نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    چار کا چمتکار

    انہوں نے اگر سب کچھ کہہ دیا تو ہم بے اوپر کیا جَھک ماری ہے؟:p
  2. ابن رضا

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    بہت معلوماتی دھاگہ ہے تابش صاحب ہمیں بھی سال بھر بعد سسرال حاضری کے لیے اسلام آباد تا کراچی کینٹ کا سفر درپیش رہتا ہے جس کے لیے پہلے تیز گام کی سستی سے واسطہ رہتا تھا اب کچھ امید بندھی ہے
  3. ابن رضا

    چار کا چمتکار

    چار و نا چار یہ کام کرنا پڑا دو چار دن کا مہمان دو میں نہ چار میں چور چار نہ گھر میں گھس جائیں چار آدمی جا کر رخصت کرا لائیں گے چار پیسے کیا آ گئے مزاج ہی ٹھکانے نہیں چارجنگ کے بغیر موبائیل فون آن ہی نہیں ہوتا چار دیواری میں رہنا سیکھو بڑے چار سو بیس ہو چار قدم چل لیا کرو کبھی کبھی چار ہاتھ آگے...
  4. ابن رضا

    غزل برائے اصلاح

    کچھ صلاح چشم نم منزل بکف ہیں لوگ داتا کی طرف ایک مجمع جا رہا ہے ارض کعبہ کی طرف آنکھوں میں آنسو لیے منزل ہاتھ میں لیے لوگ داتا کی طرف جارے ہیں اور ایک مجمع کعبے کی طرف جا رہا ہے دونوں باتیں مربوط نہیں ہو سکیں دولخت ہے اگر داتا سے خدا مراد ہے تو دونوں مصرعوں میں ایک ہی بات کی جا رہی ہے شورو غل...
  5. ابن رضا

    غزل برائے اصلاح

    ہمارے مرشد صاحب نے آپ کو سب بتا تو دیا ہے اس پر غور کریں
  6. ابن رضا

    تاسف محی الدین نواب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. ابن رضا

    غزل برائے اصلاح

    پہلے آپ کا بھانجا جمیل تھا اب یوسف ہے کیا پورا نام جمیل یوسف ہے؟
  8. ابن رضا

    غزل برائے اصلاح

    :p:LOL::ROFLMAO:
  9. ابن رضا

    غزل برائے اصلاح

    گویا آپ کا بھانجا آپ کا ہم عمر ہے ۔ہم تو خود مبتدی ہیں اصلاح کیا کریں گے تاہم اپنی صلاح دینے میں بخل نہیں کرتے مزید اصلاح کے لیے اساتذہ تو موجو د ہیں ہی ۔ آپ کے بھانجے جمیل کو کیا کمپیوٹر استعمال کرنا نہیں آتا کہ وہ خود یہاں آ کر اساتذہ سے سمجھے تو زیادہ بہتر ہو گا۔
  10. ابن رضا

    غزل برائے اصلاح

    واہ بھئی بھانجا تو آپ کا موزوں طبیعت رکھتا ہے ماشاءاللہ۔ویسے کیا عمر ہے بھانجے کی؟ اچھی کوشش ہے، ۔عریانیت کا تلفط غلط باندھنے کی وجہ سے وزن جاتا رہا ، کئی جگہوں پر ہجے درست نہیں کہیں کہیں تذکیرو تانیث کا مسئلہ ہے۔ کچھ مسائل کی نشاندہی کیے دیتا ہوں گامزن تھے ہونا چاہیے ویسے ہم کی جگہ سب آنا...
  11. ابن رضا

    ہمارا دہرا معیار

    یہ ایک مکالمہ ہے جو یہاں سے کاپی پیسٹ کیا گیا ہے اور آپ کی تحریریں کے زمرے میں ڈال دیا گیا ہے جبکہ اس کو پسندیدہ تحریروں میں ہونا چاہیے https://www.facebook.com/urdukahani.6/posts/1700320610244123
  12. ابن رضا

    خواب آنکھوں میں کئے ایسے کسی نے روشن

    بہت نوازش جناب۔ بات واضح ہو گئی کہ مطلع میں" کسی" کا "ی" اصلی روی ہے اور سفینے کا "ی" وصلی روی شمار کیا گیا اسی رعایت کو آگے استعمال کیا گیا بہت عمدہ۔ امید ہے کہ اس طرح کے اشکال ہم سے مبتدیوں کو نئی راہیں سجھانے میں معاون ثابت ہوتے رہیں گے اور آپ کو ناگوار نہ گزرے ہوں گے ۔
  13. ابن رضا

    خواب آنکھوں میں کئے ایسے کسی نے روشن

    آپ کی وضاحت کے لے سپاسگزار ہوں۔ تاہم میرا نکتہ ابھی بھی مزید توجہ کا طالب ہے. جو مثال آپ نے دی اس غزل کا مطلع ذیل میں ہے درد منت کشِ دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا، برا نہ ہوا نکتہ یہ ہے کہ غزل کے مطلع میں روی کا اعلان اور اتحاد مطلوب ہوتا ہے جوکہ یہاں الف کی صورت میں موجود ہے۔ اب باقی ابیات میں...
  14. ابن رضا

    مبارکباد سر آسی صاحب کو عمرہ کی سعادت مبارک ہو

    شنید ہے کہ سر محمد یعقوب آسی صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرکے واپس تشریف لا چکے ہیں. آپ کو بہت بہت مبارک ہو سر اللہ کریم آپ کی حاضری قبول فرمائے۔ آمین
  15. ابن رضا

    خواب آنکھوں میں کئے ایسے کسی نے روشن

    ماشاءاللہ بہت خوب ظہیر صاحب۔ بہت سی داد قبول کیجیے۔ سوائے مکے مدینے میں جمع کا صیغہ استعمال کرنے کے کہ ان دونوں کی نسبت جس طرف ہے ان کی جمع ممکن ہی نہیں۔:) اس ایک اختلاف کے لیے معذرت مزید بحیثیت مبتدی سوال ہے کہ قوافی میں ایطا محسوس ہو رہا ہے؟ اشکال دور فرما دیجیے سر الف عین
  16. ابن رضا

    نیل ڈاؤن

    بہت خوب۔ ہم بھی مرغا بننے کے مزے لوٹتے رہے ہیں۔ :p
  17. ابن رضا

    تعارف ذاتی خاکہ

    خوش آمدید جناب
  18. ابن رضا

    تیرے نزدیک آئے جاتے ہیں۔۔۔ بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں۔۔۔

    ہائیں :confused3: آپ مشتاق ہیں ؟ میری معلومات کے مطابق تو آپ پر صیغہِ تانیث لاگو ہوتا ہے (نور ایمان) :p:p:p:p
  19. ابن رضا

    تیرے نزدیک آئے جاتے ہیں۔۔۔ بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں۔۔۔

    بن پیے لڑکھڑا جاتے ہیں اس شعر میں بھی یہی والا پیے پڑھ گیا تھا:)
Top