کئی کلاسیکی شُعَراء نے اپنے دیوانِ اشعار میں غزلیات کا آغاز خُدا کے نام سے یا اُس کی حمد سے کیا ہے۔۔۔ «مُلکِ محبوسِ کشمیر» کے ایک «کشمیری» شاعر «مُلّا محمد تَوفیق کشمیری» نے بھی اِس روایت کی پَیرَوی کی ہے، اور اُن کے دیوان میں بھی غزلیات کا آغاز ایک حمدیہ بَیت سے ہوا ہے۔ لیکن دیکھیے کہ اُنہوں نے...