ہر امام کسی نہ کسی مدرسے سے فارغ التحصیل ہوتا ہے، اس لیے اس کی ذہن سازی ہی ایسی کی جاتی ہے کہ اس جماعت کے علاوہ یا ایک مخصوص مذہبی تشریح کے علاوہ کچھ ٹھیک ہے ہی نہیں اس لیے ان میں مخالف بات کو سننے کی سکت ہی نہیں ہوتی۔ جب ایسی فضا قائم ہوتی ہے تب جا کر 'دین کے ٹھیکیدار' کے طعنے ملتے ہیں۔ مذہب...