یہ موضوع ایسا ہے کہ اس پر کہنے کو بہت کچھ ہے۔ مگر اس پر بات کرنے اور سننے کے لئے کھلا ذہن چاہیے۔ اس ضمن میں چند نکات پیش کرتا ہوں۔
1۔ ’’ارتقاء یا تخلیق‘‘
سب سے پہلے تو اس عنوان میں ہی مسئلہ ہے۔ جو مسلمان نظریہِ ارتقاء کے قائل ہیں وہ اسے تخلیق ہی کی ایک صورت سمجھتے ہیں۔ یہ سمجھ سے باہر ہے کہ کس...