نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    غزل برائے اصلاح

    بادل، ابر
  2. ابن رضا

    کیا یہ مصرع درست ھے؟؟

    پندار : غرور زعم صفا : پاکی کیش : فرقہ اعتقاد مانع : روکنے والا پارسائی کا زعم روکتا رہا
  3. ابن رضا

    ایک اور غزل

    خوب است!! دنیا تو قمر پر ہے مگر اب بھی ادھر تو عظمت کا نشاں جبہ و دستار ہوئے ہیں کافر ہے فلاں بدعتی گستاخ فلاں ہے ہم فتووں سے ملا کے تو بیزار ہوئے ہیں سوتے میں تو آتے ہی نہیں خواب ہمیں پر خوابوں میں ہیں گم جب سے کہ بیدار ہوئے ہیں کیا آپ کو واقعی "تو" پسند نہیں؟ o_O ویسے تو ، جو ، ہی اب...
  4. ابن رضا

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    بہت خوب جناب
  5. ابن رضا

    غزل برائے اصلاح شاعر یوسف جمیل یوسف

    سر اسی طرح سیکھنے کا عمل جاری رہتا ہے کچھ غلط بولیں گے تو درست سیکھنے کو ملے گا۔ :)
  6. ابن رضا

    غزل برائے اصلاح شاعر یوسف جمیل یوسف

    اچھے اشعار ہیں ۔ کچھ میں ردوبدل کی ضرورت ہے جیسا کہ روشنی کے گهر میں لالے پڑ گئے جب چراغ آندھی کے پالے پڑگئے روشنی کے گھر میں ڈاکے پڑ گئے پہلا مصرع پڑھ کے کچھ یوں گمان ہوتا ہے روشنی کوئی خاتون ہے دوسرا مصرع سمجھ نہیں آیا کیا پتہ کیا بزم میں اس نے کہا سوچ میں سب سننے والے پڑ گئے پتا کهانا...
  7. ابن رضا

    قصور وار میں بھی نہیں

    اچھی نظم ہے۔ داد قبول کیجیے
  8. ابن رضا

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    بہت نوازش حضور۔ یہ کارِ خیر بھی آپ ہی کے ذمے ہے۔
  9. ابن رضا

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    شہنشائے پیروڈی سے قبل چند فی البدیہہ اشعار (قلم کا یا زبان کا لُڑھک جانا سمجھ لیجیے):p:LOL::ROFLMAO: مجھ پہ جور و جفا نہ ہو جائے مری جورُو خفا نہ ہو جائے آج اس کے مزاج برہم ہیں کہیں پنگا نیا نہ ہو جائے عقد کی آرزو تو ہے لیکن ساتھ رہنا سزا نہ ہو جائے آج قوس و قزح جو لگتی ہے کل وہ کالی...
  10. ابن رضا

    غزل اصلاح کے لیے

    مرا نقطہ ارتکاز شعر کا مضمون ہے الفاظ کے ہیر پھیر سے بات ایک ہی کہی جا رہی ہے
  11. ابن رضا

    روشنی پھیلتی گئی مجھ میں

    مختصراً۔۔۔ ایطا (خفی) قافیہ میں موجود اس سقم کو کہا جاتا ہے جس میں حرفِ روی سے ماقبل حرف یا حروف کی تکرار شعر کے دنوں قوافی میں پائی جائے مگر یہ بادی النظر میں معلوم نہیں ہوتی جیسے دانا اور بینا ، آب و گلاب ۔ جیسے بندگی اور زندگی ہم قافیہ باندھے تو گئے ہیں مگر ان میں ی حرف روی ہے اور ماقبل حروف...
  12. ابن رضا

    غزل اصلاح کے لیے

    یہ مضمون تو اکثر شعرا نے باندھا ہوا ہے ، مگر ہمارا محددو مطالعہ آڑے آ جاتا ہے۔:) سارے عالم پہ ہوں میں چھایا ہوا مستند ہے میرا فرمایا ہوا ۔میرتقی میر۔ ساری دنیا میں قلم کاروں کی وقعت گر جائے میں قلم رکھ دوں تو الفاظ کی صحت گر جائے ( رانا ) اک طفلِ دبستاں ہے فلاطوں مرے آگے کیا منہ ہے ارسطو جو...
  13. ابن رضا

    غزل اصلاح کے لیے

    مضامین بھی اچھے ہیں شاعری میں اب اتنے مضامین باندھے جا چکے ہیں کہ اب نئے نئے مضامین کوئی کہاں سے لائے۔ تاہم محاسن و عیوب پر بات ہو سکتی ہے
  14. ابن رضا

    غزل اصلاح کے لیے

    وزن تو درست ہے سر ؟ِ عروض ڈاٹ کام اس وقت اپنی نوعیت کی بہترین اور قابلِ بھروسہ سائیٹ ہے جس کے لیے ہم سید ذیشان صاحب کے مشکور رہتے ہیں۔تاہم عروض کی بنیادی معلومات اور الفاظ کے درست تلفظ سے آشنائی ہو تو اس سائیٹ سے بہتر طور پر مستفید ہوا جا سکتا ہے۔
  15. ابن رضا

    محبت ہی مری ابدی سزا ہے

    سر آپ کی اصلاح کے بعد شاعر کا مطلب شاید یہ تھا مجھے سجاد ’اسی‘ میں قید رکھیو ازل سے عشق ہی میری سزا ہے
  16. ابن رضا

    لَو چراغوں کی بہت کم ہے خدا خیر کرے

    کمال ہی کر دیا آپ نے تو۔ بہت خوب۔ بہت داد قبول کیجیے
  17. ابن رضا

    حد جاں سے گزرنا چاہتی ہیں

    دوسرے اور تیسرے بیت کے روی کی طرف آپ کا دھیان نہیں گیا شاید ؟
Top