حیرت ہے کہ بیان حلفی جس میں درج الزامات کے ابھی ثبوت آنا باقی ہیں، اس بنا پر کیسے یہ کہا جا سکتا ہے کہ کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے؟ ن لیگ کی طرف سے جو ویڈیوز سامنے لائی گئی ہیں وہ انتہائی اہمیت کی حامل ہیں اور خود ایک ثبوت کا درجہ رکھتی ہیں، ان سے صرفِ نظر کر کے جج صاحب کے بیانِ حلفی جس کی اہمیت...