نتائج تلاش

  1. وجاہت حسین

    زیرِ تکمیل نعتیہ مثنوی سے چند اشعار

    السلام علیکم۔ اللہ کی توفیق سے اس مثنوی کا آغاز کیا ہوا ہے۔ یہ مثنوی مختلف فصول میں تقسیم ہے۔ چند منتخب اشعار پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ تخلیقِ نورِ محمدی ﷺ كُنْتُ كَنْزًا حسن کا شوقِ شہود تھی پسِ پردہ تمنائے نمود (کنت کنزاً صوفیاء اکرام کے ہاں روایت کردہ ایک حدیث کی طرف اشارہ ہے کہ...
  2. وجاہت حسین

    تعارف پہلی ملاقات

    اللہ پاک آپ کی اردو سے محبت میں اضافہ فرمائے۔
  3. وجاہت حسین

    تعارف پہلی ملاقات

    خوش آمدید جناب۔
  4. وجاہت حسین

    تعارف میرا تعارف

    بہت شکریہ جناب۔
  5. وجاہت حسین

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ۔ جو آپ نے فرمایا وہ بہتر ہے۔ میں نے آپ کی اصلاح کے مطابق کلام میں ترمیم کر دی ہے۔ جی بیشک، صرف مقصود افاعیل کی طرف اشارہ کرنا تھا کہ کلامِ موزوں ہی شعر نہیں ہوتا بلکہ وہ اپنی جمالیات بھی رکھتا ہے۔فاعلاتن فعلاتن کی تکرار کی بجائے دو ارکان استعمال کئے ہیں۔
  6. وجاہت حسین

    درد، غم، آہ، آنسو، کچھ لیجے

    ماشاء اللہ جناب۔ بہت خوب۔ یہ تو کمال ہیں واہ! باقی اگر کہیں اصلاح کی ضرورت ہے تو وہ اساتذہ ہی فرمائیں گے۔
  7. وجاہت حسین

    غزل برائے اصلاح

    میری بخشش کا سرِ حشر جو اعلان ہوا سُن کے زاہد بڑا حیران پریشان ہوا اک اشارے پہ مرا قلب اڑے جائے کیوں کیا ترا حکم بھی اب حکمِ سلیمانؑ ہوا؟ آپؐ کی جنبشِ لب سے جو نگینہ چمکا خاتَمِ دہر پہ سنت کبھی قرآن ہوا دل کی میزان پہ رکھ کر پرکھ اشعار اپنے فاعلاتن فعِلن بھی کوئی فرقان ہوا میری غایت کسی...
  8. وجاہت حسین

    جشن آزادی مبارک ۔۔۔۔۔

    ماشاء اللہ. بہت خوب.
  9. وجاہت حسین

    خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!

    قائد کا تو نہیں اقبال کا تو لازم تھا۔ اور نظریہِ پاکستان قائد کا نہیں، اقبال کا ہے۔ بس یہ کہ داڑھی پر اکثر مذہبی حضرات کو لڑتے دیکھا ہے۔ خود بھی تجربہ رہا ہے۔ البتہ ان میں سے اکثریت کو دیگر اہم مسائل جیسے سُود وغیرہ کے خلاف کچھ کہتے لکھتے ہوئے نہیں دیکھا۔ نہ ہی اس نظام کے خلاف نکلتے ہیں۔ جی...
  10. وجاہت حسین

    سو لفظوں کی کہانیاں

    سو لفظوں کی کہانی (پہلی کوشش) آدم اُس نے کہا: ’’خلیفہ بنا رہا ہوں۔‘‘ فرشتوں نے کہا: ’’یہ فساد کرے گا۔‘‘ اُس نے کہا:’’جو میں جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے۔۔۔‘‘ میں ذہنی و جسمانی ارتقاء کے مراحل طے کرتا زمین و آسمان پر مسخر ہوگیا۔ میں نے مادے کے بعد ذہن اور پھر روح کی بھی تسخیر کر لی۔ اب مجھے وجود...
  11. وجاہت حسین

    خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!

    جزاک اللہ خیر۔ میں اسے اصل نظم میں شامل کر لیتا ہوں۔
  12. وجاہت حسین

    خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!

    محمد تابش صدیقی، محمد ریحان قریشی بھائیو یہ ٹھیک رہے گا؟ کوئی بدلا مقتدی اور نے کوئی بدلا امام پہلے ہم مجبور تھے اب اختیاراً ہیں غلام
  13. وجاہت حسین

    خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!

    بہت. شکریہ. میں اس پر نظرثانی کرتا ہوں
  14. وجاہت حسین

    خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!

    بہت نوازش۔ میں مشکور ہوں محمد تابش بھائی کا کہ انہوں نے اسے واضح کر دیا ہے۔ میں ذاتی طور پر ’’نے‘‘ کا استعمال فقط نظم میں کرتا ہوں۔ غزل میں اس سے گریز کرتا ہوں۔
Top