نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اگر مجھے درست یاد پڑتا ہے تو اس میں بھی رہا ہے۔
  2. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    سیکنڈے نیویا برانچ وغیرہ کا بھی کچھ ذکر؟
  3. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    عامر لیاقت کی کوئی خیر خبر؟
  4. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بجا فرمایا بھائی۔ غلام سرور، ریاض فتیانہ، فردوس اعوان وغیرہ کا تو میں ریکارڈ ہی بھول چکا ہوں کہ کب کس پارٹی میں تھے ہا ہیں۔
  5. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کوئی ایسی جماعت بھی ہے جس میں غلام سرور نہ رہا ہو؟
  6. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ابھی تک پی ٹی آئی جیتتی دکھائی دے رہی ہے۔ اگرچہ واضح اکثریت نہ ملنا یقینی دکھائی دے رہا ہے۔
  7. یاز

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

    اور بلائیں لینے والی زیادہ تر تصاویر خصوصی بنوائی لگ رہی ہیں۔
  8. یاز

    تنزانیہ سفاری

    پہلی نظر میں لگا کہ شاید بندر کی تصویر کا نیگیٹو پوسٹ کر دیا ہو۔
  9. یاز

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

    ملنے ہی تو والی ہے۔ اِک ذرا صبر کہ ۔۔۔۔۔۔، وغیرہ
  10. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    نئی مردم شماری میں فی حلقہ ووٹرز کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ ایک ممکنہ وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے۔
  11. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    تسی گریٹ شریٹ او جناب۔
  12. یاز

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

    ہمارے لئے بھی تو۔ ان کی ایک ہی غزل ہر چیز پہ بھاری ہے۔ اے جذبۂ دل گر میں چاہوں
  13. یاز

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

    غزل وغیرہ بھی سنائی ہو گی پولنگ سٹیشن پہ۔
  14. یاز

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

    کیوں نہیں آتی؟ مفصل نوٹ تحریر فرماویں۔ نیز مثال سے واضح کریں۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    دریائے ستلج سے نیچے نیچے ہی کچھ ہوں تو ہوں۔
  16. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    شکر ہے کہ کوششیں کامیاب نہیں ہوئیں۔ ورنہ یہاں ایسا سیاپا پڑ جانا تھا کہ بیان مشکل ہے۔
  17. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ کیا ہوتا ہے جناب؟
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ملکِ خداداد پاکستان بالعموم، اور سرزمینِ پنجاب بالخصوص۔
  19. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    کسی بھی حدود میں شامل ہو جائے، اس "ڈاک کے تین پات" ہی رہیں گے۔
  20. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ہم تو آج تک مخ-نی ہی سمجھتے اور بولتے آئے تھے۔ ہمارے ہاں غلط العام بھی یہی بن چکا ہے۔ تصحیح کا شکریہ
Top