بہت ہی خوب اور کمال کی تحریر ہے خلیل بھائی۔ آپ کا انداز بھی خوب ہے پہلے مزاح کا عنصر نمایاں کرکے دلچسپی کو برقرار رکھا پھر بہت اچھا سبق بھی دے گئے ۔ یہ حقیقت ہے کہ ہمارے بچوں کی اردو میں اب ہندی کے الفاظ ہندی فلمیں اور ڈرامے دیکھ دیکھ کر بہت زیادہ آگئے ہیں اور یہ بہت عجیب سا لگتا ہے ۔ اور ہمارے...