نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    UOTE="الف عین, post: 1928672, member: 38"]کرتا ہے بے وفا سے وفا بار بار کیا؟ مجھ سا بھی آپ کا ہے کوئی جاں نثار کیا ؟ ۔۔وفا بار بار کیسے کی جاتی ہے، مجھے معلوم نہیں۔ اے دل شکستگی سے ترا دل بھرا نہیں اترا نہیں ہے عشق کا اب تک بخار کیا؟ ÷÷”اے‘ کلاسیکی اندازِ بیان ہے، آج کل استعمال میں نہیں آتا۔...
  2. محمد فائق

    میرے دم سے ہی یہ طوفان ہوا کرتے ہیں ⭕ ورنہ الفاظ تو بے جان ہوا کرتے ہیں

    میرے دم سے ہی یہ طوفان ہوا کرتے ہیں ⭕ ورنہ الفاظ تو بے جان ہوا کرتے ہیں
  3. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ بھائی اگر مصرع یوں کردیا جائے تو درست رہے گا ملتا ہے عاشقی میں سکون و قرار کیا؟
  4. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    کہلائے گا اب وہ بھی عبادت گزار کیا دراصل بھی ٹائپنگ میں رہے گیا تھا
  5. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    محمد ریحان قریشی صاحب الف عین سر
  6. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    کرتا ہے بے وفا سے وفا بار بار کیا؟ مجھ سا بھی آپ کا ہے کوئی جاں نثار کیا ؟ اے دل شکستگی سے ترا دل بھرا نہیں اترا نہیں ہے عشق کا اب تک بخار کیا؟ بعد از فراق چھوڑ دوں امیدِ وصل کیوں آتی نہیں ہے بعد خزاں کے بہار کیا؟ مجبور مفلسی نے کیا سوچنے پہ یہ لگنے لگا ہوں میں بھی غریب الدیار کیا؟ اے دل...
  7. محمد فائق

    ایک جملہ کے لطائف

    آلِ سعود ۔۔ ٹرمپ اللہ کا خادم ہے
  8. محمد فائق

    برائے اصلاح

    ممنون
  9. محمد فائق

    برائے اصلاح

    آپ کا شکرگزار ہوں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت دے کر میری غزل کی اصلاح کی
  10. محمد فائق

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر
  11. محمد فائق

    برائے اصلاح

    الف عین سر محمد ریحان قریشی صاحب
  12. محمد فائق

    برائے اصلاح

    کچھ تو امکاں ہوں کامرانی کے کیا ستم ہیں یہ زندگانی کے عشق سے ہم فرار کیا کرتے ہم تو قائل تھے جاں فشانی کے ہے خلاصہ یہ آپ بیتی کا ہم ستائے ہیں زندگانی کے یوں تڑپتے ہیں عشق کے مارے جیسے مچھلی بغیر پانی کے وہ محبت کو کیا سمجھ پاتے تھے گرفتار بدگمانی کے عشق، چاہت، وفا، جنوں، ایثار اب یہ دعوے...
  13. محمد فائق

    رہنمائی کے لیے تمام احباب کا شکریہ

    رہنمائی کے لیے تمام احباب کا شکریہ
  14. محمد فائق

    نمٹو درست لفظ ہے یا نپٹو؟ یا دونوں ہی درست ہیں؟

    نمٹو درست لفظ ہے یا نپٹو؟ یا دونوں ہی درست ہیں؟
  15. محمد فائق

    چند اشعار (تک بندی) برائے اصلاح

    حوصلہ افزائی کا شکریہ
  16. محمد فائق

    چند اشعار (تک بندی) برائے اصلاح

    ہمسفر تو اگر نہیں بنتا کوئی زادِ سفر نہیں بنتا چند لوگوں کے مان لینے سے راہزن راہبر نہیں بنتا زندگی بھر تراشتے رہیو سنگ شیشہ مگر نہیں بنتا آپ محلوں کی بات کرتے ہو ہم سے چھوٹا سا گھر نہیں بنتا ہم بھی عزت مآب کہلاتے کاش معیار زر نہیں بنتا
  17. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ سر
  18. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر جناب محمد ریحان قریشی
  19. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    علم کی جہل پر کوئی سبقت نہیں علم کے ساتھ میں گر بصیرت نہیں ناپسندی کا لوگوں سے شکوہ نہ کر تجھ میں کیا خود پسندی کی خصلت نہیں؟ بن چکی ہے وفا باب تاریخ کا اب کسی کو کسی سے محبت نہیں اپنے اعمال بھی دیکھ واعظ ذرا بس ترا کام وعظ و نصیحت نہیں تیری باتیں ہیں فائق بڑے کام کی شاعری میں اگرچہ...
Top