نتائج تلاش

  1. جان

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    بات چل نکلی ہے، اب دیکھیں کہاں تک پہنچے! :)
  2. جان

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    آپ بھی تو '23 ' سال کے 'معصوم' نوجوان ہیں۔ ;)
  3. جان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہ
  4. جان

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    تبدیلی دھیرے دھیرے وکٹیں گراتے ہوئے!
  5. جان

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    گراؤنڈ میں بارش کی 'بصری' تصدیق کے لیے ٹکٹ لینا ضروری ہے! :ROFLMAO:
  6. جان

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    آپ نے اچھا مضمون لکھا ہے! میری ناقص رائے یہ ہے کہ ہم 'تقلید' میں اتنے آگے نکل گئے ہیں کہ اب تو سوچنے، سمجھنے کو توہین سمجھتے ہیں۔ آپ نے آخر میں جو وجہ بیان کی ہے وہ صرف زبان کی حد تک محدود نہیں بلکہ ہمارے معاشرے میں زندگی کے ہر شعبہ میں ہمیں 'تقلید' کا درس ہی دیا گیا ہے خواہ وہ سیاسی ہو، معاشرتی...
  7. جان

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    موضوع: چاند کی تحریری تصدیق! مطالبہ: مستقبل میں عیدوں کے لیے 'چاند' کی 'بصری' تصدیق کے ساتھ ساتھ 'تحریری' تصدیق کے لیے اس فورم کے 'شہیدوں' کی شہادتوں کو بھی قبول کیا جائے کیونکہ آج کل 'تحریری ثبوت' ہی قابلِ قبول ہوتے ہیں۔ نعرہ: جینا ہو گا مرنا ہو گا، ورنہ چاند پہ دھرنا ہو گا!
  8. جان

    سیاسی منظر نامہ

    ان الیکشنز کے 'ٹرن آؤٹ' اور طریقہِ واردات پہ نظر ڈالیں تو مسئلہ سمجھ آ جائے گا! میڈیا کی طاقت سے اب سیاسی شعور میں واضح پڑا ہے! میں تو بالکل یہ سمجھتا ہوں کہ اگر عمران خان چور دروازے سے نہ آتا تو اچھا پرفارم کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔
  9. جان

    سیاسی منظر نامہ

    چھوڑیں سیاسی بحث کو، آپ جب پاکستان آئیں تو بتلائیے گا ملاقات طے کرتے ہیں۔ امید ہے تب تک تبدیلی آ گئی ہو گی! :)
  10. جان

    سیاسی منظر نامہ

    جی مجھے الحمدللہ معلوم ہے کہ ہٹلر نے کیا کیا تھا، آپ بھی کرنا تو وہی چاہتے ہیں اور موٹو بھی وہی 'بادشاہت' یا 'بادشاہت نما صدارتی نظام' کا ہے تو آپ میں اور اس میں تفریق کیا ہوئی؟ ملکی سلامتی کی آڑ میں میڈیا پہ پابندیاں، فوج کے ساتھ مل کر اور ان کے ہاتھ مضبوط کر کے ملک باسیوں اور سویلینز کے حقوق...
  11. جان

    سیاسی منظر نامہ

    پس ثابت ہوتا ہے کہ حکومتی الزامات کی بنیاد مفروضوں اور بدنیتی پر ہے، اور یہ دعویٰ کہ نیب کے پیچھے حکومت کا کوئی ہاتھ نہیں جھوٹ پر مبنی ہے!
  12. جان

    سیاسی منظر نامہ

    ۔۔ یہ تو آپ کے دعوے کے برعکس ہے کہ نظامِ حکومت میں مسئلہ ہے! کہیں 'این آر او' اپوزیشن کو بدنام کرنے کا پروپیگنڈہ تو نہیں کیونکہ 'این آر او' کی رٹ صرف حکومت لگا رہی ہے جبکہ اپوزیشن نے تو اس پہ کوئی بات نہیں کی؟ :rolleyes:
  13. جان

    سیاسی منظر نامہ

    تو پھر آپ مان گئے ہیں کہ 'تحریکِ انصاف' فاشسٹ پارٹی ہے! اللہ آپ کا بھلا کرے آپ بھول رہے ہیں کہ مشرف کے بادشاہت کے دور میں ہی این آر او آیا تھا۔ لہذا اپنی حکمتِ عملی کو دوش دیں، یہ ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں کہ بادشاہت سے بہتر کوئی نظام نہیں اگر ایسا ہوتا تو یورپیئن ملکوں نے تو آپ کو اپنے ملکوں...
  14. جان

    سیاسی منظر نامہ

    اگر فوجیوں کے اثاثے ملک کے اندر ہیں تو ان سے تو ریکور کرنا زیادہ آسان ہے کیونکہ وہ تو بالکل سامنے ہیں اور ریاستِ پاکستان کی تحویل میں ہیں۔ فوجی قومی چور نہیں ہیں؟ یا ان پہ ریاست پاکستان کا قانون لاگو نہیں ہوتا۔ جیل جانے سے لوٹا ہوا پیسہ واپس آ جائے گا؟ اور عوام کو ریلیف مل جائے گا؟ مزہ تو تب ہے...
  15. جان

    سیاسی منظر نامہ

    آپ کے قول پہ قول پوسٹ کرنے سے کچھ نہیں ہو گا بلکہ قول کی روح کو سمجھیے، اس کے پیغام کو سمجھیے! دن رات پارٹی کے حق میں مراسلے کرنا بڑی بات نہیں بلکہ آپ اپنی پارٹی کو ان اندھیروں کی طرف دھکیل رہے ہیں جہاں آنے والے کل میں یہ امکانات بہت زیادہ ہیں کہ آپ کو بھی وہی نعرہ ایجاد کرنا پڑے گا "کل بھی...
  16. جان

    سیاسی منظر نامہ

    اس قول میں کرپشن کی تعریف وہ نہیں ہے جو تحریکِ 'انصاف' کی ہے۔ سول حکومت کا ملٹری کی قدم بوسی کرنا اختیارات کی سنگین ترین کرپشن ہے۔ آپ بلا اعتراض نواز شریف کو پکڑیں، زرداری کو پکڑیں لیکن 'اسیٹ بیانڈ مینز' اگر آپ نے حقیقی معنوں میں دیکھنا ہے تو چکلالہ گیریسن کا چکر لگائیں۔ کیا جرنیلوں کی تنخواہ...
  17. جان

    سیاسی منظر نامہ

  18. جان

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    'روحانی ابو' ایک نہیں ہوتا بلکہ 'جنتا' ہوتی ہے اگر آپ نے بھٹو کی تاریخ پڑھی ہو! آپ کا یہ بیانیہ نہایت ضعیف ہے کیونکہ 'روحانی ابو' بچاؤ مہم کا ایکسٹینشن سے کوئی ربط نہیں! آپ نے چونکہ تمام انصافی فورم جوائن کیے ہوئے ہیں اس لیے آپ اُسی جنت میں بیٹھ کر سمجھتے ہیں کہ سب اچھا ہو رہا ہے۔ تنقید کے لیے...
Top