نتائج تلاش

  1. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رستے کا انتخاب ضروری سا ہو گیا اب اختتامِ باب ضروری سا ہو گیا ہم ٹالتے رہے کہ یہ نوبت نہ آنے پائے پھر ہِجر کا عذاب ضروری سا ہو گیا اعتبار ساجد
  2. جان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    دوست تو وہ واقعی نہیں ہو سکتے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان سے قطع تعلقی اختیار کر کے ہر مسئلے کا حل سازشی تھیوری میں ڈھونڈا جائے۔ حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی تو تمام تر مشکلات کے باوجود ان سے معاہدے کیے ہی ہیں۔ عالمی تناظر میں دوست تو در حقیقت کوئی بھی کسی کا نہیں، سب مفاد کی بنیاد...
  3. جان

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ابتسام بیرزت خوش آمدید بھائی!
  4. جان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    کوئی لاکھ اعداد و شمار پیش کرے، سائنسی ترقی کرے، زندگی کی نئی جہتیں روشناس کرائے جب تک ہم غیر مسلم کے ہر کام کو سازش کی عینک سے دیکھتے رہیں گے ہمارے نزدیک وہ مسلمانوں کی اقدار پہ وار تصور کیے جائیں گے! چونکہ یہ فطری اصول ہے کہ معاشرت ساکت نہیں رہ سکتی اس لیے وہ لاکھ پابندیوں کے باوجود ارتقاء...
  5. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آدمی سے انساں تک آ گئے تو سمجھو گے کیوں چراغ کے نیچے روشنی نہیں ملتی (منظر بھوپالی)
  6. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تیرے کہنے سے میں خاموش ہوں اے دل لیکن خود ہی پلکوں پہ کہیں اشک نہ آنے لگ جائیں (محسن علوی)
  7. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پھر وہی ضد کہ ہر اک بات بتانے لگ جائیں اب تو آنسو بھی نہیں ہیں کہ بہانے لگ جائیں
  8. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں چھپا رہا ہوں جو کچھ میں بتا رہا ہوں جو کچھ نہ چھپا سکا ہے کوئی نہ بتا سکا ہے کوئی (راحیل فاروق)
  9. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کبھی پا کے کھو دیا ہے مجھے بےنیازیوں نے کبھی کھو کے دوسروں میں مجھے ڈھونڈتا ہے کوئی (راحیل فاروق)
  10. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر ایک حسن کا پیکر ہے ماورائے گماں ہر ایک چاہنے والے کو بدگماں پایا (راحیل فاروق)
  11. جان

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    pakpattanapps زیرو میٹر پاکپتن ایپس۔
  12. جان

    بلاگر محمد بلال خان قتل

    وعلیکم السلام! سدا سلامت رہیں۔
Top