نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ہر بار کی طرح اس بار بھی محمد حفیظ اپنی حاضری لگا کر چلے گئے
  2. محمد فائق

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    میرا خیال ہے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ میں محمد آصف کی واپسی ہونی چاہیے محمد آصف نئی گیند کا بہترین گیند باز ہے وہ ایسی کینڈیشن میں کافی کار آمد ثابت ہوتا
  3. محمد فائق

    شعر کا جواب شعر میں

    انساں کو چاہیئے کہ خیالِ قضا رہے ہم کیا رہیں گے جب نہ رسولِ خدا رہے میر انیس
  4. محمد فائق

    شعر کا جواب شعر میں

    موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
  5. محمد فائق

    جون ایلیا ہم آندھیوں کے بَن میں کسی کارواں کے تھے

    ہم آندھیوں کے بَن میں کسی کارواں کے تھے جانے کہاں سے آئے ہیں جانے کہاں کے تھے اے جانِ داستاں! تجھے آیا کبھی خیال وہ لوگ کیا ہوئے جو تری داستاں کے تھے ہم تیرے آستاں پہ یہ کہنے کو آئے ہیں وہ خاک ہو گئے جو ترے آستاں کے تھے مل کے تپاک سے نہ ہمیں کیجیے اُداس خاطر نہ کیجئے کبھی ہم بھی یہاں کے تھے...
  6. محمد فائق

    آتشِ سوز ِجگر میں اب وہ شدت ہی نہیں

    واہ واہ بہترین کلام
  7. محمد فائق

    برائے اصلاح ۔۔۔۔

    رہنمائی کے لیے شکرگزار ہوں سر
  8. محمد فائق

    برائے اصلاح ۔۔۔۔

    الف عین سر
  9. محمد فائق

    برائے اصلاح ۔۔۔۔

    شکر یہ بھائی آپ بھی سلامت رہیں
  10. محمد فائق

    برائے اصلاح ۔۔۔۔

    شکر یہ ریحان بھائی آئینہ دکھانا اس محاورے کے ضمن میں شعر کہنے کی کوشش کی ہے
  11. محمد فائق

    برائے اصلاح ۔۔۔۔

    ممنون
  12. محمد فائق

    برائے اصلاح ۔۔۔۔

    محمد ریحان قریشی
  13. محمد فائق

    برائے اصلاح ۔۔۔۔

    الف عین سر
  14. محمد فائق

    برائے اصلاح ۔۔۔۔

    فیس بک پر ایک اون لاین مشاعرہ منعقد کیا گیا تھا جسمیں مصرع طرح پر فلبدی اشعار کہنے تھے میں نے بھی کچھ اشعار کہے تھے جو اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہیں مصرع طرح . سفر کرے گا کہاں تک یہ راستہ مرے ساتھ میں ہر جگہ لیے پھرتا ہوں آئینہ مرے ساتھ تبھی تو قطع کیا اس نے رابطہ مرے ساتھ تھی میری خام خیالی...
  15. محمد فائق

    پاسِ یک مردمِ جری نہ کیا

    کیا کہنے عباد بھائی
  16. محمد فائق

    مرا گیت نغمہ ِ سرمدی

    واہ واہ بہترین کلام ہے۔ ہے قصور اپنے شعور کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خصوصاً یہ شعر بہت پسند آیا ماشاءاللہ
  17. محمد فائق

    براے اصلاح

    تنقیدیں نہیں اچھا۔ یہ جملہ درست نہیں تنقیدیں نہیں اچھی یہ درست ہوگا
  18. محمد فائق

    براے اصلاح

    اچھا ہوا تمھاری حرکتوں کا چل گیا پتہ و گرنہ تیری چال بھی بہت قوی تھا زندگی بھائی یہاں پہلے مصرع میں تمھاری ہے اور دوسرےمصرع میں آپ تیری سےمخاطب ہو اور بھائی چال مونث لفظ ہے۔ تیری چال بھی بہت قوی تھا زندگی۔ غلط ہے۔ تھا کی جگہ تھی لفظ استعمال ہوگا
  19. محمد فائق

    براے اصلاح

    اصلاح تو خیر اساتذہ کریں گے لیکن کچھ بنیادی باتیں ہیں آپ کے کلام کی ردیف۔ ہے ماں۔ ہے لیکن آپ نے کچھ اشعار میں ہیں ماں جمع یا احترام کا سیغہ استعمال کیا ہے جیسے مطلع کا شعر۔ ہم جو آباد ہے ماں۔ یہاں ہم کے ساتھ ہیں آئے گا۔ فرائض اپنا پورا کر یہ درست نہیں ہے۔ فرائض اپنے پورے کر۔ یہ درست ہوگا
  20. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح........

    بھائی شاید مطلع کا دوسرا مصرع واضح نہیں ہورہا کہ کیا روبرو ہوگی
Top