نتائج تلاش

  1. میر انیس

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    محمد شکیل عطاری بھائی نے جو بھی یہاں لکھا محبت اہلِ بیت میں لکھا یہ صحیح ہے کہ روایات میں بہت اختلافات ہے اور اسکی وجہ اسوقت کی ظالم حکومت تھی لوگ بہت مشکل سے صحیح روایات اور احادیث ایک دوسرے تک پہنچا پاتے تھے اگر ذرا سا محسوس بھی ہوجاتا کہ کسی کا تعلق اہلِ بیت سے محبت کرنے والوں میں ہے تو اسکو...
  2. میر انیس

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    ظہیر صاحب میری معلومات کیلئے فرمادیں کہ مسلمانوں کا کونسا فرقہ ایسا ہے جو حضرت امام مہدی(ع) کی اور حضرت عیسٰی کی آمد کا قائل نہیں ہے ۔ قادیانیوں کو تو کافر قرار دیا جاچکا ہے اور پاکستان میں رہنے والے تمام مسلمان قادیانیوں اور احمدیوں کو کافر سمجھتے ہیں ۔ اگر آپ دیواروں پر لکھنے والوں اور نعرے...
  3. میر انیس

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    ناعمہ عزیز گڑیا بہت اچھی بہن ہو بھابھی(:bee: ) دیکھ کر فوراَ مخالف گروپ میں چلی گئیں۔ خیر اب تم سےپھڈا شروع میں نے ابھی سے تیاری شروع کردی ہے:warzish:
  4. میر انیس

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    بہت بہت شکریہ میں ابھی زپ کرتا ہوں
  5. میر انیس

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    تو اسکا آسان حل تو میں تم کو بتادیتا ہوں تم کلمہ شناخت پھر تبدیل کردو اور مجھ کو ذاتی پیغام میں بتادو لو ہوگیا مسئلہ حل ورنہ مجھ کو تو محفل میں آنے کا موقع ہی نہیں ملے گا
  6. میر انیس

    انگریزی سے اردو میں ترجمہ

    محترم ان صفحات کو زوم کرلیں ۔ آسانی سے پڑھ لئے جائیں گے
  7. میر انیس

    انگریزی سے اردو میں ترجمہ

    :clock::clock: :clock::clock:
  8. میر انیس

    انگریزی سے اردو میں ترجمہ

    جن لوگوں نے جاپانی کمپنیوں میں کام کیا ہے وہ یقیناََ کائزن ،کوالٹی سرکل اور ہاؤس کیپنگ میں استعمال ہونے والی تیکنیک 5 ایس کے بارے میں یقیناََ جانتے ہوں گے۔ میں آج کل ان سب تیکنیک کی مختلف پریزینٹیشن کو اردو میں ڈھال رہا ہوں پر مجھ کو اس میں کچھ احباب کی مدد کی بھی ضروروت ہے ۔ جو میرے ساتھ کچھ...
  9. میر انیس

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    ناعمہ اسی وجہ سے تو میں نے کمپیوٹر کی سیٹنگ ایسی کردی تھی کہ یہ آن لائن ہوہی نہ سکیں وہ تو اب میں شمشاد کو کیا بولوں پاس ورڈ سیٹ کرکے دے دیا۔
  10. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    نہیں نہیں کسی کے ساتھ کوئی زبردستی نہیں ہے میں نے تو پہلے ہی کہ دیا تھا اگر ہم کل ملا کر پانچ بھی ہوگئے تو بہت ہے ۔ اور اگر واقعی لوگوں کو یہ زبردستی کی پارٹی لگ رہی ہے تو میں اسکو موخر کئے دیتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی زبردستی نہیں ہے میرے نزدیک ہر کسی کی رائے کا احترام ہے
  11. میر انیس

    صرف پندرہ لاکھ روپے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت ہی سبق آموز تحریر ہے گو کہ اس سے ملتی جھلتی ایک تحریر میں پہلے بھی پڑھ چکا ہوں پھر بھی اسنے دل موہ لیا ۔ کیا یہ آپ کی اپنی تحریر ہے اگر آپ کی ہے تو واقعی آپ نے کمال کیا ہے پر اگر آپ کی نہیں تو اسکے مصنف کا نام بھی لکھ دیں
  12. میر انیس

    ویلنٹائن ڈے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ عبدالباسط

    میری سوچ بھی بالکل تمہارے جیسی ہی ہے انیس دیکھلو نام اور فون نمبر کے ساتھ ساتھ ہماری سوچ بھی ایک جیسی ہے
  13. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    مگر ہم بھی ایک پاکستانی ہیں عمران کی تحریکِ انصاف کی طرح ایک ایک کرکے سب ہم میں شامل ہوتے جائیں گے
  14. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    شکریہ مقدس اس بُرے وقت میں تم نے کم از کم متفق ہوکر میرا حوصلہ تو بڑھایا ورنہ مجھ کو تو یہاں فیل کرنے کیلئے پوری عسکری طاقت صرف ہورہی ہےیہاں تک کہ پیٹرائٹ میزائل تک داغے جارہے ہیں
  15. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    لو آپ ہی آپ کلئیر بھی کرلیا ارے بھائی کچھ انتظار تو کرو اتوار کا دن نکل جانے دو پھر ہنس لینا ۔ میں تو کہتا ہوں مجھ کو ملا کر پانچ بھی ہوگئے تو میں اسکو کامیابی سمجھوں گا۔
  16. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    وہ اسلئے کہ پھر وہ انکی ڈیوٹی ہی ہوتی ہے انکو اسکے علاوہ کوئی اور کام نہیں کرنا پڑتا جبکہ ہم اپنے سارے امور نپٹانے کے ساتھ ساتھ اسکے لئے بھی وقت نکالتے ہیں جو قدرے مشکل ہوتا ہے۔
  17. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    نہیں دل توڑنے والی باتیں نہ کرو۔
  18. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    ارے بھائی یہاں گھر کا پتہ منگوا کر طالبان کے ہاتھوں مر واؤ گے کیا؟ عاطف کو ٹکٹ کونسا بس کا بھیجوں کیا؟ شاید تم عاطف کو یہاں ٹیگ کرنے کی وجہ سے کہ رہے ہو یہ لوگ بھی اسی دن ہی لاہور میں عید ملن منائیں گے نا جس دن ہم یہاں کراچی میں منائیں گے
Top