نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    بہت خوب، قابلِ تحسین کاوش پر مبارک باد
  2. ابن رضا

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    اور ساتھ میں کان ہلانے بھی ضروری ہیں :p کندھے اچکانا، تیوریاں چڑھانا اور بڑے بڑے دیدے مٹکانا بھی ساتھ ہو جائے تو سونے پہ سہاگہ شمار ہوگا
  3. ابن رضا

    برائے اصلاح

    پہلی اصلاح تو یہ ہے کہ اسے نستعلیق میں بدلا جائے ہجر میں دل بہل گیا، بھول گئے وصال کو کیوں نہ دعائیں دیجیے گردشِ ماہ و سال کو نکتہ وروں کا کال تھا شہر کے شہر میں سو ہم آپ ہی اپنے سامنے پیش ہوئے مثال کو
  4. ابن رضا

    پیشواہ کی ہ آپ نے اضافی ڈالی ہے یہ لفظ پیشوا ہے جس کا مطلب شاہ جی نے بتا دیا ہے

    پیشواہ کی ہ آپ نے اضافی ڈالی ہے یہ لفظ پیشوا ہے جس کا مطلب شاہ جی نے بتا دیا ہے
  5. ابن رضا

    اصلاح فرمائے۔2

    Abbas Swabian اور اسے اپنا بھی نہ سمجھیں :p
  6. ابن رضا

    سُراغِ جادہ و منزل اگر نہیں ملتا (محمداحمد)

    بہت خوب انتخاب کے لیے بہت سی داد
  7. ابن رضا

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    نور لکھنوی صاحب کی یہ زمین مجھے بھی پسند ہے اس میں طبع آزمائی کا ارادہ ہے دیکھتے ہیں کس کروٹ بیٹھتا ہے یہ اونٹ۔
  8. ابن رضا

    مبارکباد محترم الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    سر سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بہت نیک تمنائیں آپ کے لیے۔
  9. ابن رضا

    تین با توں پر عمل لازم

    وہ آپ کی لافنگ کے جواب میں تھا بس اور باقی جواب حمیرا عدنان کے لیے تھا
  10. ابن رضا

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    خیال سے قطع نظر اس مطلعے کو ایطا نے گھیر لیا ہے
  11. ابن رضا

    عشق ِحقیقی کا سفر

    یہ غزل نہیں مثنوی نظم ہے جس کا ہر شعر اپنا الگ ہم قافیہ و ردیف ہوتا ہے
  12. ابن رضا

    تین با توں پر عمل لازم

    :p 1 اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ”جو کچھ تمھارے پاس ہے وہ ختم ہو جائے گا او ر جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہنے والا ہے۔“(سورہ : ا لنحل ۔ آیت نمبر:۹۶) 2 اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب نے سجدہ کیا مگر ابلیس (نے نہ کیا) وہ جنات میں سے تھا تو اپنے پروردگار کے...
  13. ابن رضا

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    توثیق و مفصل وضاحت کے لیے ممنون ہوں وارث سر۔جزاکم اللہ خیرا
  14. ابن رضا

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    تو حضور یہی بات تو مطلع میں شاعر نے کی ہے کہ چونکہ عاشقی کا انجام معلوم نہیں اس لیے اس سے بڑا دھوکا کوئی نہیں ۔جس سے اتفاق نہیں کیا جاسکتا ، مطلع دوبارہ پڑھیں۔
  15. ابن رضا

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    ریا کی جڑیں تو دھوکے فریب سے ہی ملتی ہیں مگر میرے خیال میں یہ ایک خاص اصطلاح ہے جو ظاہر داری، بناوٹ تصنع یا منافقت وغیرہ کی طرف پہلا اشارہ کرتی ہے۔ مزید یہ کہ کیا جس بھی چیز کا انجام نا معلوم ہو تو اسے ریا بمعنی منافقت حتیٰ کہ دھوکہ ہی لیا جائے گا؟؟ یہ میرا نکتہ تھا۔
Top