نتائج تلاش

  1. وجاہت حسین

    غزل: کبھی آب و خاک دیکھی کبھی کہکشاں سے گزرے

    میری اصلاح فرمانے کے لیے بہت شکریہ۔ میں انہیں اصل غزل میں شامل کر دیتا ہوں۔ جزاک اللہ خیر
  2. وجاہت حسین

    غزل: کبھی آب و خاک دیکھی کبھی کہکشاں سے گزرے

    وہ بنا حجاب آئیں، تو اے دل ذرا سنبھل کر ہو رضا یہ شاید ان کی، تو بھی امتحاں سے گزرے یا وہ جو بے حجاب آئیں، تو اے دل ذرا سنبھل کر ہو رضا یہ شاید ان کی، تو بھی امتحاں سے گزرے اور دوسرا نہیں نقشِ پا کی حاجت،مجھے عشق ہے مہک سے مجھے مشک ہی بتا دے، کہ ہرن کہاں سے گزرے کیا یہ درست ہیں؟
  3. وجاہت حسین

    غزل: کبھی آب و خاک دیکھی کبھی کہکشاں سے گزرے

    بہت شکریہ جناب۔ میں ان پر نظرِ ثانی کرتا ہوں۔
  4. وجاہت حسین

    نعتیہ کلام میں تو تجھ تم تیرا کا متبادل

    بہت شکریہ جناب۔ یہ سوال مجھے بھی تنگ کرتا تھا۔ لیکن الحمد للہ اب بات سمجھ آگئی۔
  5. وجاہت حسین

    عرض بحضورِ سرورِ کونین ﷺ

    نوازش جناب۔ آمین ۔
  6. وجاہت حسین

    عرض بحضورِ سرورِ کونین ﷺ

    عرض بحضورِ سرورِ کونین ﷺ ایسی ادا سے آج تُو عشق کو انقلاب دے رخ سے اٹھا نقاب کو، حسن کو آب و تاب دے عقل ہوئی ہے حکمراں، محفلِ کائنات کی عقل کو بد حواس کر، قلب کو اضطراب دے اٹھتے ہیں میرے قلب سے، تیرے شرارِ عشق اب میرے چراغِ ماند کو رونقِ آفتاب دے خاکِ وجود خشک ہے، بحرِ شعور خشک ہے روحِ...
  7. وجاہت حسین

    غزل: کبھی آب و خاک دیکھی کبھی کہکشاں سے گزرے

    غزل کبھی آب و خاک دیکھی، کبھی کہکشاں سے گزرے تری دید کی طلب میں، ترے لا مکاں سے گزرے ترے شوق کے سفر میں کہاں اک جہاں سے گزرے یہ وہاں وہاں سے گزرے، کہ نہ جو گماں سے گزرے جو حکیم تھے یگانہ، جو فصیح تھے بلا کے تری بارگہ میں آ کر خرد و زباں سے گزرے اے لطافتوں کے خالق، مجھے وہ نظر عطا کر کہ جو...
  8. وجاہت حسین

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب اقبال
  9. وجاہت حسین

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    کارِ جہاں دراز ہے ، اب مرا انتظار کر (اقبال)
  10. وجاہت حسین

    غزل: اے سالکِ راہِ دل ذرا سن

    جی جناب حافظ تخلص ہے. وجاہت حسین بھٹہ میرا مکمل نام ہے.
  11. وجاہت حسین

    کلام: مدارجِ سلوک الی اللہ

    مدارجِ سلوک الی اللہ: عشقِ خدا کا پیکر بن کر اپنا دل فرحان کرو اُس کی صفات کا مظہر بن کر ہر دم کو فرقان کرو اب تم محسوسات کو بھر دو نورِ عقل کے بادہ سے عقل کو پھر وجدان پلا کر سرشارِ عرفان کرو اب ڈھونڈو اس شیخ کو جس کا علم و عمل ہو سنت سا جو پالو اس کامل کو سو دل کا اسے سلطان کرو ذکر اللہ سے...
  12. وجاہت حسین

    غزل

    بہت شکریہ
  13. وجاہت حسین

    غزل

    بہت نوازش جناب۔ بہت شکریہ دعا کی درخواست ہے۔
  14. وجاہت حسین

    رسمِ آہ و بکا یوں شاملِ حالات ہوئی ۔۔۔ پیرِ کنعانؑ کی مجلس میں تری بات ہوئی

    رسمِ آہ و بکا یوں شاملِ حالات ہوئی ۔۔۔ پیرِ کنعانؑ کی مجلس میں تری بات ہوئی
  15. وجاہت حسین

    غزل: اے سالکِ راہِ دل ذرا سن

    غزل اے سالکِ راہِ دل ذرا سن، جب پیار ہوگا دشوار ہوگا اٹھ اٹھ کے روئے گا رات میں تُو، پھر دھیرے دھیرے دیدار ہوگا روحي کی 'یا' تھی امرِ الہی، اور جاعِلٌ بانگِ بادشاہی* جس ناز سے ہے آدم بنایا، وہ بت گری کا شہکار ہوگا یہ خیر و شر کے عریاں تماشے،ظلم و ستم اور ہر سمت لاشے یہ حالِ انساں گر جبر میں...
  16. وجاہت حسین

    نوازش۔ میں ابھی طالب علم ہوں۔ سیکھنے کی غرض سے ہی محفل میں آیا ہوں۔

    نوازش۔ میں ابھی طالب علم ہوں۔ سیکھنے کی غرض سے ہی محفل میں آیا ہوں۔
  17. وجاہت حسین

    نور سعدیہ شیخ بہت شکریہ

    نور سعدیہ شیخ بہت شکریہ
Top