نتائج تلاش

  1. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    قوی امکان ہے کہ شیریں مزاری کو وزارتِ دفاع یا خارجہ دی جا سکتی ہے۔
  2. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    تو آپ کو آزاد امیدواروں کی سمت کے تعین پہ ابھی تک شبہ ہے کیا؟
  3. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    اگر بنانے کا فیصلہ ہوا تو دوست کھوسہ کی طرح ضمنی الیکشن تک عارضی بندوبست کرایا جا سکتا ہے۔
  4. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    وزیرِ مذہبی میڈیا امور؟
  5. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    میرے خیال سے وزیرِ اعظم کے بعد سب سے اہم عہدہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبوں کے اختیارات اور مالی وسائل میں بے تحاشا اضافہ ہو چکا ہے۔ اس عہدے کے لئے شاہ محمود قریشی اور علیم خان اہم امیدوار ہو سکتے ہیں۔ تاہم ایسا ممکن ہے کہ کوئی سرپرائز مل جائے۔ میرا اندازہ ہے کہ عمران...
  6. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    اسد عمر کے بارے میں تو 2013 سے پہلے سے ہی اندازہ تھا کہ وزیرِ خزانہ یہی ہوں گے۔ قومی اسمبلی کی سیٹ بھی جیت چکے ہیں تو قوی امکان ہے کہ یہی اگلے وزیرِ خزانہ ہوں گے۔
  7. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    الیکشن کا سسپنس تو اب گزر ہی چکا۔ اور وزیرِ اعظم کے عہدے کی بابت بھی زیادہ شبہ نہیں ہے۔ تاہم اب کچھ بات ہونی چاہئے اس بابت کہ مرکز اور مختلف صوبوں میں وزیرِ اعلیٰ اور دیگر وزارتیں و عہدے وغیرہ کس کس کے نام رہیں گی۔
  8. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از رہ و منزل زکوتاہ و دراز دل چہ داند کوست مستِ دلنواز (مولانا رومی) راستہ اور منزل، نزدیک اور دور کو دل کیا جانے کیونکہ وہ دلنواز کا مست ہے۔
  9. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    جی جی وہی تو۔ بلکہ پی ٹی آئی کا بھی زیادہ دور نہیں، اگر 70 اور 80 کے درمیان منفی کی بجائے جمع کا نشان بنا دیا جائے تو۔
  10. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    میرے اندازوں میں نون لیگ، پی پی پی، مجلس عمل اور ایم کیو ایم کچھ قریب قریب رہے۔ تحریک اندازوں سے کہیں آگے رہی۔ پی ایس پی اور اے این پی نے لٹیا ڈبو دی۔
  11. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    پاک سر زمین پارٹی کا بھی لگ بھگ درست ہی رہا۔ بس ایک دو کا ہی فرق ہے۔
  12. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    ہاں تیز ہواؤں کا یہ بڑا مسئلہ ہے، خصوصاً سمندر کی جانب سے آنے والی ہواؤں کا۔
  13. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    آپ کی پیشگوئی میں اعداد تو ایک دم زبردست اور درست تھے، بلکہ سب سے بہترین تھے۔۔۔۔۔ بس پارٹیاں بدل گئیں۔
  14. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    نوازش اور ذرہ نوازی ہے حضور کی، ورنہ بندہ کس "لائق" ہے۔
  15. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    اسی کا الٹ سوال بھی سادہ ہی ہے کہ یہ شیر کو اگر دبا دیا جائے یا کھال اتار دی جائے تو کیا وہ مر جاتا ہے؟
  16. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    آپ کی پیشگوئی بھی بہت ہی درست رہی۔ اگر کوئی فرق ہے بھی تو ایک سیٹ کا ہی ہو شاید۔
  17. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    ایک چیز جو تقریباً تمام پیشگوئیوں میں دیکھی گئی کہ (شاید میڈیا ہائپ کی وجہ سے) پی ایس پی، لبیک اور اے این پی کو کافی اوور ایسٹیمیٹ کیا ہم سب نے۔
  18. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    نور صاحبہ! آپ کی پیشگوئی بھی کافی حد تک قریب ترین ہے۔
  19. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    آپ کی پیشگوئی بھی بہت ہی قریب ترین ہے۔
  20. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    مبارک ہو عباس اعوان بھائی۔ ابھی تک کے نتائج (جو تقریباً حتمی ہی ہیں) کی روشنی میں ٹاپ کی تین چار پارٹیوں کے لحاظ سے آپ کی پیشگوئی قریب ترین رہی ہے۔
Top