نتائج تلاش

  1. جان

    اردو تاریخ نگاری میں جذبات کی آمیزش

    اگر ہر طبقہ کے کچھ لوگوں کو بھی اس زاویے سے دیکھا جائے تو بھی اسے صحیح عمل تصور نہیں کیا جائے گا۔ مذہبی طبقے کی اکثریت نے بھی اگر وہی کام کرنا ہے جو باقی طبقے کر رہے ہیں تو پھر غیر مذیبی طبقے سے گلہ کس بنیاد پر؟
  2. جان

    اردو تاریخ نگاری میں جذبات کی آمیزش

    آپ کی بات بالکل درست ہے لیکن جب بھی مذہبی طبقہ یا کسی بھی مخصوص طبقے کا ذکر ہوتا ہے تو اس سے میری مراد یہ کبھی بھی نہیں ہے کہ سارا طبقہ ہی ایسا ہے اور نہ ہی ایسا حقیقی دنیا میں ہوتا ہے بلکہ اس سے مراد ہمیشہ اکثریت کے معنوں میں ہوتی ہے۔ میرا مراسلہ اگر 'سوئیپنگ سٹیٹمنٹ' کا منظر پیدا کر رہا ہے تو...
  3. جان

    اردو تاریخ نگاری میں جذبات کی آمیزش

    بہت عمدہ مضمون ہے۔ اس حوالے سے میری ناقص رائے یہ ہے کہ پہلے ہم نے مذہب کو جذبات کا تڑکا لگایا تاکہ اپنا نقطہ نظر آسانی سے بیچا جا سکے اور پھر انہی مذہبی جذبات کی بنا پر تاریخ نویسی کی۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب تاریخ لکھی جا رہی تھی اس وقت تاریخ نویسی کا قلم مذہبی طبقے کی اکثریت کے پاس تھا...
  4. جان

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    واضح کرنے کا شکریہ، شاد و آباد رہیں۔
  5. جان

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    جزاک اللہ۔ شکریہ فرقان بھیا، سدا سلامت رہیں!
  6. جان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    احباب 'شیڈو آئی ڈی' کا تذکرہ کر رہے ہیں، سوچا گمان دور کرنا ضروری ہے۔
  7. جان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    'جان' میرے نام کا حصہ ہے، اس حوالے سے احباب کو گمان کرنے کی ضرورت نہیں۔
  8. جان

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    تاہم ایسا کرنے کے پیچھے کوئی خاص مقصد کار فرما نہیں ہے، بعض احباب کی بجائے اگر میرا نام بھی لکھ دیں تو بھی مجھے ایسا کرنے پر کوئی شرمندگی نہیں کیونکہ میں نے ان غزلوں سے اپنی پسند کے اشعار چنے ہیں! اگر آپ کا مقصد طنز کرنا ہے تو مجھے اس پر افسوس رہے گا اور آئندہ کوشش رہے گی کہ آپ کو کسی قسم کی...
  9. جان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    انگریزوں نے ٹرانسپورٹ متعارف کروائی تو ہم نے ٹرانسپورٹ میں چھپی سازش متعارف کروائی (پھر بالآخر حلال ہو گئی)۔ انہوں نے سپیکر متعارف کروایا تو ہم نے سپیکر میں چھپی سازش متعارف کروائی (یہ بھی وقت کے ساتھ حلال ہو کر مسجدوں اور محفلوں میں استعمال ہونے لگا)۔ انہوں نے کیمرہ اور ٹی وی متعارف کروایا تو...
  10. جان

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    الحمدللہ، مالک کا کرم ہے!
  11. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہا ہے کون کس کے ساتھ انجامِ سفر تک یہ آغازِ مسافت ہی سے ہم تُم جانتے تھے مزاجوں میں اتر جاتی ہے تبدیلی مری جاں سو رہ سکتے تھے کیسے ہم بہم ؟ تم جانتے تھے! احمد فراز
  12. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تری یاد میں ہوا جب سے گُم، ترے گُم شُدہ کا یہ حال ہے کہ نہ دُور ہے نہ قریب ہے، نہ فراق ہے نہ وصال ہے (اختر شیرانی)
  13. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ میرے خیال کی انجمن، نہ میرے مزاج کی شاعری سو قیام کرتا میں کس جگہ، میرے لوگ مجھ کو ملے نہیں (اعتبار ساجد)
  14. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مری وحشتوں کو بڑھا دیا ہے جدائیوں کے عذاب نے مرے دل پہ ہاتھ رکھو ذرا ، مری دھڑکنوں کو قرار دو (اعتبار ساجد)
  15. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ خیال سارے ہیں عارضی، یہ گلاب سارے ہیں کاغذی گلِ آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھر گئے (اعتبار ساجد)
Top