نتائج تلاش

  1. میر انیس

    ایک ہی شخص کے چار مختلف خطوط

    بہت عمدہ۔
  2. میر انیس

    میرے پسندیدہ ملی نغمے اور آپ کے ۔۔؟

    ہاں شاکر نے لازماََ وہی سیٹنگ کی ہوگی جو مجھ کو میرے ایک دوست نے بتائی تھی کہ جس سے یو ٹیوب چل جاتی ہے۔ پر ہم بھی ایک ضد کی وجہ سے یو ٹیوب نہیں استعمال کر رہے
  3. میر انیس

    میرے پسندیدہ ملی نغمے اور آپ کے ۔۔؟

    حیرت ہے بہنا تمہارے پاس کیسے چل رہی ہےیو ٹیوب ۔ تم کوئی خاص طریقہ استعمال کرتی ہوگی ہے نا؟
  4. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    انیس الرحمن، محمد امین، مہدی نقوی حجاز، محمد خلیل الرحمٰن, عاطف بٹ, مزمل شیخ بسمل، محمداحمد حسان خان،fahim ہاں بھائیو کیا ہوا سب خاموش ہوکر بیٹھ گئے لگتا ہے اس دفعہ کسی کو دلچسپی نہیں رہی خیر جیسا میں نے مہدی سے کہا تھا کہ اگر صرف اس دفعہ دو افراد ہی ہو پائے تب بھی میں پروگرام ضرور رکھوں گا...
  5. میر انیس

    میرے پسندیدہ ملی نغمے اور آپ کے ۔۔؟

    ابھی تک یو ٹیوب بند ہے اسلئے کچھ نظر نہیں آرہا ہے
  6. میر انیس

    محفل کی بارہ دری

    ہاں یار یہ بات تو ہے بیوی کو چاہے کچھ بھی کہو پر اسکی اہمیت تو اصل میں پردیس میں ہی پتہ چلتی ہے جب خود کھانا پکانا اور کپڑے دھونا پڑتے ہیں ۔ میں بھی جاپان میں یہ بھگت چکا ہوں۔ میں بھی یہی کرتا تھا اتوار کو پورے ہفتے کا کام کرلیتا تھا
  7. میر انیس

    محفل کی بارہ دری

    یعنی شمشاد تم ایک اچھے شیف نہیں ہو ورنہ جلدی سے بھابھی کیلئے کھانا پکا کر اور برتن دھوکر فارغ ہوچکے ہوتے
  8. میر انیس

    میرا بیٹا

    ماشاللہ بہت پیارا بچہ ہے اور نام بھی بہت پیارا ہے اللہ علی کو اپنے نام ہی کی طرح بلند کرے اور زندگی میں ہر مقام اور امتحان میں بلندی اور سرفرازی عطا کرے ماں باپ کی آنکھوں کا نور بنے اللہ نیک و صالح بنائے ۔ ویسے نظر ضرور اتاردیجئے گا
  9. میر انیس

    پردیسی بھائی کے کباب

    یعنی آپ لوگوں نے بقر عید ملن پروگرام سے پہلے ہی کر ڈالی ۔
  10. میر انیس

    ساحر مادام (آپ بے وجہ پریشان سی کیوں‌ ہیں مادام) ۔ ساحر لدھیانوی

    یہ تو آسانی سے معلوم کیا جاسکتا ہے
  11. میر انیس

    ساحر مادام (آپ بے وجہ پریشان سی کیوں‌ ہیں مادام) ۔ ساحر لدھیانوی

    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اس چیز کا تو بہت خیال کرتا ہوں تمہاری بھابی بھی تو محفل کی رکن ہیں نا;)
  12. میر انیس

    ساحر مادام (آپ بے وجہ پریشان سی کیوں‌ ہیں مادام) ۔ ساحر لدھیانوی

    ہاہاہا یہ سب تو میں فیس بک پر لکھ رہا تھا یہاں کیسے آیا خبر بھی نہ ہوئی
  13. میر انیس

    ساحر مادام (آپ بے وجہ پریشان سی کیوں‌ ہیں مادام) ۔ ساحر لدھیانوی

    بہت پہلے میرے پاس کلیاتِ ساحر تھی اور اسکی یہ نظم اور تاج محل میری پسندیدہ نظمیں تھیں پر افسوس لوگ کتابیں لیتے تو بڑے شوق سے ہیں پر واپس نہیں کرتے
  14. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    تم نے جو نام الگ کئے ہیں انکو بھی یہیں ٹیگ کردو
  15. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    ہاں تو میں بھی یہی تو کہ رہا ہوں
  16. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    یار مسئلہ جگہ کا ہی آن پڑا ہے نا۔ میرے گھر تو کام ہورہا ہے ورنہ کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ میرے خیال میں تو باربی کیو کسی ریسٹورینٹ میں ہی کھالیتے ہیں ساتھ بیٹھ کر اسکے لئے میرے بھانجے کا ریسٹورینٹ حاضر ہے نہیں تو اگر اپنے قربانی کے گوشت کا ہی کرنا ہے تو کیوں نا کہیں بنوالیں جہاں کہتے ہیں کہ گوشت آپ...
  17. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    اگر تمہاری طرف سے ضمانت ہے تو کوئی بات نہیں تم تو اپنی جگہ آپ لشکر ہو۔ ہم اس پر ہی اکتفا کرلیں گے پر عید ملن ضرور کریں گے۔ چلو اس اتوار کو نہیں پر آئیندہ اتوار کو تو یقینی ہے چاہے دو افراد ہوں ویسے امین فہیم حسان اور انیس کو تو میں کان سے پکڑ لاؤں گا۔ محمود سے بھی بات کرتا ہوں اور خلیل بھائی سے...
  18. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    تو یار ایک آدمی رکھ لو جو سر کھجا دیا کرے ۔ اب مہدی کو کیا بتائیں کہ ایک ایس ایم ایس کی بات تو دور ہے ہم تو پیغام دے دے کر تھک گئے پر امین کا جواب نہیں آیا
  19. میر انیس

    تاسف ثمینہ راجا کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کافی عرصہ سے انکے اشعار فیس بک پر نہیں آرہے تھے ورنہ اکثر وہ اپنی غزلیں فیس بک پر بھیجتی رہتی تھیں ۔
Top