OTE="La Alma, post: 1870647, member: 12908"]بہت خوب .
تند خو کی بجائے اگر آپ "ترش رو " کہیں تو ؟
حق بیانی والے دونوں شعروں میں بھی مناسب وقفہ لے آئیں .
تاج سر پر سجایا جاتا ہے چڑھایا نہیں .
تاج سچ کا دیکھیے جھوٹوں کے سر پر سج گیا
ابلاغ تو ہو رہا ہے لیکن دوسرا مصرع مزید بہتری کا متقاضی ہے ...