نتائج تلاش

  1. وجاہت حسین

    غزل

    غزل تب و تابِ عشق کی بات ہے، کہ یہ تابِ شمس و قمر نہیں جسے تاب ہو تری دید کی، کوئی ایسی تابِ نظر نہیں طلبِ زیارتِ یار کو، نہ سمجھ تو منزل و انتہا یہ غبارِ منزلِ عشق ہے، مگر انتہائے سفر نہیں ترا ذکر کرنے کے واسطے، نہیں احتیاجِ حروف اب ترا نام ثبت ہے قلب پر، جو فقیرِ زیر و زبر نہیں تُو جمال و...
  2. وجاہت حسین

    غزل 2: براہے اصلاح

    السلام علیکم۔ محترم اساتذہ اکرام سے گزارش ہے کہ اس حقیر کوشش کی اصلاح فرما دیں۔ شکریہ اے زلفِ جانِ جاناں تُو جہاں کی کارسازی کر کبھی تو پیچ و خم ڈال اور کبھی گیسو درازی کر مری مرضی میں پوجوں تجھ کو یوں شام و سحر ہر دم تری مرضی بنا قدسی کہ یا پھر خاک بازی کر نہ بادِ تند لے جائے خرد مندی کے...
  3. وجاہت حسین

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ جناب۔ میں اسے غزل میں شامل کر لیتا ہوں۔ جزاک اللہ خیر
  4. وجاہت حسین

    غزل برائے اصلاح

    رک رک کے ترے نقشِ قدم چوم رہا تھا جب میرا جنوں سات سماوات سے گزرا جناب، کیا یہ پہلے سے بہتر ہے؟
  5. وجاہت حسین

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ جناب۔ مجھے اس کا علم نہیں تھا۔ انشاء اللہ آئندہ اس کا خیال رکھا جائے گا۔ صرف اپنی اصلاح کے لئے جاننا چاہتا ہوں کہ کیا نفی کو فَعَل کے وزن پر لانا خطا شمار ہوتا ہے؟ نوزاش جناب۔ میں اس پر نظرِ ثانی کرتا ہوں۔ اپنا قیمتی وقت دینے کا بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔
  6. وجاہت حسین

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ جناب۔
  7. وجاہت حسین

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم۔ اساتذہ سے گزارش ہے کہ اس حقیر کوشش کی اصلاح فرما دیں۔ شکریہ میں وقتِ شناسائی تضادات سے گزرا کرتی تھی نفی عقل، دل اثبات سے گزرا اک لمحہ یہ دل شوقِ ملاقات سے گزرا پھر ایک ہی لمحہ کئی لمحات سے گزرا رک رک کے ترے چومتا تھا نقشِ گزرگہ جب میرا جنوں سات سماوات سے گزرا ہر سانس سے دم...
Top