح الامین کا آسمان سے زمین پر آنا اور طلوع...
  5. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    اس وقعے کو دیر سے منظر عام پر آنے کی ایک بڑی وجہ یہ تھی کہ اسکو بیان کرنے ہی نہیں دیا جاتا تھا چونکہ بنی امیہ کی حکومت تھی اور انہوں نے تو یہ مشہور کیا تھا کہ نعذو باللہ امام حسین نے بگاوت کی تھی۔ لہٰذا ایسے لوگوں کو چن چن کے قتل کردیا جاتا جو اسکو عام کرنے کی کوشش کر رہے تھے ۔ اسکے بعد لوگوں نے...
  6. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    1- یہ خبر سچی ہے اور اس سے ملتے جھلتی بات میں نے اور نایاب نے اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے 2- قران یا حدیث کے حوالہ جات درکار ہیں کہ معجزہ صرف انبیاء سے ہی منسوب ہوتے ہیں اور آنحضرت کی کس حدیث کی رو سے غیر نبی کے واقعات کرامات کہلاتے ہیں۔ اول بات تو عام غیر نبی اور آلِ رسوٌل (ص) میں فرق ہے ۔ دوسرے...
  7. میر انیس

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    اس معجزے پر میرا پکا ایمان ہے کیونکہ نایاب ہی کی طرح میں نے بھی خود اپنی آنکھوں سے ایک تسبیح دیکھی ہے جس کے 2 دانے یومِ عاشور عین عصر کے وقت سرخ ہوجاتے تھے اور چونکہ میں اسکا عینی شاہد ہوں اسلئے مجھے مزید کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہے ۔ چونکہ امام حسین علیہ السلام نے جو اپنی اور اپنے آل و اصحاب کی...
  8. میر انیس

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    خوش آمدید رمان غنی صاحب آپ کا منفرد تعارف بہت اچھا لگا۔
  9. میر انیس

    مبارکباد م م مغل - مغزل صاحب سالگرہ مبارک ہو

    محمود اللہ تمہاری عمر دراز کرے اور صرف خوشیاں ہی خوشیاں تمہارے دامن میں رہیں کبھی کوئی غم بھول کر بھی تمہارے نزدیک نہ آنے پائے یہاں دیر سے آنے کی معذرت دراصل گھر میں کل تک مجلسوں کا سلسلہ چل رہا تھا بے انتہا مصروفیت تھی اسلئے جیسے ہی آج محفل میں آیا تو تمہارا ٹیگ ملا۔ یہ تو تھی سالگرہ کے حوالے...
  10. میر انیس

    آیا نہ ہو گا اس طرح حُسن و شباب ریت پر --- ادیبؔ رائے پوری

    واہ پورا کلام ہی بہت شاندار ہے ایک ایک شعر پر بے ساختہ داد دینے کو دل کرتا ہے ۔ ماشاللہ اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔
  11. میر انیس

    نہیں ہے کوئی ذریعہ صبا، حسین تو ہیں - صبا اکبر آبادی

    یہی تو شان ہے سبطِ رسول ہونے کی دعائے بخششِ امت، جوابِ بے ادبی بے شک بے شک بہت عمدہ کلام ہے
  12. میر انیس

    سوچتا ہوں کہ اسی قوم کے وارث ہم ہیں - شورش کاشمیری

    قلبِ اسلام میں صدمات کے خنجر بھونکے کربلا میں کفِ قاتل کا تماشا دیکھا ابوسفیان کے پوتے کی غلامی کرلی خود فرشتوں کو دِنایت سے پنپتا دیکھا بہت پر اثر تحریر ہے اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے
  13. میر انیس

    کراچی: اورنگی ٹاؤن کی امام بارگاہ کے باہر دھماکے

    اس قتل و غارت گری کے تانے بانے چاہے کہیں بھی مل رہے ہوں پر یہ تو حقیقت ہے کہ ہمارے انٹیلیجنس کے اداروں کا کارکردگی کا پول کھل گیا ہے جیسا کہ مولانا حسن ظفر نے کہا کہ پولیس اور رینجرز اپنا کام کر رہی ہے وہ لوگ شہید بھی ہورہے ہیں پر انٹیلیجنس کے ادارے ناکام ہوگئے ہیں دھماکوں کے بعد یہ ضرور کہا...
  14. میر انیس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اوہ اچھا اچھا ۔ میں یہی تو سوچ رہا تھا کہ اب تو یہ کیفیت وہاں نہیں ہے جیسا کہ اشعار میں کہا گیا ہے۔ آپ کا تعارف پھر رہ گیا۔
  15. میر انیس

    وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں

    بہت بہت شکریہ دعاؤں میں یاد رکھیں
  16. میر انیس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    السید کامل عباس الجعفري محفل میں آمد کا شکریہ آپ تعارف کے زمرے میں اپنا مفصل تعارف کرادیں پھر ان اشعار کی تشریح بھی کردیجئے گا آپ نے ترجمہ تو کر ہی دیا ہے پر تھوڑی سی تشنگی محسوس ہورہی ہے کہ یہ سب کس کے لئے کہا جارہا ہے
  17. میر انیس

    وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں

    وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں جسے سجدے کریں سجدہ اسے عباس کہتے ہیں جو ہے شبیر کی قوت علی کو ناز ہے جس پر جسے زہرا کہیں بیٹا اسے عباس کہتے ہیں اٹھے طوفاں چلے آندھی زمیں گردش کرے پھر بھی رہے اونچا علم جس کا اسے عباس کہتے ہیں جو پتھر پر علم گاڑھے اسے کہتے ہیں سب حیدر علم گاڑھے جو پانی پر...
  18. میر انیس

    جو معتقد نہیں ہے علی کے کمال کا (منقبت از میر تقی میر)

    پایا علی کو جا کے محمد نے اُس جگہ جس جا نہ تھا لگاؤ گمان و خیال کا بہت خوب حسان اللہ تم کو خوش رکھے۔
  19. میر انیس

    دشتِ کربل (مرثیہ) - کالی داس گپتا رضا

    واہ واہ سبحان اللہ ۔ حسان اللہ تمہارے درجات بلند کرے میرا خیال ہے مداح بھی خود اللہ ہی کی طرف سے ہے ۔ حضرت امام حسین نے اللہ کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردیا تو اللہ نے انکا ذکر بھی بلند کردیا کہ ہر اس شخص کو جسکو اسنے سخن سے نوازا ہے وہ اپنے آپ کو مکمل ہی نہیں سمجھتا جب تک آپ کی شان میں اشعار نہ...
  20. میر انیس

    تعارف میرا تعارف میری زبانی۔۔۔

    خوش آمدید واصف صاحب ۔ اب اسکا ہم جیسوں کیلئے ترجمہ بھی کردیں گو کہ اکثر الفاظ سمجھ آرہے ہیں پر مکمل ہم سمجھ نہیں پائے
Top