نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ایک غزل اصلاح کے لیے پیش کرنے کی جسارت

    اگر آپ بحر کے اراکین کی بات کر رہے جیسے آپ کی بحر متقارب سالم کے مثمن یعنی آٹھ ایک جیسے رکن ہیں چار پہلے مصرع میں اور چار دوسرے میں تقطیع : فعولن : ر قی بو فعولن: تُ ما ری فعولن : د عا چا فعولن: ہ تا ہو (نوں غنہ تقطیع میں نہیں آتا) فعولن: مِ حرفے فعولن: غ لط ہو فعولن : مٹا چا فعولن: ہ تا ہو
  2. ابن رضا

    ایک غزل اصلاح کے لیے پیش کرنے کی جسارت

    خوش آمدید، اچھی کوشش کے لیے بہت سی داد ، کچھ صلاح مشورے قبول کیجیے رقیبوں تمہاری دعا چاہتا ہوں میں حرفِ غلط ہوں مٹا چاہتا ہوں رقیبو کے بارے میں عاطف بھائی نے بتا دیا مجھے بادِ صر صر سے شکوہ ہی کیسا کہ بنجر شجر ہوں گرا چاہتا ہوں "ہی" بھرتی کا ہے ، اجڑا شجر یا شکستہ شجر مرے دردِ دل کو نئی...
  3. ابن رضا

    ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خوابی کا فوری علاج

    آپ نے صرف زیاں یا ضیاع کے درست ہونے کے بارے میں بات کی ہے نہ کہ محاورے میں اس کے استعمال کی :)
  4. ابن رضا

    ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خوابی کا فوری علاج

    زیاں بھی درست لفظ ہے حوالہ فرہنگِ آصفیہ جلد دوئم صفحہ 420
  5. ابن رضا

    محفلین میری نظر میں

    بہت خوب تعارف دیا آپ نے محفلین کا۔
  6. ابن رضا

    تعارف هے کوئ حال دل پوچھنے والا

    خوش آمدید زبیر صاحب
  7. ابن رضا

    ندا فاضلی اب ہمارے درمیان نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  8. ابن رضا

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    جیسےہم اخفا میں حرکت کی مدد سے حرف گرا دیتے ہیں ویسے ہی اشبا میں اس کے برعکس حرکت کو الف ے ی بدل کر حرف بڑھا لیتے ہیں۔ ہر دو صورتوں میں ہم بحر کی ضرورت کے مطابق اخفا یا اشبا کرتے ہیں۔ جیسے اگر ہم نے فاعلن کے برابر لفظ لانا ہے تو لشکرِ کو لش ک رے شمار کریں گے اگر ہم نے 112 کے برابر لفظ لانا ہے...
  9. ابن رضا

    عروضی اصطلاحات

  10. ابن رضا

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    بہت مبارک ہو آپ احباب کو
  11. ابن رضا

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    وزن کے حوالے سے میں نے تو سن رکھا ہے کہ کسی بھی ترکیب میں کسرہِ اضافت یا ہمزا باہم متبادل استعمال ہوتے ہیں ان کے استعمال سے وزن میں ہر دو صورتوں میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوتی۔
  12. ابن رضا

    عروضی اصطلاحات

    وزن کے حوالے سے میں نے تو سن رکھا ہے کہ کسی بھی ترکیب میں کسرہِ اضافت یا ہمزا باہم متبادل استعمال ہوتے ہیں ان کے استعمال سے وزن میں ہر دو صورتوں میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوتی۔
  13. ابن رضا

    برائے اصلاح

    کچھ صلاح تری اب یاد بھی اکثر مجھے سونے نہیں دیتی لگن یہ دل کی اے دلبر مجھے سونے نہیں دیتی ٹھیک ہے حسن تو تیری آنکھوں کا نشہ دیتا ہے سونے کا مگر وہ گیسوئے عنبر مجھے سونے نہیں دیتی حسن کی س پر جزم ہے، سونے کا نشہ؟ خماری وغیرہ ہونا چاہیے، اور نشست بھی بدلیں الفاظ کی ، روانی کے لیے مگر وہ گیسو؟...
  14. ابن رضا

    خواب آنکھوں میں کئے ایسے کسی نے روشن

    بہت نوازش قبلہ، خوش رہیں۔ مزید یہ بھی فرما دیجیے کہ سفی میں ی جسے بطور روی شمار کیا گیا ہے تو اس کے لیے کیا اصطلاح مستعمل ہے کہ اسے وصلی شمار نہ کریں تو کیا کہا جائے۔
  15. ابن رضا

    چار کا چمتکار

    ہم بھی سراپا سپاس رہیں گے:)
  16. ابن رضا

    چار کا چمتکار

    لیکن ہم نے آپ کا جو اقتباس لیا وہ علمیت والا نہیں تھا بہن بلکہ وہ تھا جس میں آپ نے ہماری محنت کو سراسر فراموش ہی کر دیا تھا
  17. ابن رضا

    چار کا چمتکار

    شکریہ! ہم نے بھی از راہِ تفنن ہی عرض کیا تھا
Top