نتائج تلاش

  1. جان

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ان شاء اللہ ایسا ہی ہو گا! :)
  2. جان

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    فرقان بھیا حوصلہ رکھیں، کوئی نہ کوئی تو ایسا ہو گا جو آپ کی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دے گا!
  3. جان

    بلاگر محمد بلال خان قتل

    اللہ کریم مرحوم کی بخشش فرمائیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔
  4. جان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    پاکستان میں تو سب کچھ ایسے ہی ہے، سیاسی شخصیت کی نااہلی پہ تنقید جمہوریت پہ تنقید تصور کی جاتی ہے اور جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی ہے، خاکیان کی سیاست میں دخل اندازی پہ تنقید ملکِ پاکستان کی سالمیت پہ تنقید تصور کی جاتی ہے اور ملکی سلامتی خطرے میں پڑ جاتی ہے، اور مذہبی شخصیت یا محض مسلمان کی...
  5. جان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    آپ نے اس سے نجات کے لیے کتنی تیاری کی ہے؟ ستر سال سے صرف تماشہ ہی دیکھ رہے ہیں؟ اگر حقیقی طور پر آپ کی سمت درست ہوتی تو آپ آج ان پر حکومت کر رہے ہوتے! اگر وہ آپ پر قابض ہیں تو پھر مان لیجیے وہ آپ سے بہتر حکمت عملی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ اگر عیاری و منافقت کی یہی تعریف ہے تو پھر ہم مسلمان بھی انہی...
  6. جان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    تبصرہ تو بالکل واضح ہے تاہم کسی کو سمجھانا مجھ پہ فرض نہیں ہے، میری رائے پسند نہ ہو یا سمجھ نہ آئے تو آپ نظر انداز کرنے کا پورا حق رکھتے ہیں۔ توجہ دلانے کا شکریہ!
  7. جان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    قران پاک میں اللہ پاک واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ خبر کی تصدیق کر لینی چاہیے تاکہ لاعلمی میں کسی کو نقصان نہ پہنچ جائے! یہ ہے اللہ کا حکم اور اس طرف ہے موجودہ 'سازشی تھیوری' پہ یقینِ کامل رکھنے والا مسلمان حالانکہ نیتوں کا علم محض خالقِ کائنات کو ہے۔ سازشیں تو حضور کریم کے دور میں بھی ہوتی تھیں،...
  8. جان

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    اور تصویر لینے والے بھائی؟ (کیمرے کے اُس پار)
  9. جان

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    آپ اگر چاہیں تو ہم ملاقات کر سکتے ہیں۔ ہمیں بڑی خواہش ہے آپ کا دیدار کرنے کی! خیر۔۔۔ سلامت رہیں، شاد رہیں۔
  10. جان

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ہماری ناقص رائے میں آپ کو آنا چاہیے تھا ہم آپ کے حسن کا دیدار کرنے کو بے تاب تھے! :waiting:
  11. جان

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    سید شہزاد ناصر صاحب اور تابش صدیقی صاحب کے درمیان دو نا معلوم افراد معلوم پڑتے ہیں۔
  12. جان

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ان میں 'بانکا، سجیلا' نوجوان کون سا ہے؟ :)
  13. جان

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    تبھی تو پاکستانی 'انٹیلیجینس' نمبر ون ہے، دشمن کو دھوکا دینا ہم نے بچپن سے سیکھا ہے!
  14. جان

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    سائیں قائم علی شاہ سے بھی پوچھ لیں کہ وہ اس بابت کیا کہتے ہیں!
  15. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا (منیر نیازی)
  16. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خود چراغ بن کے جل وقت کے اندھیرے میں بھیک کے اجالوں سے روشنی نہیں ہوتی (ہستی مل ہستی)
  17. جان

    حذف کردہ آ ڈیوز اور ویڈیوز ڈیڑھ سال بعد موبائل سے ری سٹور ہوسکتی ہیں؟

    ٹرائی کرنے والی بات ہے۔ اس حوالے سے کافی سارے سافٹوئیر میسر ہیں، آپ اینڈرائیڈ ڈیٹا ریکوری ٹرائی کر لیں! یو ایس بی کیبل کے ذریعے کنکٹ کیا جا سکتا ہے!
  18. جان

    حذف کردہ آ ڈیوز اور ویڈیوز ڈیڑھ سال بعد موبائل سے ری سٹور ہوسکتی ہیں؟

    اگر تو حال ہی میں ہوئی ہیں تو ڈیٹا ریکور ہو سکتا ہے، اگر بہت عرصہ قبل ہوئیں اور اس کے بعد آپ مزید ڈیٹا محفوظ کرتی رہیں تو امکانات ہیں نہ ریکور ہو سکے! آپ کوئی اچھا ڈیٹا ریکوری سافٹویئر ٹرائی کریں۔ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے کریں سے تو زیادہ مناسب ہو گا!
Top