نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    جملہ الٹائیے

    ہر ناکام عورت کے پیچھے مرد ہے
  2. ابن رضا

    جملہ الٹائیے

    بیماری ہزار زحمت ہے
  3. ابن رضا

    جملہ الٹائیے

    ہدف: اچھا ہو یا برا وقت گزر جاتا ہے
  4. ابن رضا

    جملہ الٹائیے

    پُرامید انسان ہمت والا اور بہادر ہوتا ہے اس لیے کامیاب ہوتا ہے
  5. ابن رضا

    مبمئی سے ندیم صدیقی کا ’’پرسہ‘‘

    بہت عمدہ تعارفِ کتاب کے لیے بہت شکریہ جناب
  6. ابن رضا

    ایک جملہ کے لطائف

    نہیں یہ فی البدیہہ سے اقتباس ہے:p حسبِ حال
  7. ابن رضا

    ایک جملہ کے لطائف

    صدَر ممنون کی طرح رہتا ہوں میں خاموش مگر جب بولتا ہوں چَوَل ہی مارتا ہوں اس سے بھی کام چلائیں
  8. ابن رضا

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    بہت اعلی منظر کشی فرمائی ہے نیرنگ صاحب۔ گلہائے تحسین قبول فرمایئے
  9. ابن رضا

    ایک جملہ کے لطائف

    شاید ہم نے تو فیس بک کے لطیفوں سے موصول کیا ہے
  10. ابن رضا

    ایک جملہ کے لطائف

    محبت کب ہونی چاہیے۔۔۔۔۔۔محبت شادی سے پہلے ہو یا بعد میں مگر بیوی کو کان و کان خبر نہیں ہونی چاہیے
  11. ابن رضا

    سفر منطقہ غربیہ کے از محمد خلیل الر حمٰن

    بہت عمدہ خلیل صاحب شاہ جی آپ کی آج کل ہائے ہائے بہت نکل رہی ہے پہلے کلکتہ ہائے ہائے اب یہاں بھی ۔ خیریت تو ہے سب؟ :)
  12. ابن رضا

    غزل

    "صنم کا " کی جگہ "تمھارا" بھی کیا جا سکتا ہے
  13. ابن رضا

    آج سے میں بھی سیاسی ہوگیا

    مستند شاید نہیں۔ البتہ سکین شدہ لغات میں فرہنگ آصفیہ ، نور الغات وغیرہ موجود ہیں کئی جگہوں پر
  14. ابن رضا

    آج سے میں بھی سیاسی ہوگیا

    اس لغت میں تلفظ کے حوالے سے کئی غلطیاں موجود ہیں
  15. ابن رضا

    مبارکباد چڑیا کی گڑیا

    لفظ ضروری بھی نہیں. اور درکار بھی نہیں۔ :) اللہ پاک چھوٹی سی گڑیا کو خوشیوں بھری سلامتی والی زندگی سے نوازے۔ امین
  16. ابن رضا

    مبارکباد چڑیا کی گڑیا

    سیدہ شگفتہ آپا آپ چڑیا کی جگہ ماہی پڑھ لیجیے ہماری تو وہ چڑیا ہی ہے:p
  17. ابن رضا

    مبارکباد چڑیا کی گڑیا

    ہاہاہا۔ :LOL:یہ بھی خوب کہی آپ نے۔ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ شروعات ہم نے کی ہے تو پایہ تکمیل تک آپ لے چلیےایک اچھی سی ویڈیو ترتیب دے کر۔ حساب برابر ہو جائے گا۔:)
Top