نتائج تلاش

  1. جان

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ہم آئیں گے ضرور، وعدہ رہا! لیکن ملاقات نہیں ہو پائے گی!
  2. جان

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    لوکیشن بتلا دیجیے گا۔ ہم ٹیلی سکوپ سے چاند دیکھنے کے حامی ہیں۔ شکریہ!
  3. جان

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مثبت رپورٹنگ!
  4. جان

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    تبدیلی آ تو نہیں رہی ۔۔۔! آ چکی ہے ۔۔۔!
  5. جان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    مسلسل ایک دوسرے کی ذات پہ حملے کیے جا رہے ہیں۔ تھوڑی دیر بعد لڑی فتح کرنے کے بعد یہاں بھی "اسلام" کا جھنڈا گاڑ کر اسے مقفل کر دیا جائے گا۔ دنیا تو اب ہم فتح کرنے سے رہے جو ہمارے حالات ہیں۔
  6. جان

    ’چاند مریخ کا حصہ ہے‘، امریکی صدر ٹرمپ

    ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جدید صحافیوں اور میڈیا کو خبریں "بنانے" کے لیے کوئی بہانا چاہیے۔
  7. جان

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب تحریر لکھی محترم خلیل الرحمن بھائی۔
  8. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گماں گزرتا ہے کہ پی ٹی آئی کی اگلی "بھابھی جان" یہی نہ ہوں۔
  9. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مت مجھے سادہ سمجھنے کا تکلف کیجے! صاف کہیے مری باتوں میں صداقت ہی نہیں! راحیل فاروق
  10. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ابھرتا ہی نہیں دل ڈوب کر بحرِ محبت میں جب آ جاتی ہے اس دریا میں طغیانی نہیں جاتی مخمور دہلوی
  11. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسے اپنا بنائیں کوئی اس قابل نہیں ملتا یہاں پتھر بہت ملتے ہیں لیکن دل نہیں ملتا مخمور دہلوی
  12. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہِ طلب میں کسے آرزوئے منزل ہے شعور ہو تو سفر خود سفر کا حاصل ہے غلام ربانی تاباںؔ
  13. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ منزلوں کو نہ ہم رہ گزر کو دیکھتے ہیں عجب سفر ہے کہ بس ہم سفر کو دیکھتے ہیں احمد فراز
  14. جان

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یعنی "دشمنوں" کے گرد گھیرا تنگ ہے۔ :)
  15. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لاجواب غزل ہے۔
  16. جان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ان شاءاللہ ضرور خلیل بھائی، بس اختتامی مراحل میں ہوں۔
  17. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خدا کے نام پہ کیا کیا فریب دیتے ہیں زمانہ ساز یہ رہبر بھی، میں بھی، دنیا بھی منصور عثمانی
  18. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خوشبو سے کس زبان میں باتیں کریں گے لوگ محفل میں یہ سوال تجھے دیکھ کر ہوا ! منصور عثمانی
  19. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنے والی آ نہیں چکتی جانے والی جا بھی چکی ویسے تو ہر جانے والی رات تھی آنے والی رات عطا الرحمن جمیل
Top