نتائج تلاش

  1. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    ارے بھائی آپ کے ہاتھوں گرفتار ہونا تو بڑی سعادت ہوگی
  2. میر انیس

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    اتنا عرصے بعد کہیں جاکر کمپیوٹر صحیح ہوا سب سے پہلے اردو محفل میں آکر ان باکس پر نظر ماری کہ یہ سوچ کر کہ جیسا کہ عید ملن کے اختتامی لمحات میں ہی طے ہوگیا تھا کہ اب ہم بقر عید پر بھی اسی طرح مل بیٹھیں گے ایک ایک کلو گوشت کے ساتھ اور باربی کیو کا مزا لیں گے ساتھ ساتھ نیٹ پر اپنے دوسرے محفلین...
  3. میر انیس

    امام حسین (علیه السلام) کی دعا عرفہ کے دن میدان عرفات میں

    اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ ایسا لگتا ہے جیسے نہج البلاغہ کھلی ہوئی ہو ۔ اتنی بہترین دعا کتنی عاجزی و انکساری ہے اس میں تو حید کا کتنا اچھا اظہار ہے جزاک اللہ۔
  4. میر انیس

    وینا ملک عوام کی عدالت میں

    مگر انیس تمہارا نام پھر اسنے اپنے انٹرویو میں کیوں نہیں لیا؟ ویسے یہ اچھا ہی ہوا ورنہ لوگ مجھ پر بھی شک کرسکتے تھے;)
  5. میر انیس

    افتخار عارف شہرِ علم کے دروازے پر

    بہت خوب حسان بہت ہی زبردست شئیرنگ ہے۔ وہ رات کو دشمنوں کے نرغے میں سو رہا تھا تو ان کی خاطر جدال میں سر سے پاؤں تک سُرخ ہو رہا تھا تو ان کی خاطر بے شک بے شک
  6. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    ارے بھائی سر خم کرنا محاورہ ہے اسکا مطلب سجدہ کرنا نہیں ہے۔ جھنڈے کے آگے سجدہ کرنے کو تھوڑی کہا جارہا ہے۔ ہم تو اپنے والدین اور اساتذہ کے آگے بھی سر جھکا کر کھڑے ہوتے تھے
  7. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    ہاں ویسے کہتے تو تم ٹھیک ہی ہو پر شکر کرو آسمانی بجلی بند کرنا واپڈا والوں کے اختیار میں نہیں ہے۔
  8. میر انیس

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    آئیے سب مل کر اسکا ایک اچھا انجام کریں۔ اللہ ملالہ یوسف زئی اور اسکی دو ساتھی بچیوں کائینات اور شازیہ کو جلد از جلد صحتیاب کرے۔ اے اللہ ان بچیوں پر ظلم ڈھانے والے شقی القلب حیوان نما انسان جن کو مسلمان کہتے بھی شرم آتی ہے ۔ جن کے ہاتھوں پہلے بھی کئی بچے جوان اور بوڑھے مسجد امام بارگاہوں درگاہوں...
  9. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    ہاہاہا میرا مطلب تھا زبیر یہ شاہنواز عامر صاحب جو ہیں ان سے میری کافی بات یعنی گفتگو رہی ہے زپ میں یعنی میں زبیر صاحب سے مخاطب تھا اور شاہنواز صاحب کے بارے میں بات کر رہا تھا ہاں اپنائیت میں زبیر کے ساتھ صاحب نہیں لگایا تو تم کو میری اتنی سی غلطی بھی برداشت نہ ہوئی سچ ہے کہ اپنے ہی گراتے ہیں...
  10. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    جی ہاں یہ شعر میرے پسندیدہ شاعر میر انیس کا ہی ہے جنکے نام پر میں نے اپنی شناخت رکھی ہوئی ہے۔ اور یہ شعر بھی میں کافی عرصہ تک اپنے دستخط میں استعمال کرتا رہا ہوں۔ اور زبیر شاہنواز صاحب سے تو میری کافی بات رہی ہے یہ بھول گئے ہیں ۔
  11. میر انیس

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    حیرت ہے لکھنے والے نے ڈائری کا ورق اسکین کر کے لگانے کے بجائے انپیج پر یہ لکھ کر پوسٹ کردیا جب کے اب تو اگر کسی حدیث کا بھی حوالہ دینا ہوتا ہے تو اس کتاب کا اسکین شدہ صفحہ لگادیا جاتا ہے ۔ اور اس سے زیادہ حیرت کی بات جب ہوگی کہ لوگ اس پر یقین بھی کرلیں گے۔ کہ ملالہ یوسف زئی کو کچھ عرصہ پہلے کوئی...
  12. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    ارے بھائی میں نے کب آپ کو بھڑکایا ۔ یہ تو میری ایک خوشگوار حیرانی تھی ۔ میں تو خوش ہوں کہ آپ کو دوبارہ یہاں آکر بات کرنے کا موقع دیا گیا۔ مجھے یاد ہے کہ میں ہی وہ واحد آدمی تھا جسنے ساری رات لگا کر سب سے پہلے آپ کو محفل میں اٹھنے بیٹھنے کی تمیز سکھانے کی کوشش کی تھی یہ الگ بات کہ میری کوشش اس...
  13. میر انیس

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    جی میں یہ بات اچھی طرح جانتا ہوں کہ جان بوجھ کر اللہ اور رسول اللہ(ص) اور آئمہ اہلِ بیت(ع) سے کوئی جھوٹی بات منسوب کرنے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے ( فقہ جعفریہ کے مطابق)۔ اسی لئے میں نے نہج البلاغہ کا حوالہ بھی دیا۔ لیکن آپ کی بات بھی اپنی جگہ پر بجا ہے آئیندہ میں حوالہ بھی ضرور دیا کروں گا
  14. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    کیا شاہنواز عامر پھر آگئے محفل میں ۔ یہ معطلی کیسے ختم ہوئی میری سمجھ سے باہر ہے ۔ بہر حال اب آہی گئے ہیں تو ہم دوبارہ سے خوش آمدید کہدیتے ہیں
  15. میر انیس

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میں نے سوچا تھا کہ چاند ستارے ہوں گے ایک پرچم کے تلے سارے کے سارے ہوں گے جتنے مارے ہیں مسلمان مسلمانوں نے ساری دنیا نے تو مل کر بھی نہ مارے ہوں گے
  16. میر انیس

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ہاں انیس تم نے یقیناََ نہیں سنی ہوگی پر میں ایسے کئی لوگوں کو جانتا ہوں اور بعض ایسے بھی ہیں جو زبان سے نہیں کہتے پر وہ انکے ظلم کا کوئی نا کوئی جواز ضرور ڈھونڈ لیتے ہیں
  17. میر انیس

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    بہت صحیح بات کی تم نے حسان۔ مجھے رحمٰن ملک سے ہزار اختلافات صحیح پر اسنے طالبان کو جو ظالمان کا خطاب دیا ہے اس سے میں متفق ہوں۔ یہ تو وہ لوگ ہیں کہ جنہوں نے انکو پناہ دی انکے ہی دشمن ہوگئے اور انکے ہی گھروں کو جلادیا۔ مگر افسوس ہمارے کچھ جاہل پاکستانی (عمران نہیں )بھائیوں پر کہ وہ چاہتے ہیں کہ...
  18. میر انیس

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میں اس تحریر کا جواب دینے سے پہلے اسکے خلاف احتجاج کرتا ہوں اور اسکے لئے پسند اور متفق کی ریٹنگ دینے والوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا ہر بات کو اپنے فرقے کے حساب سے دیکھ کرایک نتیجہ نکال لینا صحیح ہے ۔ کیا اس تحریر کا تعلق اس دھاگے سے ہے یا فرقہ واریت سے ۔ اگر منتظمین مجھے اجازت دیں تو میں تفصیل سے...
  19. میر انیس

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میرا اور آپ کا جواب تقریباََ ایک جیسا ہوگیا
  20. میر انیس

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    شاید آپ نے ملالہ کے بارے میں دیر سے پڑھا ۔ ملالہ کی ہمت اور جرات کے قصے تو کافی عرصے سے مشہور ہیں۔ اور چند ماہ پہلے میرے ایک دوست نے اپنی بیٹی کا نام بھی ملالہ کے نام پر رکھا تھا ۔ بٹ صاحب آپ کی تحریر یقیناََ بہت جاندار تھی اور شروع میں آپ نے اس پر ہونے والے اعتراضات کے جواب میں بلا شبہ یہی کہا...
Top