نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہاں بھی بھٹو صاحب کی وفاتِ مجازی ہو ہی گئی اس بار۔
  2. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    نیز یہ کہ یہ تاریخِ انسانی، سوری تاریخِ عمرانی میں پہلی تقریر تھی جس میں نواز شریف یا زرداری کا نام نہیں لیا گیا، جو حقیقتاً خوش آئند بات ہے۔
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر وزیراعظم ہاؤس میں رہنا نہیں تھا تو مجھے کیوں نکالا.... اڈیالہ سے درد بھری صدا
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے کتاب عمران ہاشمی پر لکھی تھی۔ پرنٹنگ کی غلطی سے عمران خان لکھا گیا۔ معافی چاہتی ہوں۔ (ریحام خان )
  5. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اس کے علاوہ بھی کچھ وجوہات تھیں، جو اس سے بھی اہم ہیں۔ ان پہ پھر کبھی بات ہو گی۔
  6. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    کون سی وزارت دینی ہے ان کو؟
  7. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    Curve والی سلائی ہے کیا؟
  8. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    ویسے پاکستان کے چند بڑے مسائل میں 5000 کا نوٹ اور 40000 کا پرائز بانڈ بھی شامل ہیں۔ ٹیکس چوری اور بلیک منی روکنی ہے تو ان کو بھی ختم کرنا ہو گا۔
  9. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    نیز بہت سے کاروبار سرے سے ٹیکس کے بغیر چل رہے ہیں۔ جیسے سٹاک ایکسچینج اور پراپرٹی کا بزنس۔
  10. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    تحریک نے ہمدردیاں بالکل بھی نہیں سمیٹیں۔ لیکن حکومت نے ہمدردیاں کھوئیں ضرور۔ سب سے اہم فیکٹر نواز حکومت کے خوفزدہ ہونے کے تاثر والا تھا۔ ایسے جیسے دل میں چور ہو۔ ہر چھوٹی چھوٹی بات پہ خوفزدہ طریقے سے بلیک میل ہوتے رہے۔ مجھے فیض آباد دھرنے کے دوران یہ شدت سے محسوس ہوا کہ اگر حکومت میں ذرا بھی...
  11. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
  12. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    چوہدری سرور کو پھر سے گورنر پنجاب بھی لگایا جا سکتا ہے۔
  13. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    پرانا بھی رکھ لیں۔ نیا والا ٹوٹ گیا تو پھر یہ کام آ جائے گا۔
  14. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    فواد چوہدری نے بھی وزیرِ اعلیٰ پنجاب بننے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔
  15. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    خبروں کے مطابق پنجاب اسمبلی کے آزاد امیدواروں کی اکثریت کا پی ٹی آئی سے رابطہ ہو چکا ہے۔ صوبائی حکومت بھی تحریک کی بننے کے امکانات قوی تر۔
  16. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    قدیم تحقیق بھی اسی طرز کی کہانیوں پہ مشتمل رہی ہیں۔ تاہم یہ اتنا سادہ معاملہ نہیں ہے، نہ ہی چند کانیں نکل آنے سے ملک امیر ہو سکتا ہے۔
  17. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    ایک اور اہم عہدہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا بھی ہے۔ قوی امکان ہے کہ نجم سیٹھی صاحب کو اب پنکچر لگانے کی ذمہ داری سے عہدہ برا کر دیا جائے گا۔ میری نظر میں ماجد خان کرکٹ بورڈ کے لئے کافی موزوں شخصیت ہو سکتے ہیں۔ نیز وسیم اکرم وغیرہ کا بھی امکان ہو سکتا ہے۔
  18. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    لیاری سے بلاول بھٹو زرداری کی ہار کی خبر ہے۔
  19. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    کیا پاکستان میں سونے کی کانیں دریافت ہو گئی ہیں، یا تیل کا دریا نکل آیا ہے؟ پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک ٹیکس کا کم اکٹھا ہونا ہے۔ اس ضمن میں خان صاحب نے آج تو فقط چند میٹھی باتیں ہی کی ہیں، کہ فلاں فلاں اقدام دیکھ کر لوگ خود ٹیکس دینے لگ جائیں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس کے لئے کچھ بہت سخت اقدامات...
  20. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    بجلی اور ٹیکس وفاقی سبجیکٹس ہیں۔ مائیکرو ہائیڈل پاور پراجیکٹس سے بنی بجلی کی بابت یہ خبر درست ہے۔ تاہم اس سے مستفید ہونے والی آبادی کافی کم تھی۔ تعلیم، صحت اور پولیس کے ضمن میں کارکردگی میں بہتری کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے، جس کی وجہ سے اس دفعہ ووٹ بھی پڑے ہیں۔
Top